سیدنا حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ۔۔۔۔ عمیر اقبال
نام ونسب: آپ کا نام عثمان ،کنیت ابوعبداللہ اور لقب ذوالنورین ہے ۔نسب نامہ یہ ہے: ابو عبداللہ عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبد مناف القرشی الاموی پانچویں پشت میں آپ کا سلسلہ نسب← مزید پڑھیے