مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

فقہ اور آمریت ۔ صفتین خان

 قانون اور حکمران دونوں کا ساتھ لازم و ملزوم ہوتا ہے. دونوں کے اثرات معاشرے میں دیرپا ہوتے ہیں. مسلم معاشروں میں فقہ اور فقہا کے اثرات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کیوں کہ یہ اس وقت کی ریاست←  مزید پڑھیے

کشمکش ۔ مبارک انجم

دل کیا کچھ لکھوں دماغ نے کہا رھنے دو.. ضدی سوال آیا کیوں؟ مجھے لکھنا ھے بس  دل مچلا، دماغ نے سمجھایا .. رھنے دو یہ ہمارے بس کا کام نھیں؛ دل پر ضد سوار تھی کہ بچہ سا تو←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ ۔ وقاص خان

عام خیال یہی ہے کہ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم دو قومی نظریے کی بنیاد پر ہوئی تھی اور دو قومی نظریے کا سادہ مفہوم یہ ہے کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں جو ایک ساتھ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کیسے کریں؟ محمد حسین

 انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ چونکہ انسان ایک سماجی حیوان ہے، اس لیے دوسرے انسانوں کے ساتھ گفتگو اور مکالمے میں شامل ہونا پڑتا ہے۔ کسی بھی مکالمے میں درج ذیل اصولوں کی پاسداری کرنے سے ایک بہتر ماحول←  مزید پڑھیے

زبان یار من ترکی من ترکی نمی دانم ۔ عالیہ ممتاز

یہ ایسے ہی کسی خوش خصال ترک محبوب کے بارے میں بیان کی گئی مجبوری ہے۔ حالانکہ محبوب اگر گونگا ہو تو یہ اس کی ایک اضافی خوبی ہی گردانی جاتی ہے ۔۔ منہ پھٹ محبوب کے بارے میں راوی←  مزید پڑھیے

پروسا پورہ کا نوحہ ۔ سید مصطفین کاظمی

پشاور، میرا پشاور؛ بھلے دنوں میں یہاں کی خوشیاں اور غم سانجے تھے۔ امن و آسودگی تھی اور فضا میں محبت اور باہمی احترام تھا۔ یہ شہر مذاہب ، زبانوں اور ثقافتوں کی قوس قزح کی مانند، صدیوں تک زندگی←  مزید پڑھیے

سہج پکے سو میٹھا ہو ۔ خواجہ احسان الحق

 بچپن سارا درج بالا عنوان اور اسی ڈگر کے دوسرے عنوانات کے تحت سبق آموز نصابی کہانیاں لکھتے، پڑھتے اور رٹتے گزر گیا کیونکہ وائی فائی اور آئی پیڈ میسر نہیں تھا اور ڈورے مون نے ابھی پکے گھروں اور←  مزید پڑھیے

منٹو کی اذیت کا احساس ۔ رحمن عباس

“If liberty means anything at all, it means the right to tell people what they do not want to hear.” 151George Orwell ** سعادت حسن منٹو کی ذہنی کیفیت ،محرومیوں اور اذیتوں کا شدید احساس اس رات ہوا جب ارتھر←  مزید پڑھیے

ننگی بھیک ۔ سعدیہ سلیم بٹ

بھیک مانگنا میرے وطن میں باقاعدہ ایک کاروبار بن چکا ہے۔ جیسے ہی تہوار کے دن، رمضان مبارک یا محرم شروع ہو لگتا ہے جیسے اس ملک میں دو ہی طبقے ہیں، بھیک دینے والے اور لینے والے۔ اکثر تو←  مزید پڑھیے

ہر “پل” ایک “عہد” ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

عام انسان پل سے متعلق سوچتا ہی نہیں۔ اس کی وجہ شاید پل پل سے عبارت وہ سالہا سال ہوتے ہیں جو ماضی بن جاتے ہیں یا شاید مستقبل سے وابستہ خیالی عہد ۔ پل نہ ماضی ہوتا ہے نہ←  مزید پڑھیے

مشترکہ خاندانی نظم اور قاری حنیف ڈار ۔ ڈاکٹر عامر میر

(نظریاتی تنقید کا جواب قاری حنیف صاحب خود دیں گے اور “مکالمہ” حاضر ہے۔ مجھے حیرت ہے اپنے نظام پر جس میں جنرل مشرف سے ایک ڈاکٹر عامر تک “ریپ” میں عورت کو بے قصور نہیں سمجھتے۔ مجھے پاکستانی عورت←  مزید پڑھیے

