وہارا امباکر کی تحاریر

ذہانت (34) ۔ مسافر یا پیدل؟/وہاراامباکر

فرض کریں کہ مستقبل میں آپ ایک خودکار گاڑی میں سفر کر رہے ہیں۔ سگنل سرخ ہو گیا۔ گاڑی نے بریک لگائی لیکن کسی مکینیکل خرابی کی وجہ سے بریک فیل ہو گئی۔ گاڑی کو روکا نہیں جا سکتا۔ ٹکر←  مزید پڑھیے

ذہانت (33) ۔ بیز کا میز/وہاراامباکر

بیز اٹھارہویں صدی کے وسط میں برطانیہ میں ایک مذہبی راہنما اور ریاضی دان تھے۔ان کو تھامس بیز کو ایسا ہی مسئلہ درپیش تھا۔ وہ اپنے مضمون میں اس کی وضاحت ایسے کرتے ہیں۔ “فرض کیجئے کہ آپ ایک چوکور←  مزید پڑھیے

ذہانت (32) ۔ شاہد آفریدی؟/وہاراامباکر

اس بات میں مبالغہ نہیں کہ بیز کا تھیورم تاریخ کے اہم ترین خیالات میں سے ہے۔ سائنس، شماریات اور مشین لرننگ کے ماہرین میں بہت مقبول ہے۔ اور اس کا بنیادی خیال بہت سادہ ہے۔ اتنا سادہ کہ آپ←  مزید پڑھیے

ذہانت (31) ۔ گاڑی کی تربیت/وہاراامباکر

خودکار گاڑی کو کیسے بتایا جائے کہ چلنا کہاں پر ہے؟ آپ گاڑی کو بتا سکتے ہیں کہ “صرف اس جگہ پر چلو جہاں پر تارکول کی سڑک ہو”۔ لیکن یہ مٹی والی سڑکوں پر ناکام ہو جائے گا۔ یا←  مزید پڑھیے

ذہانت (30) ۔ “مستقبل” کی گاڑیاں/وہاراامباکر

نیویارک میں 1939 میں ہونے والے عالمی میلے میں جنرل موٹرز نے مستقبل کی دنیا کی تصویر بے نقاب کی۔ نمائش میں آنے والے حاضرین کو آنے والی دنیا کا 16 منٹ پر مبنی دورہ کروایا جاتا تھا۔ وہ جنرل←  مزید پڑھیے

ذہانت (29) ۔ گاڑیوں کی دوڑ/وہاراامباکر

تیرہ مارچ 2004 کی صبح صحرائے موہاوی کے درمیں ان لوگ ایک تماشا دیکھنے کے لئے جمع تھے۔ یہ گاڑیوں کی ریس تھی۔ اس میں منفرد بات یہ تھی کہ یہ ان میں کوئی ڈرائیور نہیں تھا۔ یہ خودکار گاڑیوں←  مزید پڑھیے

ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟/وہاراامباکر

مصنوعی ذہانت کی راہ میں گوناگوں چیلنج ہیں۔ لیکن یہ توقع رکھے جانا غيرمعقول نہیں کہ ان کو حل کیا جا سکے گا۔ اور یہ ہمیں ایک اہم نکتے کی طرف لے کر آتا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کا نہیں←  مزید پڑھیے

ذہانت (27) ۔ ڈیٹا کا مسئلہ/وہاراامباکر

ٹمارا ملز کو پیدائش سے ہی سانس کی تکلیف تھی۔ وہ نو ماہ کی تھیں کہ ان کو دمہ تشخیص ہوا۔ یہ عام مرض ہے اور برطانیہ میں ان کی طرح چون لاکھ اس سے متاثر ہیں۔ اس کی آسانی←  مزید پڑھیے

ذہانت (26) ۔ کتا یا بھیڑیا؟/وہاراامباکر

کینسر کو تصویر سے پہچاننے میں کامیابی کے بعد بظاہر لگتا ہے کہ اگلا منطقی قدم ایسی مشین بنا لینا ہو گا لیکن پہچاننے والے الگورتھم کا دائرہ کار بہت مختصر ہے۔ تشخیص کی مشین کو جو انفارمیشن ملے گی،←  مزید پڑھیے

ذہانت (25) ۔ واٹسن/وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ آپ کا وزن کم ہو رہا ہے اور پیٹ میں درد رہتا ہے۔ ساتھ ہی سینے میں جلن کا احساس ہے۔ ڈاکٹر کے لئے چیلنج یہ ہے←  مزید پڑھیے

