مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الربا کے خواب ناموں پر تبصرہ۔۔۔ ٹیبی شاہدہ

درویشوں کے ڈیرے سے گزرنے کا اتفاق ہوا پر میں آگے نہ بڑھ پائی اور وہیں رک گئی۔ اس مکالمے‘ اس دوستی میں کچھ ایسی خوشبو ہے کہ اس نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  زندگی کا سفر←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند اور میں ۔۔۔۔ گلزار

چھٹی کے دن ستیہ پال آنند اور میں کوسموس جیبوں میں بھر کر اکثر چاند کے پیچھے والے آسمان میں جا کر کھیلا کرتے ہیں۔ سات ستارے اوپر کے ۔۔ دو نیچے رکھ کر نو پتھّر کا پِٹھّو کھیلنا ‘کِرمِچ’←  مزید پڑھیے

وہ کام زیادہ اچھا ہے۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر

ڈاکٹر صاحب نے بڑے فخر سے پوز بنایا۔۔۔پھر ایک ادا سے لہرا کر بولے’’پارو! میں تم سے بہت پیار کرتاہوں‘ ہماری محبت میں اگر کوئی دیوار آئی تو میں اُس کے اوپر گر جاؤں گا‘‘۔ میں نے جلدی سے کہا←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ سیکولر سوچ کے قریب کیوں ہو رہا ہے؟۔۔۔۔مجاہد خٹک

پاکستانی معاشرہ سیکولر سوچ کے قریب کیوں ہو رہا ہے؟ ہمارا سماج تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے یہاں روز ایسے واقعات ہوتے ہیں جس میں ظالم اور مظلوم کا فرق واضح ہوتا ہے۔ ان حالات میں اگر ایک←  مزید پڑھیے

برصغیر کو کرپشن کی بددعا ۔۔۔ اعجاز اعوان

شائد برصغیر کو بددعا ہے کسی کی۔ یہاں کی مٹی میں، ہواؤں میں، پانیوں میں کوئی ایسی چیز پائی جاتی ہے کہ بندہ کسی نہ کسی سطح پر بددیانتی میں ملوث ہو ہی جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کوئی ہے۔۔۔۔۔؟واصل شاہد

کیا انتہا پسندی ایک “مذہبی” مسئلہ ہے. جس نے قومی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے؟ یہ جاننے سے پہلے ہمیں صحیح معنوں میں سمجھنا ہوگا کہ انتہا پسندی یا شدت پسندی دراصل ہے کیا…..؟ عمومی معنوں میں انتہا پسندی←  مزید پڑھیے

دیہاتوں کےجے کانت شِکرے۔۔۔۔مظفر خان

اپنی تمام زندگی میں دو اقسام کے لوگوں کا انجام بخیر نہیں دیکھا, ایک وہ جس نے کسی غریب پر ظلم کیا ہو اور ناحق کسی کو مارا پیٹا ہو, دوسرا وہ جس نے کسی غریب, یتیم , بیوہ ,←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کی زندگی پر ایک نظر ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

مولانا سمیع الحق ۱۸ دسمبر ۱۹۳۷ کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد شیخ الحدیث مولانا عبد الحق اکوڑوی دارالعلوم حقانیہ کے بانی تھے جنہوں نے تین بار ایم این اے کے تحت←  مزید پڑھیے

بریکنگ: مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔۔۔ مکالمہ

نہایت افسوسناک اطلاعات کے مطابق مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق پر جمعہ کی شام قاتلانہ حملہ ہوا۔مولانا جمیعت علماء اسلام س (JUI-S) کے سربراہ تھے۔←  مزید پڑھیے

مسلمانان پاکستان اور علمائے پاکستان سے ایک درخواست۔۔۔۔عمیر انس

پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین رسالت کی ملزمہ آسیہ کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، اس بیحد غریب مسیحی خاتون کے خلاف توہین رسالت کا الزام عورتوں کی تو تو میں میں کے دوران ۲۰۰۹ میں لگایا گیا←  مزید پڑھیے

