الجزیرہ کی خاتون صحافی رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک
(نامہ نگار :فرزانہ افضل)آج صبح گیارہ مئی 2022 کو الجزیرہ چینل کی رپورٹر خاتون شیریں ابو اقلیح کو ایک اسرائیلی فوجی چھاپے کی رپورٹنگ کے دوران چہرے پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ 51 سالہ صحافی خاتون شیریں← مزید پڑھیے