نہایت افسوسناک اطلاعات کے مطابق مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق پر جمعہ کی شام قاتلانہ حملہ ہوا۔مولانا جمیعت علماء اسلام س (JUI-S) کے سربراہ تھے۔
Related
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں