مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مسلمانان پاکستان اور علمائے پاکستان سے ایک درخواست۔۔۔۔عمیر انس

پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین رسالت کی ملزمہ آسیہ کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، اس بیحد غریب مسیحی خاتون کے خلاف توہین رسالت کا الزام عورتوں کی تو تو میں میں کے دوران ۲۰۰۹ میں لگایا گیا←  مزید پڑھیے

افریقہ کے آنسو۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

ایک چینی کہاوت سے کہانی کا  آغاز کرتے ہیں۔قدیم لوک کہاوت ہے کہ خدا نے جب دنیا بنانے کا بیڑہ اٹھایا تو تین مٹی کے بت بنا کر پکنے کے لیے تندور میں ڈالے گئے۔تینوں بت جب پک گئے تو←  مزید پڑھیے

طاقت کا توازن ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ریاستیں اپنی بقا کیلئے سہ قسمی قوتّوں کی متلاشی رہتی ہیں، فکری، معاشی اور عسکری قوت ۔فکری اور معاشی قوتّیں اپنی جگہ پر اہم ضرور ہیں، مگر حتمی کردار عسکری قوت کا ہی رہا ہے، فکری و معاشی طور پر←  مزید پڑھیے

جہیز۔۔۔ اس رسمِ بد نے معصوم کلیوں کو کچل ڈالا/انشا پرواز

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پرسپیکٹو کیا ہے؟۔۔۔۔۔محمد جواد عمر/حصہ چہارم (آخری حصہ)

اگر ہم فضاء میں بلند خود سے کافی دور کسی متحرک چیز جس کی حرکت کی سمت ہمارے لیے عمودی Perpendicular ہو ,،کا مشاہدہ کریں تو پرسپیکٹو کے عمل کی وجہ سے اس کی حرکت کا راستہ ہمیں آرک نما←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔۔۔حافظ امیر حمزہ

مقبوضہ جموں کشمیر جو کہ حسین و جمیل وادی ہے اس کوبھارت سرکار نے وہاں کے رہنے والے باشندوں کے لیے جہنم زاربنایا ہواہے۔ مقبوضہ کشمیرکا مسئلہ کشمیریوں کی مجاہدانہ جدوجہدآزادی کی بناپر اس وقت عالمی سطح پرانتہائی اہمیت اختیار←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور کی کہانی۔۔۔۔۔اصغر علی کوثر/قسط1

خواجہ خورشید انور برصغیر کے ایک مسلم موسیقار ہیں ،وہ موسیقی کے رموز و  نکات کو سمجھتے ہیں ۔اور اس کے ہر پہلو پر عبور رکھتے ہیں ۔لیکن ان کی شہرت صرف فلم موسیقار کے طور پر ہے۔انہوں نے زندگی←  مزید پڑھیے

مجھ سا مبہوت عاشق۔۔۔۔۔۔۔ رفیق سندیلوی/نظم

کیسی مخلوق تھی آگ میں اُس کا گھر تھا الاؤ کی حدّت میں موّاج لہروں کو اپنے بدن کی ملاحت میں محسوس کرتی تھی لیکن وہ اندر سے اپنے ہی پانی سے ڈرتی تھی کتنے ہی عشاق اپنی جوانی میں←  مزید پڑھیے

حصہ سوئم (پرسپیکٹو کیا ہے)۔۔۔۔۔۔محمد جواد عمر

افق کیا ہے ؟ افق کیسے بنتا ہے ؟ افق Horizon 1: The horizon or skyline is the apparent line that separates earth surface line from sky at any distance. 2: The line at which the sky and Earth appear←  مزید پڑھیے

چھاتی کا سرطان۔۔۔۔پہلی بارش/ہیلتھ بلاگ

سرطان خلیوں کی کنٹرول سے باہر اور تیزی سے تقسیم کا نام ہے ، جب ایسا چھاتی کے خلیوں میں ہو تو چھاتی کا سرطان کہلاتا ہے ، عموماً  درمیانی اور بڑھتی عمر کی خواتین میں اسکا امکان زیادہ ہوتا←  مزید پڑھیے