افریقہ کے آنسو۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

ایک چینی کہاوت سے کہانی کا  آغاز کرتے ہیں۔قدیم لوک کہاوت ہے کہ خدا نے جب دنیا بنانے کا بیڑہ اٹھایا تو تین مٹی کے بت بنا کر پکنے کے لیے تندور میں ڈالے گئے۔تینوں بت جب پک گئے تو←  مزید پڑھیے

طاقت کا توازن ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ریاستیں اپنی بقا کیلئے سہ قسمی قوتّوں کی متلاشی رہتی ہیں، فکری، معاشی اور عسکری قوت ۔فکری اور معاشی قوتّیں اپنی جگہ پر اہم ضرور ہیں، مگر حتمی کردار عسکری قوت کا ہی رہا ہے، فکری و معاشی طور پر←  مزید پڑھیے

جہیز۔۔۔ اس رسمِ بد نے معصوم کلیوں کو کچل ڈالا/انشا پرواز

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پرسپیکٹو کیا ہے؟۔۔۔۔۔محمد جواد عمر/حصہ چہارم (آخری حصہ)

اگر ہم فضاء میں بلند خود سے کافی دور کسی متحرک چیز جس کی حرکت کی سمت ہمارے لیے عمودی Perpendicular ہو ,،کا مشاہدہ کریں تو پرسپیکٹو کے عمل کی وجہ سے اس کی حرکت کا راستہ ہمیں آرک نما←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔۔۔حافظ امیر حمزہ

مقبوضہ جموں کشمیر جو کہ حسین و جمیل وادی ہے اس کوبھارت سرکار نے وہاں کے رہنے والے باشندوں کے لیے جہنم زاربنایا ہواہے۔ مقبوضہ کشمیرکا مسئلہ کشمیریوں کی مجاہدانہ جدوجہدآزادی کی بناپر اس وقت عالمی سطح پرانتہائی اہمیت اختیار←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور کی کہانی۔۔۔۔۔اصغر علی کوثر/قسط1

خواجہ خورشید انور برصغیر کے ایک مسلم موسیقار ہیں ،وہ موسیقی کے رموز و  نکات کو سمجھتے ہیں ۔اور اس کے ہر پہلو پر عبور رکھتے ہیں ۔لیکن ان کی شہرت صرف فلم موسیقار کے طور پر ہے۔انہوں نے زندگی←  مزید پڑھیے

مجھ سا مبہوت عاشق۔۔۔۔۔۔۔ رفیق سندیلوی/نظم

کیسی مخلوق تھی آگ میں اُس کا گھر تھا الاؤ کی حدّت میں موّاج لہروں کو اپنے بدن کی ملاحت میں محسوس کرتی تھی لیکن وہ اندر سے اپنے ہی پانی سے ڈرتی تھی کتنے ہی عشاق اپنی جوانی میں←  مزید پڑھیے

حصہ سوئم (پرسپیکٹو کیا ہے)۔۔۔۔۔۔محمد جواد عمر

افق کیا ہے ؟ افق کیسے بنتا ہے ؟ افق Horizon 1: The horizon or skyline is the apparent line that separates earth surface line from sky at any distance. 2: The line at which the sky and Earth appear←  مزید پڑھیے

چھاتی کا سرطان۔۔۔۔پہلی بارش/ہیلتھ بلاگ

سرطان خلیوں کی کنٹرول سے باہر اور تیزی سے تقسیم کا نام ہے ، جب ایسا چھاتی کے خلیوں میں ہو تو چھاتی کا سرطان کہلاتا ہے ، عموماً  درمیانی اور بڑھتی عمر کی خواتین میں اسکا امکان زیادہ ہوتا←  مزید پڑھیے

ریشم ۔۔۔۔۔ رخشندہ بتول/افسانہ

میں اس کچی نالی والی گندی مندی گلی کے آخری مکان تک پہنچا تو دروازہ کھلا ہوا تھا۔ ہمیشہ کی طرح بغیر دستک دیے میں اس بوسیدہ پردے کو ہٹا کر اندر داخل ہوگیا۔ وہ سامنے برآمدے میں ہی پرانے←  مزید پڑھیے