وہارا امباکر کی تحاریر

ذہانت (14) ۔ دو مجرم/وہاراامباکر

اگست 2011 کو لندن کے علاقے برکسٹن میں ہونے والے احتجاج نے پرتشدد موڑ لے لیا۔ شہر لاقانونیت کی نظر ہو گیا۔ لوٹ مار شروع ہو گئی۔ نکولس رابنسن الیکٹریکل انجینرنگ 23 سالہ طالبعلم تھے جو کہ معمول کے راستے←  مزید پڑھیے

ذہانت (13) ۔ ڈیٹا اور قانون/وہاراامباکر

دنیا بھر میں لوگوں کے پاس عالمی رابطے کا نیٹورک ہے۔ ہر طرح کے علم تک رسائی ہے۔ دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں آپ تک چشم زدن میں پہنچ جاتی ہیں۔ سافٹ وئیر اور ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجادات←  مزید پڑھیے

ذہانت (12) ۔ رائے/وہاراامباکر

ہم عام طور پر خود اپنے بارے میں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم اپنا آزاد ذہن اور رائے رکھتے ہیں۔ غیرمحسوس حربوں سے ہماری رائے پر فرق نہیں ڈالتے جب کہ اس کے ساتھ ہی ساتھ دوسروں کے بارے←  مزید پڑھیے

ذہانت (11) ۔ شخصیت کا تجزیہ/وہاراامباکر

ماہرینِ نفسیات کسی کی شخصیت کے تعین کے لئے پانچ خاصیتیوں پر سکور دیتے ہیں۔ آپ کسی نئی چیز کو کرنے کے لئے کتنا مائل ہیں۔ آپ کتنی جلد رضامند ہوتے ہیں۔ آپ کا اعصاب پر کتنا قابو ہے۔ آپ←  مزید پڑھیے

ذہانت (10) ۔ اشتہار/وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ میں پرتعیش سیروتفریح کی خدمات پہنچانے والی کمپنی ہوں۔ لوگ میری سائٹ پر آ کر رجسٹر کرتے ہیں اور میرے پاس برسوں سے ان کے ای میل ایڈریس اکٹھے ہو رہے ہیں۔ اگر مجھے یہ معلومات درکار←  مزید پڑھیے

ذہانت (7/8) ۔ ڈیٹا/سپر مارکیٹ/وہاراامباکر

کالج کے ایک طالب علم، مارک زکربرگ، نے 2004 میں فیس بک کے نام سے نیا سافٹ وئیر بنایا۔ ان کی اپنے دوست سے چیٹ ہوئی۔ زک: اگر ہارورڈ یونیوورسٹی میں کسی کے بھی بارے میں معلومات چاہیے ہو تو←  مزید پڑھیے

ذہانت (6) ۔ انسان بمقابلہ الگورتھم/وہاراامباکر

پال میہل نے 1954 میں کتاب شائع کی جس میں انسان بمقابلہ الگورتھم کے نتائج کی کارکردگی کا موازنہ تھا۔ اس تفصیل سے لکھی کتاب میں نتیجہ واضح تھا۔ سادہ الگورتھم بھی اپنے فیصلوں کی کارکردگی میں انسانوں کو مات←  مزید پڑھیے

ذہانت (5) ۔ حادثہ/وہاراامباکر

حفاظت کے شعبے میں (شکر ہے کہ) ایسی مثالیں کم ہیں کہ الگورتھم کے مقابلے میں انسانی رائے کو ترجیح دی جاتی ہو۔ لیکن یہاں پر ہمیں ایک افسوسناک مثال برطانیہ میں ملتی ہے۔ ایلٹن ٹاورز برطانیہ کا سب سے←  مزید پڑھیے

ذہانت (4) ۔ عالمی جنگ/وہاراامباکر

سٹانسلاو پیٹروف روس کے ملٹری افسر تھے۔ ان کا کام نیوکلئیر حملوں کے خلاف بروقت وارننگ سسٹم کی نگرانی تھا۔ اگر کمپیوٹر کی طرف سے ایسا کچھ پکڑا جائے تو ان کا کام تھا کہ وہ فوری طور پر افسرانِ←  مزید پڑھیے

