مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

حکومت اور معاشی بحران ۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

اصل قصوروار خان صاحب کے وہ حاشیہ بردار حضرات ہیں جنہوں نے یہ کہہ کر انہیں بانس پر چڑھا رکھا تھا کہ ان کی ایک صدا پر بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈالروں کے ڈھیر لگا دیں گے ۔۔۔ گویا، جیبوں میں چیک بکس ڈالے وہ بالکل تیار بیٹھے ہیں اور انہیں تو بس عمران خان صاحب کے حلف اٹھانے کا انتظار ہے۔←  مزید پڑھیے

حیرت انگیز روبوٹ۔۔۔گل نوخیز اختر

کیا شاندارروبوٹ ہے۔اس کی موجودگی میں بندے کو خود سے کوئی کام کرنے کی ضرورت نہیں۔یقیناًآپ بھی اس کی خوبیاں جاننا چاہیں گے۔ یہ ایک ایسا فی میل روبوٹ ہے جسے ہر کوئی آسانی سے افورڈ کر سکتا ہے۔ خرچہ←  مزید پڑھیے

“مکالمہ “ مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج

قارئین، مکالمہ کو پہلے دن ہی سے کسی کاروباری پراجیکٹ کے بجائے بطور  ایک مشن  چلایا گیا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مکالمہ نے اپنی غیر جانبداری بھی قائم رکھی اور قارئین کے ہر طبقے کا محبوب بنتا چلا←  مزید پڑھیے

طاقتور، سیاستدان، میں اور آپ۔۔۔ ابو علیحہ

برادرم  ظفر عمران  کا سوال ہے کہ کون ہے عوام جس کا ساتھ دیں کہ اسٹیبلیشمنٹ سے قبضہ چھڑایا جا سکے.اگر کوئی نہیں ہے, تو اینٹی اسٹیبلشمنٹ حلقے, اس کے ساتھ کیوں نہ کھڑے ہوں, جسے حالات نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ←  مزید پڑھیے

چھیاسی ہزار چار سو ڈالر۔۔۔۔اسرار احمد بخاری/آپ بیتی

یہ حقیقت کسی ملکوتی کلام اور کسی ڈیوائن گائنڈنس کی صورت یوں میری زندگی کی راہنماء بن جائے گی یہ میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔۔۔۔اگرچہ یہ ایک خواب ہی تھا ، بلکہ خواب کی ایک سیریز←  مزید پڑھیے

فباَ آلا ء ربکما تُکذبان۔۔۔۔۔خلیق

اللہ کی تلاش کرنے والے، انسانوں کی راہوں سے انجان گزرجاتے ہیں. انسان ہی متلاشی ہے اور انسان ہی خدا کا مظہر صفات بھی. اللہ نے انسان کو پیدا ہی اپنے اظہار کیلئےکیاہے . اسکو ساری صلاحیتیں دیں تاکہ  کائنات←  مزید پڑھیے

پرندوں کی بولی۔۔۔۔ایچ رحمن

دادا جان بھی بڑی عمر کے جدید ارسطو ہیں، ایک دن جب میں سکول جانے لگا تو پیچھے سے ان کی آواز سنائی دی۔ بیٹا صبح صبح پرندوں کی بولی ضرور سنا کرو۔۔دادا جان میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر←  مزید پڑھیے

یہ کیا ہورہا ہے؟ ۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

یہ کیا ہو رہا ہے جناب ۔۔۔۔ ؟ پہلے سی پیک سے متعلق متنازعہ باتیں کی گئیں، سرکار سے وابستہ لوگوں کے ایسے بیانات سامنے آئے جس سے یہ تاثر ابھرا گویا سی پیک کوئی بہت بڑا دھوکہ ہے پاکستان←  مزید پڑھیے

شاعر : درید بن صمہ (م ٨ ه‍)۔۔۔۔۔ترجمانی : احمد تراث

ساری قوم میری گواہی دے گی کہ میں نے عارض اور اس کے ساتھیوں اور بنو سوداء کے گروہ کو نصیحت کی تھی اور ان سے کہا تھا کہ دو ہزار مسلح جنگجوؤں کا گمان رکھو جن کے سردار ایرانی←  مزید پڑھیے

کرشنا کپور کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔۔صفی سرحدی

انجہانی اداکار شو مین راج کپور کی بیوی اور رنبیر کپور، کرینہ کپور کی دادی کرشنا کپور 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ راج کپور اور کرشنا کپور کا تعلق پشاور سے تھا راج کپور کا جنم تو 24←  مزید پڑھیے