خدا راہ مجھے صحافی مت کہو ۔ خاور نعیم ہاشمی

ساٹھ کی دہائی میں لاہور کے فلمی مرکز رائل  پارک میں بڑی رونقیں ہوا کرتی تھیں۔  یہاں سیکڑوں پروڈکشن اورڈسٹری بیوٹرز آفسز قائم تھے،بہت سے ایکٹروں، شاعروں ، ادیبوں اور صحافیوں کی راتیں بھی وہیں بسر ہوتی تھیں۔ رضیہ مینشن←  مزید پڑھیے

سازش فرنگ ۔ عظمت نواز

فرنگیوں نے ھماری مسلمان قوم کو جہاں کمزور رکھنے کے لیے اور بے شمار سازشیں گھڑی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی تھی کے مسلمانوں کو جسمانی طور پر کیسے کمزور رکھا جائے، کیونکہ فکری، ذہنی، تعلیمی، میدانوں میں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے اصول ۔ عظیم عثمانی

 بکریوں کے ریوڑ کو آپ باآسانی سنبھال سکتے ہیں، پرندوں کے جھنڈ کو آپ بآسانی سدھا سکتے ہیں، شیروں کے غول کو آپ باآسانی کرتب کروا سکتے ہیں، مگر حضرت انسان کے اذہان کو کسی ایک نقطہ پر مجتمع کرنا←  مزید پڑھیے

کرچی کرچی ہوئے کراچی کی روشن یادیں ۔ حیدر جاوید سید

مہینہ اور دن یاد نہیں البتہ سال 1973 کا تھا، کراچی صدر میں ہارون مینشن سے کچھ آگے (ایم اے جناح روڈ کی سمت) بائیں طرف کی ایک ذیلی سڑک کی بلڈنگ میں جناب محمود الحق عثمانی ایڈووکیٹ کا دفتر←  مزید پڑھیے

گری ہے جس پہ کل بجلی ۔ راشد احمد

فرض کیجئے کہ آپ تھرپارکر کے پیاسے صحرا میں رہتے ہیں جہاں میلوں دور تک پانی کا نام ونشان نہیں ۔ ریت میں دھنس دھنس کے شدید دھوپ میں لمبا سفر طے کر کے آپ ایک کنوئیں تک پہنچتے ہیں←  مزید پڑھیے

اللہ اور خدا ۔ محمد شہباز منج

آج کل بعض احباب کے پیجز پر یہ بحث دیکھنے میں آ رہی ہے کہ مسلمانوں کو لفظ” اللہ” کی بجائے لفظ “خدا” استعمال کرنا چاہیے یا نہیں۔بعض لوگ اصرار کرتے ہیں کہ لفظ “خدا”شرکیہ لفظ ہے ،یا اس میں←  مزید پڑھیے

جنت ذبح کر دی گئی ۔۔۔ عامرہزاروی

انسانیت دم توڑتی جارہی ہے. معاشرہ اخلاقی طور پہ زوال پذیر ہوچکا. رشتوں کا احساس مٹ چکا ہے. مشرقی روایات اپنا اثر کھو چکی ہیں. واعظوں کا وعظ بیکار جا رہا ہے. اہل قلم کے قلم کی جولانیاں کسی کام←  مزید پڑھیے

کیاافغان مہاجرین پاکستانی معیشت اور معاشرے کے لیے سود مند ہیں؟عامر کاکازئی

آجکل ہمارے کچھ مہربان  سرتوڑ کوششیں کر ریے ہیں کہ افغان مہاجرین کا انخلا رک جا ئے کیونکہ ان کا انخلا کچھ افراد کے کاروبار اور کچھ کی فکراور نظریہ کوٹھیس پہنچائے گا۔ ان مہربانوں میں سے کچھ کو معاشی دھچکہ←  مزید پڑھیے

پانی میں مدھانی ۔ رمضان شاہ

 [post-views] جب سے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر اردو لکھنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، تب سے اردو پڑھنے والے لوگوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ بلاشبہ یہ ایک خوش آئند بات ہے کیوں کہ اردو زبان←  مزید پڑھیے