وہارا امباکر کی تحاریر

پیالی میں طوفان (79) ۔ چکر/وہاراامباکر

جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تو گول گول گھوم کر چکر کھانا ایک تفریح والا مظہر ہے۔ اگر آپ بور ہو رہے ہیں تو دوستوں کے ساتھ اپنی جگہ پر گھوم سکتے ہیں۔ اور جب رک جائیں تو چکرانا اور←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ/وہاراامبار

آپ نے ٹوسٹر میں ٹسٹ گرم کیا ہے اور اس پر مکھن لگایا ہے۔ یہ پگھل رہا ہے۔ بے دھیانی کے ایل لمحے کی وجہ سے یہ میز سے نیچے گر گیا ہے۔ اور مکھن والی سائیڈ فرش کی طرف←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (77) ۔ خلائی سٹیشن سے گرنا/وہارا امباکر

جب سیٹلائیٹ کو مدار میں بھیجا جاتا ہے تو یہ چھوٹا دھاتی جسم گریویٹی سے فرار نہیں ہوتا۔ اس کو اپنے مدار میں رہنے کے لئے گریویٹی کی ضرورت ہے (ورنہ زمین کو چھوڑ جائے)۔ جب یہ زمین کے گرد←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (76) ۔ خلا میں پرواز/وہاراامباکر

اس وقت میں اور آپ گھوم رہے ہیں۔ ہم زمین کے محور کے گرد اپنا چکر ایک دن میں مکمل کرتے ہیں۔ چونکہ زمین اتنی بڑی ہے، اس لئے ہماری سمت بہت ہی آستگی سے تبدیل ہوتی ہے۔ اگر ہم←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (74) ۔ زمین کا ابھار اور واشنگ مشین کے کپڑے/وہاراامباکر

ہماری زمین سورج کے گرد چکر کاٹتے وقت خود اپنے مدار کے گرد بھی گوم رہی ہے۔ اور گھومنے کی یہ فورس اسے کھینچتی ہے۔ ہمارے لئے خوش قسمتی یہ ہے کہ گریویٹٰ اتنی طاقتور ہے کہ اس سے ہونے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (73) ۔ خون کا ٹیسٹ اور خلانورد کا وزن/وہاراامباکر

اگر آپ نے اینمیا کے لئے خون کا ٹیسٹ کروانا ہو تو یہ کیسے ہو گا؟ لیبارٹری ٹیکنیشن آپ کے خون کے سیمپل کو ایک سینٹریفیوج میں رکھے گا اور اس کو اتنا تیز گھمائے گا کہ اس پر باہر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (72) ۔ چائے میں چمچ/وہاراامباکر

اگلی بار جب آپ چائے کی پیالی میں چمچ گھمائیں تو دیکھئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔ پہلی عجیب چیز یہ کہ جب آپ دائرے میں چمچ گھما رہے ہیں تو سطح کے درمیان میں ایک گڑھا بننے لگا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (71) ۔ سرد زنجیر/وہاراامباکر

حرارت کی توانائی کیا ہے؟ ہم اس کے بارے مٰں اکثر ایسے بات کرتے ہیں کہ گویا یہ ایک سیال ہے جو اشیا میں سفر کرتا رہتا ہے۔ لیکن یہ اصل میں صرف حرکی کی توانائی ہے۔ جب الگ آبجیکٹ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (70) ۔ چمچہ اور ہینڈل/وہاراامباکر

نسل در نسل ہزارہا تجربات کے بارے ہم یہ نتیجہ نکال چکے ہیں کہ حرارت کا بہاؤ گرم سے سرد چیز کی طرف ہوتا ہے۔ یہ فزکس کا بنیادی قانون ہے اور ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ قانون اس بارے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (69) ۔ برف پر ننگے پاؤں/وہاراامباکر

یورپ میں یخ بستہ سردی کا دن ہے۔ موٹے کوٹ اور مفلر پہنے بغیر باہر نکلنا مشکل ہے۔ دریا کنارے برف کی تہہ جمی ہے۔ اور یہاں پر ایک بطخ برف پر چلتی ہوئی کنارے پر پہنچی اور دریا میں←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (68) ۔ سردی/وہاراامباکر

