• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

عالمی بینک نے اپنی شرح نمو میں ایک فیصد سے زائد کی کمی کر دی، عالمی بینک نے جنوری میں شرح نمو میں4.1 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors

عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے، صدر عالمی بینک کا کہنا ہے کہ بہت سے ممالک کے لیے کساد بازاری سے بچنا مشکل ہو گا، رواں سال تیل کی قیمتوں میں 42 فیصد اضافہ ہوگا، دیگر اشیاء کی قیمتوں میں 18 فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ غذائی قلت کے نتیجے میں قحط پھیلنےکا شدید خطرہ ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply