وہارا امباکر کی تحاریر

پیالی میں طوفان (102) ۔ کچن سے باہر/وہاراامباکر

انسان معاشرتی جاندار ہے۔ ہم اپنے معاشرتی نیٹورک کو رابطوں کے ذریعے جوڑتے ہیں۔ سگنل بھیجتے اور موصول کرتے ہیں۔ ہماری آواز ہمارا ایک بڑا خاص فیچر ہے۔ ایک لچکدار موسیقی کا آلہ جو کہ آواز کی لہریں پیدا کر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (101) ۔ پیاس/وہاراامباکر

پیاس کے احساس کے بعد ہم نے یہ فیصلہ لے لیا کہ جسم میں کوئی مشروب انڈیلا جائے۔ اس پر عملدرآمد کرنا کسی بھی لحاظ سے سادہ عمل نہیں۔ باقی جسم سے دماغ کے جوڑ اتنے ہی اہم ہیں جتنی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (100) ۔ نبض/وہاراامباکر

نبض تین ڈائمنشن میں ہونے والی بے قراری ہے۔ یہ پریشر کی سفر کرنے والی لہر ہے جو کہ خون کے بہاؤ کے بارے میں سراغ دیتی ہے۔ ہمارا دل خون کو مسلسل پمپ کر رہا ہے۔ یہ اپنے خانے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (99) ۔ تین سسٹم/وہاراامباکر

ہمارا انحصار تین سسٹم پر ہے جو زندگی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ انسانی جسم، ہمارا سیارہ اور ہماری تہذیب۔ ان تینوں سسٹم کے درمیان بڑی مماثلت ہیں کیونکہ ان کا فزیکل فریم ورک ایک ہے۔ ہم اگر خود کو زندہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (98) ۔ بجلی کی پیداوار/وہاراامباکر

بجلی اور مقناطیس کی رفاقت ہمارے لئے انتہائی اہم رہی ہے۔ ہمارا اپنا اعصابی سسٹم ہمارے جسم میں سگنل کی ترسیل کے لئے بجلی استعمال کرتا ہے۔ ہماری تہذیب بجلی کی طاقت سے چلتی ہے۔ مقناطیسیت ہمیں انفارمیشن ذخیرہ کرنے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (97) ۔ سرکتے برِاعظم/وہاراامباکر

زمین ویسی کیوں ہے جیسے ہم اسے پاتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں پیشرفت نہیں ہوئی تھی۔ ویگنر کا سرکتے ہوئے براعظموں کا متنازعہ آئیڈیا قبول نہیں کیا گیا تھا۔ اگرچہ کوئی نئے خیال تو نہیں تھے لیکن 1950←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (96) ۔ زمین ایسی کیوں ہے؟/وہاراامباکر

یہ 1950 کی دہائی تھی۔ انسانی تہذیب ٹیکنالوجی اور سائنس کے نئے عہد میں داخل ہو رہی تھی اور آج کی جدید سوسائٹی کی بنیادیں رکھی جا رہی تھیں۔ گھروں میں برقی آلات داخل ہو رہے تھے۔ ایٹمی دور آ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (95) ۔ آوارہ قطبین/وہاراامباکر

آج زمین کا شمالی مقناطیسی پول کینیڈا کے شمال میں ایلسمیر جزیرے پر ہے اور زمین کے true north سے تقریباً چار سو کلومیٹر دور ہے۔ اور یہ اصل شمالی پول زمین کی محوری گردش سے ڈیفائن ہوتا ہے۔ پچھلے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (94) ۔ قطب نما/وہاراامباکر

قطب نما کی سوئی ہمیشہ شمال کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اگر آپ کے پاس دس یا بیس یا دو سو قطب نما ہوں اور ان کو فرش پر پھیلا دیں تو سارے کے سارے ایک ہی سمت میں اشارہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس/وہاراامباکر

ٹوسٹر کا کام ٹوسٹ کو گرم کرنا ہے۔ اور یہ انفراریڈ شعاعوں کی مدد سے یہ کام بہت اچھی طرح کر دیتا ہے۔ لیکن اس کا اصل کمال یہ نہیں۔ آپ اس میں ٹوسٹ رکھ کر ایک لیور دبا دیتے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (92) ۔ ٹی وی اور سرن لارج ہیڈرون کولائیڈر/وہاراامباکر

