مصدقہ اطلاعات کے مطابق پنجاب بھر میں وکلاء کی جانب سے فوج کی بعد ریاست کے اہم ترین سیکیورٹی ادارے پولیس کا داخلہ پنجاب بھر کی تمام عدالتوں میں بند کر دیا گیا ہے۔ بزدار حکومت جس کی اپنی تعیناتی خود بزدار صاحب کے لیے یقیناً حیرانگی کا باعث رہی ہوگی، اس معاملے پر مکمل طور پر خاموش ہے۔ وکلاء کی جانب سے ناصرف ببانگ دہل یہ غیر قانونی بدمعاشی جاری ہے بلکہ کھلے عام بینرز اور آفیشل نوٹفکیشنز کے ذریعے پولیس کو “نشان عبرت” بنانے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔
← مزید پڑھیے