خبریں    ( صفحہ نمبر 347 )

خودکش مشین کی قانونی منظوری

یورپی ملک سوئٹزر لینڈ میں موت دینے والی “خودکش مشین” کو استعمال کرنے کی قانونی طور پر منظوری دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں منظور ہونے والی خودکش مشین کے ذریعے کسی بھی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں اپنی فلم کی عکسبندی کی خواہش ہے، سلمان خان

ریاض: بالی ووڈ کے دبنگ خان نے سعودی عرب میں اپنی فلم کی عکسبندی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنا ان کے فلمی کیرئیر کا اہم موڑ ثابت ہو گا۔ العربیہ نیٹ نے بتایا ہے←  مزید پڑھیے

نائجیریا میں مسجد پر حملہ، 16 نمازی شہید

ابوجا: افریقی ملک نائجیریا میں دہشت گردوں کی مسجد پر فائرنگ سے 16 نمازی شہید ہو گئے جبکہ کئی افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائجیریا کے شمالی علاقے ماشیگو میں دہشت گردوں←  مزید پڑھیے

جی ڈی پی تاریخ کی دوسری بلند ترین سطح 315 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

پارلیمانی سیکرٹری برائے کامرس عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ جی ڈی پی تاریخ کی دوسری بلند ترین سطح 315 ارب ڈالر پر پہنچ چکی ہے۔ حکومت نےپاکستان کی معاشی صورتحال پر اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے کامرس←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں تشدد سے ہلاک کیے گئے سری لنکن شہری کے قتل کا مقدمہ جیل میں چلایا جائے گا۔ امن وامان کی صورتحال←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے موبائل ایپلی کیشن کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن سے بروقت رسپانس←  مزید پڑھیے

جنرل بپن راوت کے ہیلی کا حادثہ، بھارتی فضائیہ کا تین روز بعد نیا بیان آ گیا

جنرل بپن راوت کے ہیلی کا حادثہ، بھارتی فضائیہ کا تین روز بعد نیا بیان آ گیا بھارتی فضائیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تینوں سروسز کی کورٹ آف انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے،انکوائری کو تیزی سے←  مزید پڑھیے

پاکستان سیٹیزن پورٹل کی کارکردگی پر صرف 46 فیصد شہریوں کا اظہار اطمینان

پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے ماہانہ عداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں،پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی تعداد 37 لاکھ سے←  مزید پڑھیے

کراچی کا بڑا لینڈ گریبنگ ریکٹ متحرک، سیاسی شخصیت کے ڈرائیور نے اپنی ریاست قائم کرلی

کراچی : کراچی کا بڑا لینڈ گریبنگ ریکٹ متحرک، سیاسی شخصیت کے ڈرائیور نے اپنی ریاست قائم کرلی۔ ماضی قریب میں اربوں روپے کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے سندھ کی برسر اقتدار سرکار کے اہم رہنماء کے معتمد ڈرائیور←  مزید پڑھیے

فن لینڈ: وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر معافی مانگ لی

ہیلسنکی: فن لینڈ کی وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین نے قوم سے معافی اس لیے مانگی ہے کہ وہ کورونا سے متاثرہ شخص سے رابطے میں رہی تھیں۔←  مزید پڑھیے

میکسیکو :53 افراد ٹریف حادثہ میں ہلاک

شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو میں ٹریفک حادثے کے باعث 53 افراد ہلاک اور 58 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹریفک حادثہ میکسیکو کی ریاست چیاپاس میں پیش آیا جب تیز رفتار ٹرالر موڑ کاٹتے←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا پاکستان نے فلپائن کے اشتراک سے بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق←  مزید پڑھیے

40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ

یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ نے 40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ کی جانب سے ان افغانیوں کو پناہ دینے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے سی ڈی اے کو کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو کچی آبادی میں کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد کے علاقے ای الیون کی کچی آبادی کے مکینوں کی سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواستوں پر ہائی←  مزید پڑھیے

بھارت میں تتلی کی ایک نئی نسل دریافت

نئی دہلی : بھارتی ریاست سِکِم میں تتلی کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے جس کا رنگ سنہرا پیلا اور کنارے چاکلیٹی رنگ کے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی رہائشی سونم وانگچک لیپچا نامی خاتون مہم جوئی کی←  مزید پڑھیے

کترینہ اور وکی کی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کردئیے۔ بالی ووڈ میں اس وقت کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی موضوع بحث بنی←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور کینیڈا نے بھی ونٹر اولپمکس 2022 کا اعلان کر دیا

لندن: برطانیہ اور کینیڈا نے بھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کیلئے کسی وزیر کو نہیں بھیجا جائے گا ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی←  مزید پڑھیے

برطانوی پارلیمان میں‌ کوکین استعمال ہونے کا انکشاف:برطانوی وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا

لندن : برطانوی پارلیمنٹ میں منشیات استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے پارلیمان کے 11 مقامات پر شواہد بھی ملے ہیں۔ کیا برطانوی اراکین پارلیمنٹ یا پارلیمان عملہ ایوان کی عمارت میں منشیات کا استعمال کررہا ہے، برطانوی←  مزید پڑھیے

بلوچستان حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام:ینگ ڈاکٹرزکا ریڈ زون میں دھرنا دینے اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دینے اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنما ڈاکٹر حنیف لونی نے سول اسپتال کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیر دفاع کی بریفنگ: جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی

بھارتی جنرل بپن راوت کی ہلاکت کا معاملہ، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی لوک سبھا میں ہیلی کاپٹر کریش پر بریفنگ دی۔ بھارتی وزیر دفاع نے بتایا کہ جنرل بپن راوت سمیت تمام لاشیں نئی دہلی لائی جائیں گی،←  مزید پڑھیے