مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

حق مانگنا توہین ہے، حق چھین لیا جائے۔۔۔۔وقار احمد چوہدری

 دوسری جنگ عظیم کا آغاز 1 ستمبر 1939ء کو ہوا جب پولینڈ پر جرمنی حملہ آور ہوا اور برطانیہ نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا جسکے نتیجے میں برطانیہ کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا یہ جنگ←  مزید پڑھیے

اقبال اور عطیہ فیضی۔۔۔۔۔۔عمران مقصود

کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہر ناکام مرد کے پیچھے بھی عورت کا ہی  ہاتھ ہوتا ہے۔شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی شاعری جس نے مسلمانان بر صغیر میں ایک ولولہ←  مزید پڑھیے

زندگی کے خلاف مظاہرے میں شرکت۔۔صفی سرحدی

یہ اس بستی کا قصہ ہے جہاں لوگ غربت کی وجہ سے ناستک ہورہے تهے اور آج اسی بستی میں ناستک برادری زندگی کے خلاف پہلا مظاہرہ کررہی تھی، میں یہ سوچ کر وہاں چلا گیا  کہ شاید دنیا کو←  مزید پڑھیے

کتے۔۔۔۔۔پطرس بخاری

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا، سلوتریوں سے دریافت کیا، خود سرکھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے، دودھ دیتی ہے، بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی←  مزید پڑھیے

فکرِ اقبال۔۔۔۔محمد عبداللہ اکبر

شاعر مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اُن کی شخصیت، شاعری علم و حکمت ان کی فکر اور نظریات کے معترف صرف مشرق کے لوگ ہی نہیں بلکہ مغرب←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر کی مقبول ترین غذا” کیٹو جینک”/ہیلتھ بلاگ

بات جب اسمارٹنس کی ہوتی ہے تو فوری طور پر ذہن ڈائٹ کی جانب جاتا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہے کہ اسمارٹنس یاصحت مند زندگی کا راز ورزش کے ساتھ متوازن غذا میں پوشیدہ ہے۔ دنیا میں اس وقت بے←  مزید پڑھیے

انعام رانا ،سوشل میڈیا اور حقائق۔۔۔۔عثمان حیدر

ہمارے لیے وہ وقت اچھا تھا جب فیسبک صرف اس لیے تھی کہ اس پہ تصویر چپکاتے ہیں اور لوگ آ کے لائیک دیتے ہیں اس کے ساتھ ایک خوبصورت احساس اہم ہونا جڑا تھا۔۔تب دوستوں کی فہرست میں جو←  مزید پڑھیے

علم الانسان۔۔۔۔۔۔۔روبینہ نازلی

  قدیم انسان آج یہ جاننا انتہائی ضروری ہے  کہ ۱۔ قدیم انسان حیوان نہیں  انسان ہی تھا ہمیشہ سے۔ ۲۔  قدیم انسان یا ماضی کا انسان آج کے  ترقی یافتہ مہذب انسان سے  زیادہ ترقی یافتہ، تعلیم یافتہ اور←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پہ انعام رانا کے خلاف خطرناک شرانگیزی۔۔۔۔۔محمد رفیق مغل

انگلستان کے شہرِ اقتدار لندن میں مقیم انعام رانا نہ صرف ممتاز قانون دان ہیں بلکہ علم و ادب سے آشنا مثبت روشِ فکر کی حامل شخصیت ہیں۔ ہمارا ان سے تعارف کا سبب بھی ان کا فہم و ادراک←  مزید پڑھیے

پیاس بجھتی کہاں ہے شبنم سے۔۔۔۔۔نورباف

گھاس کی پتیوں پہ شبنم ہے پیاس بجھتی نہیں ہے شبنم سے اوس کے آس میں جو رشتے ہیں نیند یا پیاس کیا کرے اُن کا دور میں پاس۔۔۔۔۔۔؟ کیسا دھوکہ ہے؟ آگہی کے نشیب میں پھیلی۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔خواب کی راس←  مزید پڑھیے

