کی تحاریر

ہماری یونیورسٹیاں اور پروفیسرز۔۔روبینہ شاہین

کوئی پچیس سال پہلے کی بات ہے کہ میٹرک پاس کرنے کی خوشی ایک طرف، میتھ سے جان چھوٹنے کی خوشی کا اپنا ہی مزہ تھا۔ دل میں ٹھان لی تھی کہ زندگی میں اس ناہنجار سبجیکٹ کو پلٹ کر←  مزید پڑھیے

نفس اور ترغیباتِ نفس۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک نوجوان محمد سلیم کی واٹس ایپ کال تھی، کال کیا تھی، سوالات کا ایک انبار تھا، سوالات سے اندازہ ہوتا تھا کہ افکار و احوال پر نوجوان کی گرفت ہے، مرشدی حضرت واصف علی←  مزید پڑھیے

مصالحوں کا بادشاہ جو 1500 روپوں سے 1500 کروڑ کے کاروبار کا مالک بن گیا۔۔ثنااللہ خان احسن

ایم ڈی ایچ مصالحے ایم ڈی ایچ! اگر آپ نے 80 کی دہائی میں VCR پر بھارتی فلمیں دیکھی ہیں تو آپ کو ان فلموں کے درمیان چلنے والے چند سدابہار اشتہار بھی یاد ہونگے جن میں سوندریا صابن نرما،←  مزید پڑھیے

علی اکبر کا ناول:”نو لکھی کوٹھی“/تبصرہ:نعیم اشرف

گزشتہ دنوں علی اکبر ناطق کا تحریر شُدہ ناول ”نو لکھی کوٹھی“ پڑھا۔ یہ ایک تاریخی ناول ہے جو متحدہ ہندوستان کے وسطی پنجاب میں 1930ء کی دہائی سے لے کر 1990 ء کی دھائی تک کی نصف صدی پر←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ اساتذہ بھی انسان ہیں….عبد الستار

یہ ہمارے سماج کا وہ باہمت طبقہ ہے جو اپنے نامساعد اور بُرے حالات کا مقابلہ بڑی ہمت اورجراءت  کے ساتھ کرتا ہے ۔یہ معاشرے کے وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی مدد آپ کے تحت کے اصول پر کاربند←  مزید پڑھیے

نو عمری سے جڑی ایک اور یاد دھندلا گئی۔۔عبداللہ رحمانی

عبدالقادر حسن خدا کے حضور حاضر ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خدا غفار ان کی کامل بخشش فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر کی توفیق بخشے۔ آمین۔ آپ کے کالم ایک طویل عرصے تک قارئین کو←  مزید پڑھیے

افلالوط کی حمد۔۔۔۔۔علی محمد فرشی

افلاطون کے بعد سب سے بڑا دماغ افلالوط کو ملا اُس نے سمندروں کے آگے بند باندھے کا راز دریافت کیا اسی نے معلوم کیاتھا کہ وقت اندھا ہوتا ہے اور بہرا بھی پھر اُس نے وقت کا بایاں بازو←  مزید پڑھیے

عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

صاحبِ نہج البلاغہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے منسوب ایک قولِ بلاغت ہے، مفہوم جس کا یوں ہے کہ دنیا تمہیں برا سمجھے جبکہ باطن میں تم اچھے ہو‘ یہ اس سے کہیں بہتر ہے کہ دنیا تمہیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کنٹینر سے کریک ڈاون تک۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سیاست عجیب کھیل ہے، اس میں ہر روز نیا موقف اپنا پڑتا ہے۔ یہاں کوئی چیز طے شدہ نہیں سمجھی جاتی، نام کے ضابطے ہوتے ہیں بس۔ جیسے ہی تھوڑا سا پریشر آیا، ہر چیز پر کمپرومائز کر لیا جاتا←  مزید پڑھیے

فکشن سے آگے(2)۔۔وہاراامباکر

تصور کریں کہ ہم مریخ پر دو سو کلوگرام وزنی گاڑی بھیجنے کے بجائے ایک گیند بھیجتے ہیں۔ اتنی چھوٹی جو ایک سوئی کی نوک پر سما جائے۔ اپنے ارد گرد پائے جانے والی ذرائع سے توانائی استعمال کرتے ہوئے،←  مزید پڑھیے

