اندر سے آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے کسی چیز کا حکم دیا جا رہا ہو۔ کچھ دکھائی دیتا ہے اور پھر غائب ہو جاتا ہے۔ انفارمیشن کو تنظیم دینے کی صلاحیت ختم ہونے لگتی ہے۔ کوئی کام← مزید پڑھیے
“جاننے سے پہلے یہ فیصلہ کر لو کہ تم اس علم کا بوجھ اٹھا بھی پاوٗ گے یا نہیں”۔ پڑھنا اور لکھنا۔ میڈیکل میں جین کی سائنس کے یہ دو پہلو ہیں۔ جین کو پڑھ کر مستقبل میں ہونے والی← مزید پڑھیے
ہر جاندار اپنی زندگی ایک خلیے سے شروع کرتا ہیں۔ جین اور ایپی جینات کا تال میل اس سے جاندار بنا دیتا ہے۔ انسان میں فرٹیلائزیشن ہو جانے کے چند سیکنڈ بعد ایمبریو میں پروٹین نیوکلئیس تک پہنچ رہے ہوتے← مزید پڑھیے
مہم جو بمقابلہ محتاط۔ نیوفائل وہ لوگ ہیں جو تجربات کرتے ہیں، جلد ایکسائٹ ہو جاتے ہیں، ٹک کر نہیں بیٹھتے، فوری فیصلہ لیتے ہیں۔ نیوفوب وہ لوگ ہیں جو وفادار ہیں، محتاط ہیں، فیصلے میں وقت لیتے ہیں، سوچ← مزید پڑھیے
جین اور شخصیت کے تعلق کا مطالعہ کیسے کریں؟ اس کے لئے ہمیں جو فطری تجربہ گاہ میسر ہے، وہ آئیڈنٹیکل جڑواں ہیں۔ ان کا جینیاتی کوڈ بالکل ایک ہی ہوتا ہے۔ کیا ان کی شخصیت بھی بالکل ایک ہی← مزید پڑھیے
سائنس کا سیاسی یا سماجی نظریات سے ملاپ دھواں دار رہا ہے۔ بات جب تک پرندوں، سیاروں، پہاڑوں، دھاتوں، حرارت، حرکت، عناصر وغیرہ کی بات ہوتی رہے، کم ہی کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے لیکن جب سائنس کا رخ خود← مزید پڑھیے
لڑکا یا لڑکی ۔۔ بائیولوجی کا یہ سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ انسان۔ لیکن یہ ہوتا کیسے ہے؟ تھامس مورگن جو جینیات کے بانیوں میں سے تھے، انہوں نے جنس کے تعین میں جینیات کے کردار کو خارج← مزید پڑھیے
ایورٹ ہیوز نے ایک بار کہا تھا کہ میڈیکل سائنس دنیا کو معکوس نگاہ سے دیکھتی ہے۔ صحتمند ہونے کا مطلب بیماری نہ ہونا ہے۔ ایک آرتھوپیڈسٹ کے لئے ہڈی وہ شے ہے جہاں فریکچر ہوتے ہیں۔ نیورلوجسٹ کے لئے← مزید پڑھیے
انسان کے بنانے کی ترکیب اس کے جینوم میں لکھی ہے۔ اس کو ہیومن جینوم پراجیکٹ نے پڑھا۔ اس کتاب میں سے چند چیدہ چیدہ باتیں۔ اس میں 3,088,286,401 حروف ہیں (چند ایک آگے پیچھے کر لیں)۔ اگر اس کو← مزید پڑھیے
سائنس اور ٹیکنالوجی کی تاریخ میں ہونے والے بریک تھرو دو اقسام کے رہے ہیں۔ ایک سکیل کا شفٹ جہاں پر سائز اور سکیل کو بڑھا کر کامیابی حاصل کی گئی۔ چاند پر جانے والا راکٹ چاند کی طرف رخ← مزید پڑھیے