سارے پادری و مولوی ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔ صفی سرحدی

فرانسیسی افسانہ نگار موپساں کو میں بہت مانتا ہوں کیوں کہ انہوں نے مجھے اپنی کہانی “was it a dream” کیا یہ کوئی خواب تھا” کے ذریعے دوسروں کی نجی زندگی کا احترام کرنا سکھایا۔ موپساں کی یہ کہانی دو←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الربا کے خواب ناموں پر تبصرہ۔۔۔ ٹیبی شاہدہ

درویشوں کے ڈیرے سے گزرنے کا اتفاق ہوا پر میں آگے نہ بڑھ پائی اور وہیں رک گئی۔ اس مکالمے‘ اس دوستی میں کچھ ایسی خوشبو ہے کہ اس نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  زندگی کا سفر←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند اور میں ۔۔۔۔ گلزار

چھٹی کے دن ستیہ پال آنند اور میں کوسموس جیبوں میں بھر کر اکثر چاند کے پیچھے والے آسمان میں جا کر کھیلا کرتے ہیں۔ سات ستارے اوپر کے ۔۔ دو نیچے رکھ کر نو پتھّر کا پِٹھّو کھیلنا ‘کِرمِچ’←  مزید پڑھیے

وہ کام زیادہ اچھا ہے۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر

ڈاکٹر صاحب نے بڑے فخر سے پوز بنایا۔۔۔پھر ایک ادا سے لہرا کر بولے’’پارو! میں تم سے بہت پیار کرتاہوں‘ ہماری محبت میں اگر کوئی دیوار آئی تو میں اُس کے اوپر گر جاؤں گا‘‘۔ میں نے جلدی سے کہا←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ سیکولر سوچ کے قریب کیوں ہو رہا ہے؟۔۔۔۔مجاہد خٹک

پاکستانی معاشرہ سیکولر سوچ کے قریب کیوں ہو رہا ہے؟ ہمارا سماج تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے یہاں روز ایسے واقعات ہوتے ہیں جس میں ظالم اور مظلوم کا فرق واضح ہوتا ہے۔ ان حالات میں اگر ایک←  مزید پڑھیے

برصغیر کو کرپشن کی بددعا ۔۔۔ اعجاز اعوان

شائد برصغیر کو بددعا ہے کسی کی۔ یہاں کی مٹی میں، ہواؤں میں، پانیوں میں کوئی ایسی چیز پائی جاتی ہے کہ بندہ کسی نہ کسی سطح پر بددیانتی میں ملوث ہو ہی جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کوئی ہے۔۔۔۔۔؟واصل شاہد

کیا انتہا پسندی ایک “مذہبی” مسئلہ ہے. جس نے قومی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے؟ یہ جاننے سے پہلے ہمیں صحیح معنوں میں سمجھنا ہوگا کہ انتہا پسندی یا شدت پسندی دراصل ہے کیا…..؟ عمومی معنوں میں انتہا پسندی←  مزید پڑھیے

دیہاتوں کےجے کانت شِکرے۔۔۔۔مظفر خان

اپنی تمام زندگی میں دو اقسام کے لوگوں کا انجام بخیر نہیں دیکھا, ایک وہ جس نے کسی غریب پر ظلم کیا ہو اور ناحق کسی کو مارا پیٹا ہو, دوسرا وہ جس نے کسی غریب, یتیم , بیوہ ,←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کی زندگی پر ایک نظر ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

مولانا سمیع الحق ۱۸ دسمبر ۱۹۳۷ کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد شیخ الحدیث مولانا عبد الحق اکوڑوی دارالعلوم حقانیہ کے بانی تھے جنہوں نے تین بار ایم این اے کے تحت←  مزید پڑھیے

بریکنگ: مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔۔۔ مکالمہ

نہایت افسوسناک اطلاعات کے مطابق مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق پر جمعہ کی شام قاتلانہ حملہ ہوا۔مولانا جمیعت علماء اسلام س (JUI-S) کے سربراہ تھے۔←  مزید پڑھیے