ریشم ۔۔۔۔۔ رخشندہ بتول/افسانہ

میں اس کچی نالی والی گندی مندی گلی کے آخری مکان تک پہنچا تو دروازہ کھلا ہوا تھا۔ ہمیشہ کی طرح بغیر دستک دیے میں اس بوسیدہ پردے کو ہٹا کر اندر داخل ہوگیا۔ وہ سامنے برآمدے میں ہی پرانے←  مزید پڑھیے

سپاہ سالار جنرل محمد موسی خان ہزارہ ۔۔۔ اسحاق محمدی

پاکستان آرمی کے سابق کمانڈر انچیف جنرل محمد موسی خان ہزارہ 20 اکتوبر 1908ء کو کوئیٹہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سردار یزدان بخش خان المعروف یزدان خان نے 1890ء میں امیر جابر عبدالرحمان خان کی ہزارہ نسل کشی کی پالیسی سے بچنے کے لئے اس وقت کی برٹش بلوچستان میں مہاجرت اختیار کی تھی۔ ←  مزید پڑھیے

کتاب “دینِ فطرت “کی تقریبِ رونمائی۔۔۔۔۔علینہ ظفر

انسان کی زندگی میں چند ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُن کی موجودگی ایسا مثبت وخوشگواراحساس دلاتی ہےجسے انگریزی میں پازیٹو وائیبز کہا جاتا ہے۔جناب ِ محترم عرفان الحق صاحب کا←  مزید پڑھیے

پرسپیکٹو کیا ہے؟؟ Perspective۔۔۔۔۔۔۔محمد جواد عمر/حصہ دوم

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارہ نظارہ پرسپیکٹو کے عمل کی وجہ سے منفرد ہوتا ہے ،پرسپیکٹو کے چند اصول جو ہم پہلے ہی سمجھ چکے ہیں آئیں انھیں دوبارہ منظم کرتے ہیں اور ان کی کچھ اطلاقی وضاحت←  مزید پڑھیے

پرسپیکٹو کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔محمد جواد عمر /حصہ اول

( The appearance [size,position,speed,distance & angle] of things relative to one another as determined by their distance for the viewer.) “نظارہ میں چیزوں کا کسی بھی دوسری چیزوں سے ایک دوجے سے فاصلہ کی بنیاد پر چھوٹا یا بڑا نظر←  مزید پڑھیے

پاک سرکار کا خالصہ رقبہ۔۔۔ مشتاق احمد

اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں دو ہزار مکانات بناکر بے گھر یا غریب افراد میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔۔ اس سلسلے میں حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کی حکومت سے “خالصہ”←  مزید پڑھیے

کوک سٹوڈیو، چوری کی دھنیں اور اسٹیبلشمنٹ کے گلوکار ۔۔ علی نقوی

اس ملک میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کوفت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، جہاں ہزاروں باتیں آپ کو ہر روز مختلف قسم کی ذہنی اذیتوں سے دوچار کرتی ہیں وہیں ایک بات معیار کی تنزلی بھی ہے←  مزید پڑھیے

خوف۔۔۔۔اجمل اعجاز/افسانہ

انتہائی نگہداشت کے کمرے میں موجود روشنی کے سبب اسے آنکھیں کھولنے میں دشواری محسوس ہورہی تھی، تاہم اس نے اپنی نیم وا آنکھوں کو آہستہ سے کھولا، بالکل اس طرح جیسے کوئی نومولود دنیا کو پہلی بار دیکھتا ہے۔←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ ۔۔۔ حمزہ بن طارق جہانگیر

جدید دور میں سوشل میڈیا نے دن دگنی رات چگنی ترقی کی ہے۔ اس دور یعنی اکیسویں صدی میں جہاں رہنے کے لئے ذاتی گھر، سواری ضروری ہے اسی طرح سوشل میڈیا بھی ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

جانور۔۔۔۔روبینہ نازلی

(اس شخص کا قصہ جس کی شکل مسخ ہو گئی تھی ) بس مناسب رفتار سے کشادہ سڑک پر دوڑی جارہی تھی ۔! کوئی مسافر سو رہا تھا تو کوئی اونگھ رہا تھا ۔! اچانک بس بری طرح لہرائی ۔←  مزید پڑھیے