سائنس کے باغی۔۔۔۔حفیظ الرحمن رحمٰن

گاؤں سے دور پہاڑوں کے بیچ ہمارا گھر تھا اور ساتھ بڑے دل والے پڑوسیوں کے چھوٹے چھوٹے گھروندے تھے۔جس طرح لوگوں کو محبت ہوجاتی ہے اسی طرح بچپن سے ہمیں سائنس ہوگیا تھا، بلکہ میں پیدائشی سائنسدان تھا لیکن←  مزید پڑھیے

پاک فوج اور امن وامان۔۔۔۔۔حافظ امیرحمزہ

ہماری پاکستانی فوج وہ فوج ہے جو دفاع وطن عزیز پاکستان کو سب چیزوں پر مقدم رکھتی ہے،ہماری فوج جذبہ حب الوطنی،جذبہ جہادفی سبیل اللہ اور ایمان و تقویٰ سے سر شار ہے اوردفاع وطن کی خاطر اپنی جانوں کا←  مزید پڑھیے

مکالمہ مگر شائستگی سے۔۔۔۔عمر فاروق خان

مکالمہ اپنے موقف اور سوچ کو شائستگی سے بیان کرنے کا نام ہے نا کہ تضحیک وتحقیر کا نام۔ ہر انسان کو اپنی سوچ فکر اور اظہار راۓ کی آزادی حاصل ہے اگر اپ کو کسی کی سوچ اور فکر←  مزید پڑھیے

پیار کا پہلا سیالکوٹ۔ حارث بٹ

” اک دن رہیں بسنت میں اک دن جئیں بہار میں اک دن پھریں بے انت میں اک دن چلیں خمار میں دو دن رکیں گرہست میں راجا سل نے جب سیالکوٹ کی بنیاد رکھی ہو گی تو اس کے←  مزید پڑھیے

پولیو ویکسینیشن کا ڈرامہ اور جنرل درانی۔۔۔۔۔۔رشید یوسف زئی

نماز جمعہ میں امام سورۃ حجرات کی آیت، یایھا الذین امنوا ان جاکم بنباء فتبینوا. عسی ان تصیبوا قوما فتصبحوا علی ما فعلتم نادمین. مؤمنین،جب کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرو. شاید تم کسی قوم کو←  مزید پڑھیے

بے رنگ۔۔۔۔۔ بشریٰ حزیںؔ/افسانہ

دہلی سے امرتسر کے 35 منٹ کے ہوائی سفر میں کوئی میگزین یا اخبار دیکھنے کی بجائے نتالیہ نے دیگر مسافروں کے چہرے پڑھنا شروع کر دیے۔ چند ثانیے گزرے ہوں گے کہ اس عمل سے اوب گئی، اور دائیں←  مزید پڑھیے

اسپِ وفا، ذوالجناح۔۔۔۔۔۔۔نور درویش

سوشل میڈیا پر ایسی لاتعداد ویڈیوز آئے دن نظر سے گزرتی ہیں جن میں پالتو جانوروں کی اپنے مالک سے محبت اور اُنسیت کے جذباتی مناظر دکھائےجاتے ہیں۔ اِن ویڈیوز کے ویوز اور شئیرز کی تعداد ہزاروں اور لاکھوں میں←  مزید پڑھیے

کیا ہم کم تھے سالے۔۔۔۔۔صفی سرحدی

وہ نوجوان غیر مسلم لڑکا ابھی نیا نیا آیا تھا پر چند دنوں میں ہی اس نے ترقی حاصل کرلی اسے تمام غیر مسلم صفائی کرنے والے لڑکوں کا انچارج بنا دیا گیا جس کی ایک ہی وجہ تھی اور←  مزید پڑھیے

انڈین سینما ویکلی راونڈ اپ۔۔۔۔احمد ثانی

میرے خیال میں فلمیں تین طرح کی ہوتیں ہیں ایک وہ جو آپ کے موڈ پر اثر انداز ہوں۔ دوسری وہ جو آپ کی سوچ پر اثر انداز ہو  اور تیسری وہ جو پہلے بیان کی گئیں۔ دونوں کیٹیگریز میں←  مزید پڑھیے

ریپ کے قابل لڑکی۔۔۔صفی سرحدی

ایک دن میری بائیک خراب تھی اور آفس جانے کے لیے مجھے مجبوراً ویگن میں چڑھنا پڑا۔ رستے میں ویگن ایک بس اسٹاپ پر رکی جہاں ایک بچہ فٹ پاتھ پر ابلے ہوئے انڈے بیج رہا تھا اور وہاں سے←  مزید پڑھیے