مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مکالمہ کا بیس ہزار روپے کا انعامی مقابلہ

مکالمہ بحیثیت ادارہ ہمیشہ سے معاشرے میں ایک مثبت تبدیلی کا خواہاں رہا ہے۔ مکالمہ نے کبھی بھی خود کو ایک “بزنس پراجیکٹ” کے طور پر نہیں چلایا۔ اگرچہ ہمیں کسی امریکی یا روسی ایڈ کی مدد حاصل نہیں مگر←  مزید پڑھیے

ریاضی کے شروعاتی دور کا ایک اجمالی تعارف۔۔۔۔عمر رضا

آج کا عراق یعنی قدیم زمانے کی سمیرین تہذیب دنیا کی سب سے پہلی تہذیب تھی۔اس تہذیب کا اوریجن پری ہسٹری میں جا ملتا ہے۔ اس کی تاریخ ساڑھے پانچ ہزار سال قبل از مسیح تک پرانی ہے۔ تہذیب کا←  مزید پڑھیے

حبس ۔ حسن منظر ۔۔۔ تبصرہ ۔ غلام قادر

” حبس ” نام ہے اس خونچکاں تحریر کا جو برسوں پر پھیلی ہوئی ناانصافی کا المیہ ہے۔ جو مغرب کے دوہرے معیار کی آئینہ دار ہے۔ جب مغربی استعمار کو یہود پر ہونے والے ہولو کاسٹ کا کفارہ ادا←  مزید پڑھیے

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے۔۔۔سائرہ نعیم/اختصاریہ

چین کے انتہائی مغربی صحرا کنارے لوہے کے تاروں سے گھری ایک نمایاں عمارت کھڑی نظر آتی ہے۔ جہاں بڑے بڑے لال چہرے چینی زبان سیکھتے، قانون پڑھتے، لیکچرز سنتے، ملی ترانے گاتے اور خود تنقیدی مضامین لکھتے نظر آتے←  مزید پڑھیے

حیاتیاتی ڈیجیٹل دور۔۔۔۔پہلی بارش

فرض کریں آپ ایک کتاب پڑھ رہے ہیں ، کوئی خوبصورت بات پڑھنے کو ملتی ہے تو آپ کو راحت کا احساس ہوتا ہے ، کوئی بات پسند نہیں آتی تو آپ کا دماغ ناگواری کا احساس پیدا کرتا ہے←  مزید پڑھیے

خلا ۔۔۔۔۔۔ رخشندہ بتول/افسانہ

 میں ایک مُسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی ہمارے گھرانے میں تعلیم کا آغاز ابتدائی سانسوں سے ہوجاتا ہے پیدائش کے بعد جتنا جلدی ممکن ہو کان میں “اللہ اکبر” کا درس پھونک دیا جاتا ہے نومولود کو فلاح کی راہوں←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ واقعات در واقعات۔۔۔شبیر رخشانی

نہ جانے وہ دن کب آئے گا جب لوگوں کو آزادی ملے گی ۔ معاشی، سیاسی، سماجی آزادی۔ یہ وہ آزادی ہے جو سرحدوں کے محتاج نہیں۔ سرحدوں کے آر پار بسنے والا ہر آدمی ہر نئے دن آزادی کا←  مزید پڑھیے

حیا سے حیات۔۔۔۔۔سائرہ نعیم

اللہ تعالی نے ہر انسان کو فطرتِ سلیم پر پیدا فرمایا اور کچھ خاص خوبیاں، خصوصیات ہر انسان کے ضمیر میں ڈال دی گئیں۔ جن میں سے ایک شرم و حیا ہے۔ ہمارے معاشرے میں حیا اور شرم صرف خواتین←  مزید پڑھیے

گشتی! — حسن کرتار

کاکروچ ایسے ہی بدنام ہیں یہ دیوتا ہیں جن نے ہمیشہ ڈرا کے رکھا کبھی اپنی کہہ کر کبھی پرائ سمجھ کر اپنی انا کے جال میں رکھا انا بہت پرانی الٹی پلٹی ہے کون کرے اب اسے سیدھا! چلو←  مزید پڑھیے

اجالے یادوں کے۔۔۔۔اجمل اعجاز/افسانہ

میں نے گاڑی پارک کی اور ایک منزلہ عمارت پر نظر ڈالی۔ پلاستر سے بے نیاز اینٹوں سے تعمیر شدہ دیوار کی بجری جگہ جگہ سے جھڑ رہی تھی۔ سیمنٹ کی چادروں کے پہلو میں ایستادہ اس کا کمرہ نما←  مزید پڑھیے

