خبریں    ( صفحہ نمبر 501 )

آرمی چیف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق←  مزید پڑھیے

سدھو نے تنقید کرنے والوں سےچبھتے سوال پوچھ ڈالے

نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں ان کے شاندار استقبال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امن بات چیت کو آگے بڑھانا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں سدھو نے←  مزید پڑھیے

عید کے مو قع پرگھرمیں کچھ مزیدار پکوان بنانے کی تراکیب

گاجر کا حلوہ گھر میں بنانے کی آسان ترکیب اجزا: کدوکش گاجر۔۔۔2 کلو چینی۔۔۔1-1/2 کپ ہر ی الائچی۔۔۔10 عدد پگھلا ہوا گھی۔۔۔1/2 کپ کھویا۔۔۔500 گرم یا 2 کپ بادام ، پستے سلائس۔۔۔4 کھانے کے چمچے ترکیب: ایک پین میں 2←  مزید پڑھیے

گوشت ہضم کرنے کے لیے عید پر یہ 2 چیزیں ضرور کھائیں!

لاہور -سرکہ ایک اسلامی غذا بھی ہے۔اسکا استعمال طب اسلامی میں معروف رہا ہے۔ لیکن اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ مصنوعی طور پر تیار کیا جانے والا سرکہ ایسی غذا ہے۔ موجودہ دور میں خالص سرکہ ملنا مشکل←  مزید پڑھیے

عید الاضحی پر مزیدار کلیجی کیسے بنائیں؟

بڑی عید پر سب پکوانوں کے مقابلے میں قربانی کے جانور کی کلیجی دستر خوان کی شان ہوتی ہے۔ تاہم روایتی انداز کے علاوہ اسے دیگر مختلف طریقوں سے بھی پکایا جا سکتا ہے۔ مصالحہ فرائی کلیجی اجزاء مٹن کلیجی←  مزید پڑھیے

صدر، وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد

صدر ممنون حسین نے عیدالاضحیٰ پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ حضرت ابراہیمؑ کی اطاعت خداوندی اور حضرت اسماعیلؑ کی تسلیم و رضا کی یاد گار ہے، آج کے دن ان عظیم انبیائے کرام نے اطاعت←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں عیدالاضحٰی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے←  مزید پڑھیے

رواں سال کھالوں کی قیمت 15 فیصد تک کم ہوجائے گی

عالمی منڈی میں چمڑے کی مصنوعات اور خام چمڑے کی طلب کم ہونے کی وجہ سے اس سال کھالوں کی قیمت میں10سے15فیصد تک کمی ہوگی۔سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے رجحان اور جوش وجذبے میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے اور←  مزید پڑھیے

آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی تیاریاں مکمل

کراچی: عید قربان کے قریب آتے ہی  کراچی میں ذبح ہونے والے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ اور ڈسٹرک میونسپل کارپوریشن نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ کے مطابق گاڑیوں کے ذریعے آلائشوں←  مزید پڑھیے

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بیمار پڑ گئے ، جیل سے اسپتال منتقل

راولپنڈی : سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی منتقل کیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

میدان عرفات میں حج کے دوران خاتون کے ہاں بچے کی ولادت

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں میدان عرفات میں حج کے دوران خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے نومولود کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفات کے جبل رحمت اسپتال میں پیدا ہونے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے دو نئے معاون خصوصی مقرر کر دیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دو نئے معاون خصوصی مقرر کر دئے ہیں۔ نعیم الحق سیاسی امور جبکہ افتخار درّانی کو معاون خصوصی برائے میڈیا مقررکیا گیا ہے، جس کے بعد معاون خصوصی کی کُل تعداد تین ہوگئی۔ کابینہ←  مزید پڑھیے

‘یہ کبھی نہیں کہا کہ غیرملکی قرضے نہیں لیں گے’

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ کبھی نہیں کہا کہ غیرملکی قرضے نہیں لیں گے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ فیصلے کرنے سے پہلے معاملات پارلیمنٹ میں لائیں گے۔ اسد عمر←  مزید پڑھیے

افغان صدر کے عید اجتماع سے خطاب کے دوران صدارتی محل پر راکٹ حملے

کابل: دہشت گردوں نے افغان صدر کی موجودگی میں عید کے اجتماع کے دوران صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے کابل میں صدارتی محل پر منگل کی صبح 9 بجے←  مزید پڑھیے

نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ مؤخر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور←  مزید پڑھیے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوئے جہاں لاکھوں افراد نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جب کہ مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ انجام←  مزید پڑھیے

حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے اللہ کے مہمان آج عرفات میں

عازمین حج اتوار کا دن مِنی میں گزارنے کے بعد آج پیر کے روز حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے عرفات پہنچ رہے ہیں۔ رواں برس بھی متعلقہ ادارے حج سیزن کے دوران سکیورٹی، صحت اور انتظامی امور←  مزید پڑھیے

سفرِ حج کو’خوش گوار‘ بنانے کی ہماری مساعی کی پوری دنیا معترف ہے: گورنر مکہ

خادم الحرمین الشریفین کے مشیر اور مکمہ معظمہ کےگورنر شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ کسی عوامی اجتماعی کی اتنی زیادہ میڈیا کوریج رواں سال دنیا کے کسی دوسرے مقام پر نہیں دیکھی گئی جتنی کہ اس بار حج←  مزید پڑھیے

مقامات مقدّسہ: حجاج کے لیے پانی ، جُوس، دُودھ، لسّی، اور کھانے کے 9.5 کروڑ کینز اور پیکٹس

سعودی عرب میں تجارت اور سرمایہ کاری کی وزارت نے حج سیزن کے سلسلے میں مقامات مقدسہ یعنی منی، عرفات اور مزدلفہ میں غذائی اشیاء کے داخلے کی نگرانی کی۔ یہ بات سعودی خبر رساں ایجنسی SPA نے بتائی۔ اس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے پروٹوکول لینے اور شاہانہ رہائش کو ترک کردیا

وزیراعظم عمران خان مثال بن گئے،شاہانہ زندگی ترک کرنے کا وعدہ پورا کردیا،وزیراعظم ہاؤس کی بلٹ پروف سمیت تمام اضافی گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔ قوم سے پہلے خطاب میں بتایا کہ محض دو ملازم کے ساتھ 2گاڑیاں اپنے←  مزید پڑھیے