خبریں    ( صفحہ نمبر 348 )

بنگلہ دیش: مالی خردبرد کے جرم میں سابق چیف جسٹس کو سزا

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو مالی خوردبرد کے جرم میں سزا سنا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈھاکہ کی عدالت←  مزید پڑھیے

کوئی مقدس گائےنہیں، حکم دیں ایکشن لیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ اے پی ایس کیس کے ذمہ داروں اور غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سانحہ اے پی ایس←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کے فیصلوں سے وزیراعظم عمران خان مبرّا نہیں ، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ ہے اور اس کے فیصلے وزیراعظم پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

ہمیں صبر نہیں انصاف چاہیے، والدین

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متعلق کیس میں عدالت کے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے شہدا کے والدین کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں صبر نہیں←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسفزئی نے نکاح کر لیا

برمنگھم: انگلستان۔ آج معروف پاکستانی ملالہ یوسفزئی ایک نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گھر پہ ہونے والی ایک تقریب میں ملالہ اور عسیر ملک کا نکاح ہوا۔     اس موقع پہ ملالہ نے ٹوئٹ کی←  مزید پڑھیے

ہاتھ کا مخصوص اشارہ جس نے لڑکی کی جان بچائی

پولیس نے امریکا کی ریاست نارتھ کیرولائنا سے ایک نوجوان لڑکی کو ریسکیو کیا ہے جو کار سے ہاتھ باہر نکال کر مخصوص اشارہ کر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لڑکی کے←  مزید پڑھیے

بھارت کا اگلا کپتان کون ہو گا؟ کوہلی نے بتا دیا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں جہاں بھارتی ٹیم کا سفر ختم ہوا، وہیں ویرات کوہلی کا ٹی 20 میں بطور کپتانی کا سفر بھی ختم ہو گیا۔ گزشتہ روز بھارت نے ورلڈ کپ کا اپنا آخری میچ نامبیا کے خلاف←  مزید پڑھیے

کوہلی ٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو جائیں گے، مشتاق احمد

ورلڈ کپ ٹی 20 میں جہاں بھارت کا سفر ختم ہوا، وہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا بطور کپتان بھی سفر ختم ہوا۔ یاد رہے ٹورنامنٹ سے پہلے ہی ویرات ٹی 20 کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے←  مزید پڑھیے

دنیا میں ساڑھے4کروڑ افراد قحط کے دہانے پر

اقوام متحدہ کے ادارے ڈبلیو ایف پی نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک کی نئی لہر نے43ممالک میں ساڑھے 4 کروڑ افراد کو قحط کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق تنازعات، موسمیاتی←  مزید پڑھیے

عالمی بینک کا افغانستان کی امداد بحال کرنے سےانکار

سربراہ عالمی بینک نے افغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے کا امکان رد کر دیا ہے۔ صدرعالمی بینک ڈیوڈ میلپاس کا کہنا ہے کہ افغانستان کی تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور نہیں کرسکتے۔ واضح رہے عالمی←  مزید پڑھیے

نائیجر: اسکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک

نائیجر کے علاقے میں اسکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاک بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان ہیں۔ آگ لگنے سے 13 بچے زخمی ہیں جبکہ 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔←  مزید پڑھیے

بھارت میں زکا وائرس کے 89 کیس رپورٹ

کورونا وائرس کے بعد بھارت میں ایک اور وائرس سر اٹھانے لگا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں 89 افراد میں زکا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جن میں 17 بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زکا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی، چیف جسٹس

کرک: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ جسٹس گلزار احمد نے یہ بات کرک کی تحصیل بانڈہ ٹیری میں ہونے والی دیوالی کی تقریب میں شرکت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: بچی کے قتل کیس میں میٹرو کے 2 گارڈ گرفتار

اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 میں غیرفعال میٹرو سٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش ملنے کے معاملے میں پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: جرائم کی شرح میں اضافہ، ایک ہفتے میں 100 وارداتیں

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے کے دوران شہر میں قتل کی 4 وارداتیں ہوئیں جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ کرائم ڈیٹا کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شہر میں سنگین جرائم کی←  مزید پڑھیے

بابر اعظم سےخواتین سے متعلق نامناسب سوالات، ندا یاسر تنقید کی زد میں

مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر قومی کپتان بابر اعظم سے خواتین سے متعلق نامناسب سوالات پوچھنے پر تنقید کی زد میں ہیں- ندا یاسر آئے دن کسی نہ کسی تنازع میں گھر ی رہتی ہیں اورانہیں سوشل میڈیا صارفین←  مزید پڑھیے

کامیاب جوان پروگرام، شوکت ترین نے پھر نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

کامیاب جوان پروگرام، شوکت ترین نے پھر نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی مشیر خزانہ شوکت ترین کا اسلام آباد کے ایوان صنعت و تجارت میں کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خا ن←  مزید پڑھیے

امریکا کی3یونیورسٹیوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

امریکا کی تین یونیورسٹیوں میں بم کی اطلاعات کو سرچ آپریشن کے بعد جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف کولمبیا، براؤن اور کارنیل یونیورسٹی میں بم کی اطلاع ملنے پر ان جامعات کی متعدد عمارتوں کو خالی کرا←  مزید پڑھیے

5میچز میں5 الگ کھلاڑی مین آف دی میچ

پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں انوکھا ریکارڈ بنا لیا، پانچ میچ جیتے، ہر بار الگ الگ کھلاڑی نے مین آف دا میچ کا اعزازحاصل کیا۔ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان نے شاہین آفریدی، بابر اعظم اور محمد←  مزید پڑھیے

آریان خان: منصوبہ اغوا برائے تاوان کا تھا، ماسٹر مائنڈ بی جے پی رہنما تھا

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغوا کرنے کا منصوبہ ترتیب دیا گیا تھا اور یہ منصوبہ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما←  مزید پڑھیے