ذہانت (24) ۔ ڈیجیٹل تشخیص/وہاراامباکر

نابینا ہونے کی سب سے بڑی وجہ جس کو روکا جا سکے، diabetic retinopathy ہے۔ یہ بیماری ہے جو کہ آنکھ کو متاثر کرتی ہے۔ اگر اس کی تشخیص ہو جائے تو انجیکشن دے کر بینائی بچائی جا سکتی ہے۔←  مزید پڑھیے

ذہانت (21) ۔ تشخیص کے رنگ/وہاراامباکر

چھاتی کینسر کی تشخیص میموگرام دیکھ کر کی جاتی ہے لیکن اس میں صرف ہاں یا نہیں کا فیصلہ نہیں ہے۔ یہ ایک سپیکٹرم پر ہو سکتا ہے۔ ایک طرف بالکل صاف سیمپل اور دوسری انتہا پر انتہائی خطرناک ٹیومر←  مزید پڑھیے

ذہانت (23) ۔ دیکھنے والی مشین/وہاراامباکر

ایسے الگورتھم بنانا جو کہ دیکھ سکیں، آسان کام نہیں۔ ہمیں ایک منظر کو سمجھنا آسان لگتا ہے لیکن اس کی وضاحت دینا کہ ہم یہ کر کیسے رہے ہیں۔۔۔ یہ آسان نہیں۔         فرض کیجئے کہ←  مزید پڑھیے

ذہانت (20) ۔ میڈیسن/وہاراامباکر

میڈیسن کی تمام تاریخ ڈیٹا میں سے پیٹرن تلاش کرنے کی ہے۔ آج سے ساڑھے چار ہزار سال قبل بقراط یہی کام کر رہے تھے۔         قدیم زمانے میں میڈیسن اور جادوگری کو الگ کرنا مشکل تھا۔←  مزید پڑھیے

ذہانت (19) ۔ انوکھے ڈاکٹر/وہاراامباکر

کیا آپ میموگرام دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ چھاتی کا سرطان کس کو ہے اور کس کو نہیں؟ ساتھ لگی تصاویر ان کی مثالیں ہیں۔ اگر آپ تربیت یافتہ پیتھالوجسٹ یا ریڈیولوجسٹ نہیں تو آپ کا جواب نفی میں←  مزید پڑھیے

ذہانت (18) ۔ تعصب/وہاراامباکر

امریکی ریاست وسکونسن میں ملزمان کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے الگورتھم استعمال کیا جا رہا تھا جو COMPAS کہلاتا ہے۔ اس کا کوڈ خفیہ ہے۔ ایک ملزم کو سنائی جانے والی سزا متنازعہ رہی جس کے بعد محققین←  مزید پڑھیے

ذہانت (18) ۔ تعصب/وہاراامباکر

امریکی ریاست وسکونسن میں ملزمان کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے الگورتھم استعمال کیا جا رہا تھا جو COMPAS کہلاتا ہے۔ اس کا کوڈ خفیہ ہے۔ ایک ملزم کو سنائی جانے والی سزا متنازعہ رہی جس کے بعد محققین←  مزید پڑھیے

ذہانت (17) ۔ جج بمقابلہ الگورتھم/وہاراامباکر

محققین کے ایک گروپ نے 2017 میں الگورتھم اور انسانی جج کے فیصلوں کا موازنہ کیا۔ انہوں نے پانچ سال میں نیویارک شہر میں گرفتار ہونے والے ہر شخص کا ریکارڈ لیا۔ اس وقت میں ساڑھے سات لاکھ لوگ ضمانت←  مزید پڑھیے

ذہانت (16) ۔ رِسک/وہاراامباکر

الگورتھم یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ کون قصوروار ہے۔ یہ دفاع اور استغاثہ کے دلائل کے وزن کو نہیں جانچ سکتے، شواہد کا تجزیہ نہیں کر سکتے اور یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ آیا ملزم اپنے کئے پر←  مزید پڑھیے

ذہانت (15) ۔ انصاف/وہاراامباکر

عدالت کا کام کسی کو قصوروار یا بے قصور ٹھہرانا ہے۔ اور یہ exact نہیں کیا جا سکتا۔ جج کوئی بھی ہو، اس میں precision نہیں لائی جا سکتی۔ اور قانون کی لغت میں “کافی شواہد”، “معقول شک و شبہہ←  مزید پڑھیے