موسم کے مسئلے۔۔وہارا امباکر

یہ دنیا اتنی دلچسپ کیوں ہے؟ فزکس میں اس کا جواب تھیوری آف کیاوس (chaos) اور کوانٹم مکینکس ہے۔ تھیوری آف ریلیٹیویٹی کے ساتھ ساتھ یہ دونوں تھیوریز بیسویں صدی کے فزکس کے اہم ترین سنگِ میل تھے۔ کوانٹم فزکس←  مزید پڑھیے

وہ پیر مربی ہیں۔۔محمد وقار اسلم

قارئین کرام! عالم اسلام کے ممتاز عالم دین ، شیخ الحدیث اورامیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ ایک خرقہ پوش شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے خود کو نبی علیہ الصلواۃ والسلام کی ناموس←  مزید پڑھیے

چیخوف کی واپسی(حصہ اوّل)۔۔عارف انیس

وہ خزاں کی ایک اداس شام تھی اور وہ سر جھکائے اپنے ہی کمرے میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک اب تک نہ جانے کتنے چکر کاٹ چکا تھا. اس کے دماغ میں وہ پندرہ برس پہلے کی یادگار←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات اسرائیل معاہدہ اور یو اے ای کے پاکستان سے تعلقات کا جائزہ۔۔ بلال شوکت آزاد

جن کا خیال ہے کہ کورونا وباء ہی 2020ء کی اہم ترین اور عظیم خبر ہے انہیں خبر ہو کہ اس سال اسرائیل عرب امارات معاہدہ دراصل کورونا وباء سے بھی اہم ترین اور عظیم خبر ہے اور اس سے←  مزید پڑھیے

خمیر ۔۔ مختار پارس

زندگی اس بات کا امتحان ہے کہ ہم کیا سوچتے ہیں۔ ہم جو سوچتے ہیں وہ ہو جاتا ہے۔ ہماری سوچ کے خیموں کے اندر ہمارا خدا چھپ کر بیٹھا سب سن رہا ہوتا ہے اور وہ کسی کو انکار←  مزید پڑھیے

ہم آخر ہیں کون؟۔۔آمنہ سویرا

میری سات سالہ بیٹی کے معصوم سوال اکثر مجھے لاجواب کر دیتے ہیں کہ بہت سوچ بچار کے بعد بھی میرے دماغ کے کسی گوشے سے کوئی ایسا جواب نہیں مل پاتا جو اس کی متجسس سوچ کو مطمئن کر←  مزید پڑھیے

کیا گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی حکومت ڈلیور کر پائے گی؟۔۔شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں جمہوریت کے تیسرے دور کا آغاز شدید شکوک و شبہات اور جلاو گھیراو کے سائے میں ہوچکا ہے۔ ظاہری طور پر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی ہے، لیکن حقیقی معنوں میں←  مزید پڑھیے

روشنی۔۔وہاراامباکر

ولیم نورڈہوس سادہ تجربات کی ایک سیریز کر رہے تھے۔ انہوں نے لکڑیوں کو آگ لگائی۔ انسان دسیوں ہزار سال سے لکڑی کاٹ کر جلاتے آئے ہیں لیکن نورڈہوس کے پاس ایک جدید آلہ بھی تھا جو روشنی کی پیمائش←  مزید پڑھیے

اے کمینی عورت۔۔عارف خٹک

مجھے کچھ کہنا ہے تم سے،۔ کیا تم کو یاد ہے ہم دونوں شاپنگ کرتے ہوئے ایک دوسری کی بانہوں میں جھول رہے ہوتے ہیں۔ سرِراہ چلتے چلتے میں تیری چٹکیاں کاٹ لیتا ہوں تم مجھے مکے مارنے لگتی ہو۔←  مزید پڑھیے

روٹ ہمراہ ہے۔۔عارف انیس

ہم سب اس زمین پر سیاح اور مسافر ہیں اور خدا ہمارا بہترین ٹریول ایجنٹ ہے جس نے ہمارے لئے بہترین روٹ، سٹاپ اور منزلیں طے کر رکھی ہیں. بس اس پر مکمل بھروسہ رکھو اور زندگی کے اس ٹرپ←  مزید پڑھیے