خبریں    ( صفحہ نمبر 349 )

یقین ہےعمران خان سیالکوٹ واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے،سری لنکن وزیر اعظم

سری لنکن وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یقین  ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سیالکوٹ  واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے اور انصاف کریں گے۔ سری لنکن وزیر اعظم مہندا راجہ پکسے نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ واقعہ:تشدد سے ہلاکت کے بعد لاش کو جلایا گیا، ابتدائی تفتیش

سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی شہری تشدد سے ہلاک ہوا۔ ہلاکت کے بعد لاش کو جلایا گیا۔ سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینجر کی ہلاکت کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ تیار کر←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ:ہر صورت انصاف ہوگا ،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوسناک واقعے میں انصاف ہر صورت ہوگا اور ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔ ویر اعلیٰ پنجاب کا کہناہے کہ سیالکوٹ کے دردناک واقعہ پر←  مزید پڑھیے

آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

احتساب عدالت اسلا م آباد نے آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ نیب نے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا اور دو روزہ راہداری ریمانڈ کی←  مزید پڑھیے

ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں ،ناکارہ نہ کیے تو وہ پھٹیں گے،فواد چوہدری

ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں ،ناکارہ نہ کیے تو وہ پھٹیں گے،فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سیالکوٹ میں تشدد کے بعد سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک، 50 افراد کو گرفتار کر لیا، ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ فیکٹری: جھگڑا صفائی کا تھا

سیالکوٹ فیکٹری: جھگڑا صفائی کا تھا آج سیالکوٹ کی ایک فیکٹری راجکو میں مشتعل ہجوم نے سری لنکن نیشنل مینیجر پار تھا سری ودھانا کو قتل کر دیا۔ مقتول پہ الزام لگایا گیا کہ اس نے درود کی بیحرمتی کی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے سخت ہدایات کر دیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین سے متعلق ہدایات کر دیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان←  مزید پڑھیے

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سےگرفتار

نیب نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

کترینہ کی شادی: تصویر لینے پر شوٹ کرنے کے آرڈرز

بالی ووڈ کی ہیروئن کترینہ کیف کی شادی کی تیاریاں ایک طرف اور تصاویر باہر نہ آنے کے مسائل ایک طرف، بالی ووڈ جوڑے نے ابھی تک شادی کی تصدیق تو نہیں کیا لیکن اس تقریب کے سخت قوانین نے←  مزید پڑھیے

بھارت کی طاقتور ترین خاتون ہوں ،کنگنا کا دعویٰ

مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی کنگنا رناوت سے خود ان کے ملک کے عوام بھی بیزار ہیں،یہاں تک کہ بھارت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سوشل میڈیا پوسٹس←  مزید پڑھیے

منشیات کیس:وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کا شاہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کے حوالے سے بڑا انکشاف

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے شاہ رخ خان کی بیٹے کی منشیات کیس میں گرفتاری کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے- بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے حال ہی بیان میں کہا ہے کہ شاہ←  مزید پڑھیے

ہفتے میں دو دن روزہ کامیاب ڈائٹنگ کی ضمانت ، تحقیق

لندن: کوین میری یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کامیاب ڈائٹنگ کے لیے ہفتے میں دو دن روزہ رکھنا ضروری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کہاں دیکھا جائے گا ؟

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتے کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا تاہم یہ←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کا اہم اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ گئے جس←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، پاکستان نے اقوام متحدہ میں پھر آواز اٹھا دی

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے پاکستان نے ایک با ر پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے سامنے اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا←  مزید پڑھیے

بھارتی ہرن سرحد پار کرکے بھارت سے لاہور پہنچ گیا

بھارتی ہرن بھارت سے لاہور پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرک آفیسر وائلڈ لائف تنویر جنجوعہ نے ٹیم کے ہمراہ ہرن کو بحفاظت تحویل میں لے لیا ہے، جس کے بعد سامبر ہرن کو سفاری پارک لاہور میں منتقل کر دیا←  مزید پڑھیے

عمران خان نے ہر بریفنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا ؟

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اور حزب اختلاف کو دی جانے والی ہر بریفنگ کا عمران خان نے بائیکاٹ کیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے←  مزید پڑھیے

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹر ہیک

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اکاونٹ ہیک ہونے کی تصدیق کر دی ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سربیا میں پاکستانی سفارت خانہ کے سوشل میڈیا پر آنے والے پیغامات عملے نے نہیں کیے  معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکونٹ سے عملے کو تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کی شکایت کی گئی تھی، سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جہاز اڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہو گا

اسلام آباد: پاکستان میں جہازاڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا لازمی ہو گا۔ اس مقصد کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ اس ضمن میں  ذرائع←  مزید پڑھیے