ذہانت (3) ۔ قدرتی بے وقوفی؟/وہاراامباکر

آئیڈاہو کی ریاست میں 2012 میں معذور لوگوں میں سے کئی کو بتایا گیا کہ ان کو ملنے والی ریاستی رقم کم کی جا رہی ہے۔ اور اس میں تیس فیصد تک کی کمی کر دی گئی۔ یہ کوئی سیاسی←  مزید پڑھیے

ذہانت (2) ۔ راہنما؟/وہاراامباکر

بائیس مارچ 2009 کا دن رابرٹ جونز کے لئے اچھا نہیں تھا۔ وہ دوست کی طرف سے واپس آ رہے تھے۔ ان کے خودکار راہنمائی کے جی پی ایس سسٹم نے انہیں ایک شارٹ کٹ بتایا تھا۔ یہ ایک پتلا←  مزید پڑھیے

ذہانت (1)-وہاراامباکر

ذہین مشینیں آج کی گرما گرم خبر ہیں۔ ہم ایسی چیز کو کیسے کنٹرول کریں گے جس کو ہم سمجھتے نہیں؟ کیا ان کی صلاحیت اپنے بنانے والوں سے بڑھ جائے گی؟ سپر ذہین مشینیں ہم پر قابض ہو جائیں←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (110،آخری قسط) ۔ پیالی میں طوفان/وہاراامباکر

انسان اس وقت اس زمین تک محدود ہے لیکن ہم ہزاروں سال سے اس زمین سے دور ستاروں کو دیکھتے رہے ہیں۔ اب اپنی اس لمبی تاریخ میں ہم پہلی بار اس قابل ہوئے ہیں کہ زمین کے باہر سے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (109) ۔ کارنامے/وہاراامباکر

آگ مصنوعی روشنی کا آغاز تھی۔ سورج سے آنے والی شعاعوں پر براہِ راست انحصار کرنے کے بجائے ہم نے خود سے روشنی پیدا کرنا سیکھ لیا تھا۔ موم بتی کی ٹیکنالوجی یہ ممکن کرتی ہے کہ جب ہمارا سیارہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (108) ۔ معاشرت/وہاراامباکر

ایک موم بتی اور ایک کتاب۔ توانائی اور انفارمیشن جن کو اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ ضرورت پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور صدیوں تک باقی رہ سکتے ہیں۔ یہ وہ دھاگے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (107) ۔ تاریک آسمان کے پیغام/وہاراامباکر

تاریک رات میں آسمان کو دیکھیں تو ہمیں وہ لہریں نظر آتی ہیں جو ہماری نظامِ شمسی یا ہماری کہکشاں یا اس سے بھی پرے سے سفر کر کے آئی ہیں۔ ہزاروں سال سے روشنی کی لہریں کائنات سے ہمارے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (106) ۔ ری سائیکل/وہاراامباکر

سمندر کی لہر دور دراز کے کسی طوفان سے توانائی لا رہی ہے۔ اس کی مدد سے یہ ساحل پر پتھر اور ریت سے ٹکرا انہیں پیس دیتی ہے۔ وقت کے ایک ذرے میں پتھر کا ایک ذرہ الگ ہو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ/وہاراامباکر

زمین گھوم رہی ہے اور اپنے ساتھ ہر شے کو لے کر۔ یہ زمین کے محور کے گرد روز کا ایک چکر لگائے گی۔ جب ہوائیں اس گھومتی سطح کے ساتھ سفر کرتی ہیں تو یہ سیدھی لکیر میں جانے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (104) ۔ رنگین سیارہ/وہاراامباکر

اگر ہم کسی میدان میں ہوں تو اپنے سیارے کا بہت چھوٹا سا حصہ ہی دیکھ رہے ہوں گے۔ لیکن فرض کیجئے کہ ہم ہوا میں تیر سکتے تو دور تک دیکھ پاتے۔ ہم جتنا اوپر جاتے ہیں، فضا مہین←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (103) ۔ زمین کے سسٹم/وہاراامباکر

زمین میں ایک دوسرے سے مل کر چلتے پانچ الگ سسٹم ہیں۔ چٹانیں، فضا، سمندر، برف اور زندگی۔ ہر ایک کا اپنا ردھم اور اپنا چال چلن۔ ان پر غور کریں تو یہ ایک ہمہ وقت جاری رہنے والے باہم←  مزید پڑھیے