زندگی کے تیس سال سے چالیس سال تو ٹھیک گزرتے ہیں۔ پھر کبھی کبھار ہونے والی موڈ کی تبدیلی۔ لوگوں سے الگ رہنے کی خواہش۔ رفتہ رفتہ کسی عضو کا پھڑکنا۔ پھر یہ بڑھتے جانا، یہاں تک کہ کوئی چیز← مزید پڑھیے
برلن میں 1869 میں لبلبے کو خورد بین تلے دیکھتے ہوئے ایک میڈیکل سٹوڈنٹ نے ایک منفرد لگنے والے خلیے دریافت کئے تھے۔ یہ دریافت بعد میں ہوا کہ یہ کرتے کیا ہیں۔ یہ خون میں شوگر کو ریگولیٹ کرتے← مزید پڑھیے
وائرس سادہ ہیں۔ پیٹر میڈاور انہیں “پروٹین کے کوٹ میں لپٹی ہوئی بری خبر” کہتے ہیں۔ یہ ایک خلیے میں داخل ہوتے ہیں، اپنا کوٹ اتارتے ہیں اور خلیے کو اپنی جین کاپی کرنے کی فیکٹری کے طور پر استعمال← مزید پڑھیے
جنسی طور پر افزائشِ نسل میں پورا جاندار صرف ایک خلیے تک محدود رہ جاتا ہے اور پھر اس ایک خلیے سے ویسا ہی جاندار برآمد ہوتا ہے۔ انفارمیشن اگلی نسل تک پہنچانے کے غیرمعمولی مسئلے کا غیرمعمولی حل جین← مزید پڑھیے
جینیات میں ایک صدی کی تحقیق اس پر تھی کہ جانداروں سے نکلنے والے اگلے جاندار ویسے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ سپرم اور بیضہ مل کر وراثتی انفارمیشن سے اگلی نسل کیسے بناتے ہیں؟ وراثت سے جین کی منتقلی سے← مزید پڑھیے
نیوٹن سے پہلے فزکس میں فورس، ایکسلریشن، رفتار، ماس وغیرہ کے تصورات تو موجود تھے۔ نیوٹن جیسے نابغے کا کارنامہ یہ تھا کہ ان اصطلاحات کو ایک دوسرے سے مساوات کے جال کے ذریعے باندھ دیا۔ اس سے مکینکس کی← مزید پڑھیے
کوڈ کا لفظ کوڈیکس سے آیا ہے۔ یہ درخت کی چھال کو کہتے ہیں جس پر لکھا جایا کرتا تھا۔ درخت کی چھال سمیت زندگی کے بننے کی وجہ جین ہیں۔ جین زندگی کا کوڈ ہے۔ اور یہ جینیاتی کوڈ← مزید پڑھیے
چاند پر پہلا قدم، فیثاغورث کی مثلث، لاشاں غار کی مصوری، اہرامِ مصر، خلا میں دور دراز سے لی گئی نیلگوں نقطے جیسی زمین کی تصویر، ۔۔۔ ڈی این اے کا ڈبل ہیلکس بھی ویسی ہی آئیکونک تصویر ہے۔ انسانی← مزید پڑھیے
ایک مالیکیول کی تصویر کیسے اتاری جائے؟ کیل ٹیک سے تعلق رکھنے والے فزیکل کیمسٹ لائنس پالنگ اور رابرٹ کورے نے اس کو حل کیا تھا۔ اس کا جواب کرسٹلوگرافی اور ایکس رے ڈیفریشکن تھا۔ اس کا بنیادی خیال یہ← مزید پڑھیے
جین کیا ہے؟ یہ نامعلوم تھا۔ شروڈنگر نے یہ خیال 1944 میں پیش کیا تھا کہ جین ایک ہوشیار کیمیکل ہے۔ ان کی مشہور کتاب “زندگی کیا ہے؟” میں شروڈنگر نے خیال یش کیا تھا کہ جین ایک خاص قسم← مزید پڑھیے