اینٹارٹیکا کی مشرقی سطح مرتفع پر اگست ایک خاموش اور ساکن مہینہ ہے۔ جس وقت میں شمالی کرہ گرمیوں کی دھوپ میں نہایا ہوتا ہے، اینٹارٹیکا سرد اور تاریکی میں ڈوبا ہوتا ہے۔ اس سطح مرتفع کے اونچے پہاڑ پر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (67) ۔ برف میں جہاز/وہاراامباکر

اگر آپ ناروے کے سب سے شمال والے ساحل پر کھڑے ہو کر شمال کی طرف دیکھیں تو یہ سمندر ہے۔ گرمی کے مہینے میں چوبیس گھنٹے کی دھوپ سمندر پر چھوٹے پودوں کا جنگل بنا دیتی ہے۔ یہ موسمی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (66) ۔ برسات، گیلے کپڑے اور حبس/وہاراامباکر

برِصغیر میں ہونے والا مون سون ہماری زمین کے موسم کا سب سے مشہور ایونٹ ہے۔ ہر سال جون سے ستمبر تک ہواؤں کا پیٹرن اُلٹ جاتا ہے اور اپنے ساتھ بارش لاتا ہے، بہت سی بارش!  اور یہ اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (65) ۔ ایٹم/وہاراامباکر

آج ہم سب ایٹموں کے بارے میں جانتے ہیں۔ کسی کو ان کے وجود پر شک نہیں۔ ہم بچپن سے ہی پڑھتے ہیں کہ ہر شئے مادے کے ناقابلِ تقسیم اور سادہ ذرّات سے بنی ہے۔ لیکن بیسویں صدی کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (64) ۔ نمک، چینی اور آٹا/وہاراامباکر

اپنے کچن کی الماری میں سے کچھ نمک، چینی اور آٹا نکال کر روشن جگہ پر رکھ کر ان کو دیکھیں۔ نمک اور چینی چمکتے نظر آئیں گے، جبکہ آٹا نہیں۔ تینوں سفید رنگ کے پاؤڈر ہیں لیکن یہ فرق←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (63) ۔ موبائل/وہاراامباکر

سینکڑوں لوگ بیک وقت موبائل پر خوش گپیوں میں مشغول ہیں۔ ایک ہی قسم کے فون ہیں۔ وہ ان کی مدد سے باقی دنیا سے لہروں کی مدد سے منسلک ہیں۔ ٹائٹانک کا ریڈیو کا مواصلاتی رابطہ اس لئے خراب←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (62) ۔ سیپ کا موتی/وہارا امباکر

جنوبی بحر الکاہل میں سمندر کے اتھلے نیلگوں پانی میں سطح سے چند گز نیچے اس کی تہہ میں پنکٹاڈا میکسیما کو خوراک چاہئے۔ اس کے خول کے دونوں حصوں میں معمولی سا خلا پیدا ہوا اور اس نے پانی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (61) ۔ گرین ہاؤس/وہارا امباکر

گرم سورج سے توانائی کا طوفان امڈتا ہے۔ ہمارے پتھریلے سیارے پر اس کا ایک چھوٹا سا حصہ ہی پہنچتا ہے۔ اور یہ توانائی ہمیں گرم رکھنے کے لئے کافی ہے۔ زمین کا اوسط درجہ حرارت14 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (60) ۔ بادلوں میں صاف آسمان/وہاراامباکر

روشنی کی لہریں (الیکٹرومیگنیٹک ویوز) ہم تک سورج کی باقیات لے کر آتی ہیں جو ہمارے سیارے کو پاور کرتی ہیں۔ یہ ہمیں باقی کائنات سے منسلک کرتی ہیں۔ پچھلی ایک صدی میں ہماری تہذیب نے ان کے ساتھ نیا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (59) ۔ ٹائی ٹینک اور مواصلات/وہاراامباکر

برطانیہ کی بندرگاہ سے دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے پہلے سفر کے لئے امریکہ کی طرف روانہ ہوا۔ 15 اپریل 1912 کی رات آئس برگ سے تصادم ہوا۔ اس سے تین گھنٹے بعد یہ جہاز مکمل طور←  مزید پڑھیے