• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم کی اپیل پر جاوید میانداد نے ایسی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

وزیراعظم کی اپیل پر جاوید میانداد نے ایسی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

پاکستان کے مایہ ناز سابق کھلاڑی جاوید میانداد نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے وزیراعظم کی اپیل کے بعد اپنی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیم فنڈ میں رقم جمع کرانے کی اپیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالیں گے اور اس مقصد کیلئے انہوں نے 1992ءورلڈکپ میں استعمال ہونے والی وہ گیند نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے جو فائنل میچ میں استعمال ہوئی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جاوید میانداد نے کہا کہ گیند کے ایک جانب وزیراعظم عمران خان کے دستخط ہیں جبکہ دوسری جانب میرے دستخط ہیں اور میں اس گیند کو نیلام کر کے حاصل ہونے والی رقم وزیراعظم ڈیم فنڈ میں جمع کرواﺅں گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply