سال 2021 میں دنیا کا کرپٹ ترین شخص کون؟
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سال 2021 کے کرپٹ ترین شخص کے نام کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدرالیگزینڈر جی لوکاشینکو← مزید پڑھیے