یہ ہیمو گلوبن کیا ہے ؟۔۔۔۔عبداللہ احمد/ہیلتھ بلاگ

اس وقت بظاہر آپ موبائل ہاتھ میں لیے News Feed کو Scroll کررہے ہیں اور Macro Level پر آپ آرام سے بیٹھے ہیں لیکن آئیے ایک نظر آپ کے اندر جھانکتے ہیں ، اس وقت Micro Level پر ایک طوفان←  مزید پڑھیے

سی سیکشن (آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش )۔۔۔۔۔پہلی بارش/ہیلتھ بلاگ

اگر نارمل طریقے سے بچے کی ڈلیوری نہ ہو اور بچے کا سر پھنس جاۓ تو اس سے بچے اور ماں دونوں کی جان کو خطرہ ہوتا ہے ، اس صورت میں آپریشن کے ذریعے ماں کے پیٹ اور بچہ←  مزید پڑھیے

لسٹر کا احسانِ عظیم۔۔۔۔۔۔پہلی بارش/ہیلتھ بلاگ

انیسویں صدی کے وسط کا انگلینڈ ہے ، اگر آپ بیمار پڑ گئے ہیں اور استطاعت رکھتے ہیں تو اپنا علاج گھر پر کروائیں گے ، اگر غریب ہیں تو ہسپتال جائیں گے ، وجہ ؟ ہسپتال میں آپ کے←  مزید پڑھیے

قصہ مکالمہ دبئی کا ۔۔۔ مکالمہ ٹیم

ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ یونہی آپ کی محبتیں سمیٹتے رہیں گے اور یہ عزم کرتے ہیں کہ مکالمہ کمیونٹی آپ کا ساتھ لیے اسی طرح ہمیشہ آگے بڑھتی رہے گی۔ ←  مزید پڑھیے

ایچ آئی وی۔۔۔عبداللہ احمد/علامتی انٹرویو

عبداللہ :جی جناب، کیا آپ ہمیں اپنے نام کا مطلب بتا سکتے ہیں؟ HIV : نام دینے کا رواج آپ انسانوں میں پایا جاتا ہے اور میرا یہ نام بھی سائنس دانوں نے تجویز کیا ہے جو Human Immunodeficiency Virus←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کے نقصانات ۔۔۔حرا نثار

غرض یہ کہ موبائل فون نے ہماری تقریباً تمام سرگرمیوں کو ختم کرکے ہمیں ایک جگہ قید کرکے رکھ دیا ہے جہاں لوگ گھنٹوں اپنا قیمتی وقت مختلف سوشل ویب سائٹس اور گیمز کھیلنے میں ضائع کردیتے ہیں۔معاشرے میں تربیتی کردار سازی کا سلسلہ موبائل فون نے تقریباً منقطع کردیا ہے۔جو معاشرے میں نئی نسل کی تربیتی صلاحیتوں کو صلب کر رہا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم موبائل فون کو بطور ضرورت اور اسکا مثبت استعمال کریں تاکہ ہماری روایتی و ثقافتی اقدار قائم رہیں۔←  مزید پڑھیے

حکومت اور معاشی بحران ۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

اصل قصوروار خان صاحب کے وہ حاشیہ بردار حضرات ہیں جنہوں نے یہ کہہ کر انہیں بانس پر چڑھا رکھا تھا کہ ان کی ایک صدا پر بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈالروں کے ڈھیر لگا دیں گے ۔۔۔ گویا، جیبوں میں چیک بکس ڈالے وہ بالکل تیار بیٹھے ہیں اور انہیں تو بس عمران خان صاحب کے حلف اٹھانے کا انتظار ہے۔←  مزید پڑھیے

حیرت انگیز روبوٹ۔۔۔گل نوخیز اختر

کیا شاندارروبوٹ ہے۔اس کی موجودگی میں بندے کو خود سے کوئی کام کرنے کی ضرورت نہیں۔یقیناًآپ بھی اس کی خوبیاں جاننا چاہیں گے۔ یہ ایک ایسا فی میل روبوٹ ہے جسے ہر کوئی آسانی سے افورڈ کر سکتا ہے۔ خرچہ←  مزید پڑھیے

“مکالمہ “ مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج

قارئین، مکالمہ کو پہلے دن ہی سے کسی کاروباری پراجیکٹ کے بجائے بطور  ایک مشن  چلایا گیا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مکالمہ نے اپنی غیر جانبداری بھی قائم رکھی اور قارئین کے ہر طبقے کا محبوب بنتا چلا←  مزید پڑھیے

طاقتور، سیاستدان، میں اور آپ۔۔۔ ابو علیحہ

برادرم  ظفر عمران  کا سوال ہے کہ کون ہے عوام جس کا ساتھ دیں کہ اسٹیبلیشمنٹ سے قبضہ چھڑایا جا سکے.اگر کوئی نہیں ہے, تو اینٹی اسٹیبلشمنٹ حلقے, اس کے ساتھ کیوں نہ کھڑے ہوں, جسے حالات نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ←  مزید پڑھیے