خبریں    ( صفحہ نمبر 345 )

بھارت میں اقلیتیں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں ،نیویارک ٹائمز کا انکشاف

واشنگٹن:بھارت میں اقلیتیں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں بھارت میں اقلیتوں پر ظلم کے خلاف امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ہندو انتہا پسند مسیحیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو←  مزید پڑھیے

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا

کابل: طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو تحلیل کر دیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔اگر ہم نے←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کو بےوقوف بنا دیا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں کرسمس کے موقع پر لائیو کالر نے امریکی صدر کو بےوقوف بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کرسمس کے موقع پر خاتون اول کے ہمراہ لائیو کال پر لوگوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایسے حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، میزائل حملے سعودی عرب اور خطے کے امن کیلئے بھی خطرہ ہیں۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے بھی کرسمس کی خوشیوں میں رنگ گیا

پی آئی اے بھی کرسمس کی خوشیوں میں رنگ گیا، اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز میں مسافروں کو بڑا سرپرائز دیا گیا۔ سانتا کلاز نے تحائف اورچاکلیٹس تقسیم کیں، پرواز میں وفاقی وزیر امین الحق سمیت ارکان قومی←  مزید پڑھیے

بانی پاکستان محمد علی جناح کا یومِ پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، پاکستان کے حصول کیلئے لازوال کردار پر قوم ہمیشہ محمد علی جناح کی احسان مند رہے گی۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم، گرین لائن بس کا پہیہ چل پڑا

کراچی والوں کے لیے گرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا. سرجانی ٹاؤن بس ڈپو سے پہلی مسافر بس نمائش چورنگی سے روانہ ہو گئی، پہلے مرحلہ میں 22 اسٹیشنز میں سے 11 اسٹیشن فعال کیئے گئے ہیں۔مسافروں←  مزید پڑھیے

اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ اپنا ذاتی گھر نہیں←  مزید پڑھیے

پیوٹن: پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے

پریس کانفرنس میں روسی صدر نے مغربی ممالک کے حالیہ اسلام مخالف اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کو آزادی اظہار نہیں سمجھا جا سکتا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کرسمس سے قبل←  مزید پڑھیے

ن لیگ اور پی پی کے خوشیاں منانے پر حیرت ہے، پی ٹی آئی کو زیادہ ووٹ ملے ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا بلدیاتی الیکشن پر خوشیاں منانا حیران کن ہے۔ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں، فواد چودھری وزیراعطم نے بات وزیراعظم←  مزید پڑھیے

پریانتھا کمارا قتل کیس: زیر تفتیش 90 ملزمان کو رہا کر دیا گیا

سیالکوٹ: پولیس نے پریانتھا کمارا قتل کیس میں زیر تفتیش 90 ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق قتل کیس میں 175 زیر تفتیش افراد میں سے 90 افراد کو چھوڑا گیا ہے جب کہ 85 ملزمان سے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں ، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وزیر اعظم کی زیرصدارت ہونے والے پارٹی اجلاس←  مزید پڑھیے

66 ملین سال پرانے ڈائناسار کے منجمد انڈے کے اندر مکمل اور محفوظ ایمبریئو موجود

(نامہ نگار/   فرزانہ افضل)سائنسدانوں نے ڈائناسار کے منجمد انڈے کے اندر ایک نایاب ترین، پوری طرح سے محفوظ شدہ ایمبریو کی دریافت کرلی جس کی پیدائش 66 ملین سال قبل ہونے والی تھی۔ یہ ایمبریو جس کو “بےبی ینگ لی←  مزید پڑھیے

بھیگے بھیگے دسمبر کی آمد،کل سے بارشیں شروع، برفباری بھی ہو گی

طویل خشک سالی کی چھٹی اوربھیگا بھیگا ٹھنڈا ٹھار موسم آنے والا ہے،اس ویک اینڈ پر ملک بھر میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوگی۔پنجاب میں سموگ اوردھند چھٹنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی شام اور اتوار کو←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) نے ملاقات کی۔ جس←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی ریکوری کیس، 19 کروڑ روپے برآمد کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے پی ٹی وی ریکوری سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ  نے پرویز رشید، اسحاق ڈار، عطاالحق قاسمی اور فواد حسن فواد سے 19 کروڑ روپے کی ریکوری 3 ماہ میں کر←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے 17 اراکین اسمبلی کا نوازشریف کیساتھ رابطہ

پی ٹی آئی کے سترہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی جانب سے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقاتیں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اکثر کا بلامشروط ن لیگ میں شمولیت کے ارادے کا اظہار۔←  مزید پڑھیے

سینیٹ اجلاس، سانحہ سیالکوٹ کیخلاف متفقہ قرار داد پیش، ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سانحہ سیالکوٹ پر تحریک التوا پیش کرنے کے بعد بحث کی گئی، شوکت ترین نے سینیٹر کا حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا۔ شوکت ترین نے بطور←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک نے گوگل سے دنیا کی مقبول ترین سائٹ کا اعزاز چھین لیا

کسی چیز کے بارے میں معلومات چاہیے ہوں یا کوئی خبر ڈھونڈنی ہو، ہر کام کے لیے گوگل کی ضرورت پڑتی ہے، لیکن کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی اور سائٹ گوگل سے آگے نکل سکتی ہے۔ حیران کن←  مزید پڑھیے

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

لاہور: پنجاب حکومت نے اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔ جس میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک حسنین←  مزید پڑھیے