اگر آپ بجلی کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو مقناطیس کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مقناطیس کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو بجلی کی ضرورت ہے۔ یہ انیسویں صدی کی دریافت تھی۔ مقناطیس اور بجلی ایک←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (91) ۔ پرانے ٹی وی/وہاراامباکر

وہاپرانے وقتوں میں الیکٹرونکس بھاری بھرکم ہوا کرتی تھی۔ اس وقت الیکٹرونکس کے مسائل آج کے سمارٹ فون اور وائی فائی والے نہیں تھے۔ آج الیکٹرونکس دیدہ زیب غلاف میں ڈھکی اور پوشیدہ ہوتی ہے لیکن 1940 سے 1970 کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (90) ۔ کیتلی اور لیپ ٹاپ/وہاراامباکر

چائے بنانے کے لئے برقی کیتلی میں پانی گرم کرنا ہے۔ یہ سوئچ آن کرنا آسان کام ہے۔ اس نے دھات کو شفٹ کیا اور سرکٹ مکمل ہو گیا۔ اب الیکٹرون برقی کنڈکٹر سے بنے راستے پر سفر کر سکتے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (89) ۔ برقی آلات کی حرارت/وہاراامباکر

فزکس کا سب سے بنیاد اصول توانائی کی کنزرویشن کا ہے۔ بار بار کے بہت ایکوریٹ تجربات ہمیں یہ بتا چکے ہیں کہ یہ غلط نہیں ہوتا۔ توانائی کو تخلیق نہیں کیا جا سکتا، نہ تباہ کیا جا سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار/وہاراامباکر

ندی کی تہہ میں پتھروں اور پودوں کی جڑوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ صبح صادق کا وقت ہے اور ندی کا گدلا پانی ان رکاوٹوں کے اوپر سے سست رفتاری سے بہہ رہا ہے۔ سطح سے ایک گز نیچے پتھر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (86) ۔ سرکٹ/وہاراامباکر

برقی چارج پر قابو پا لینا ہماری سوسائٹی کے لئے ترقی کی بڑی وجہ ہے۔ اور ایسا اس وجہ سے ہے کہ ہمارے پاس الگ قسم کے میٹیریل ہیں جن میں کنڈکٹر بھی ہیں اور انسولیٹر بھی۔ اور ہمیں یہی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (85) ۔ بھنبھاہٹ اور پھول/وہاراامباکر

بہار کا خوبصورت دن ہے۔ باغ میں لہلاتے پھول ایک پرسکون منظر کا تاثر دے رہے ہیں۔ لیکن ان پھولوں کے درمیان سست لیکن زبردست مقابلہ جاری ہے۔ پانی، غذا، دھوپ اور زرِگل بکھیرنے والے کیڑوں کی توجہ کا۔ باغ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (84) ۔ جھٹکا/وہاراامباکر

شمالی امریکہ میں موسمِ سرما کی سردی کڑاکے کی ہوتی ہے۔ ایسی ایک صبح آنکھ کھلی تو باہر پہلی برف پڑ چکی تھی۔ جیکٹ، بوٹ، مفلر، دستانے، ٹوپی پہن کر برف صاف کرتا ہوا گاڑی تک پہنچا۔ جب گاڑی کو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (83) ۔ مقناطیس/وہاراامباکر

مقناطیس کے بارے میں ایک بات یہ ہے کہ یہ بہت منتخب ہوتے ہیں۔ زیادہ تر میٹیریل ایسے ہیں جن کے لئے ان میں کشش نہیں۔ پلاسٹک، سرامک، لکڑی، پانی یا زندہ اشیا کے لئے بالکل نہیں۔ لیکن لوہے، نکل←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (82) ۔ فرکشن/وہاراامباکر

جب دو چیزیں چھوتی ہیں تو ان کے درمیان کی فورس فرکشن کا سبب بنتی ہے۔ جب آپ اپنا پیر فرش پر گھسٹیں تو آنے والی آواز کی وجہ فرکشن ہے۔ کسی بھی شے کو خوردبین کے نیچے دیکھیں تو←  مزید پڑھیے