مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پاکستانی کا کھتارس/ کچھ بھی ہوا، کپتان کو جھورے کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے تھا۔۔۔ اعظم معراج

1972میں میرے خاندان نے کراچی ہجرت کی۔ میری عمر اس وقت نوسال تھی ۔ اخترکالونی میں ہماری رہائش تھی۔ یہاں زیادہ تر گھرانے و ہی تھے۔ جو پنجاب کے گاؤں دیہاتوں سے آکر آباد ہوئے تھے۔ لیکن چند گھرانے وہ←  مزید پڑھیے

السّلام اے سیّدِ ہجویر قطب الاولیاء ۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لاہور‘ لاہور نہ ہوتا‘ اگر داتا کی نگری نہ ہوتا۔ داتا غریب نوازؒ نے اس شہر کو خوب نواز دیا ہے۔ باغوں کا شہر ، کالجوں کا شہر… ولیوں کا شہر بن گیا ہے۔ برصغیر پاک←  مزید پڑھیے

استاد، محض استاد یا روحانی استاد۔۔ فارینہ الماس

مولانا رومی کے لئے ان کے روحانی استاد شمس تبریز کی جدائی یوں تو بہت شدت غم کا باعث تھی لیکن وہ انہیں کبھی بھی خود سے جدا نہ سمجھتے اور جونہی ان کی یاد سے دل میں ٹیس اٹھتی←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،بھنورے میاں اور پینٹ ہاؤس/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط7،8)

خط7 ڈئیررضوانہ ! یہ تو اچھا ہوا بالآ خر آپ نے اپنے منہ سے اعتراف کر ہی لیا کہ آپ وہی رضوانہ صدیقی ہیں جن کو میں تلاش کر رہا ہوں۔۔۔یہ علیحدہ بات کہ اب آپ رضوانہ حسین بن چکی←  مزید پڑھیے

کیمبرج یونیورسٹی کے سب کم عمر ترین سائنسدان:عبدالصمد۔۔

کیمبرج یونیورسٹی کے سب سے کم عمر سائنسدان عبدالصمد کی داستان جن کو کراچی کے ایک سکول پرنسپل نے کہا تھا،” ’بہتر یہ ہوگا کہ تم گاؤں جاؤ اور اپنے والد صاحب کے ساتھ زمینوں پر مدد کرو۔‘” پاکستان کے←  مزید پڑھیے

پچھتاوا۔۔جمیل آصف

“یہ ایک ٹانگ سے لنگڑا ہے اور چہرہ دیکھو کتنا مطمئن ہے یار، اور کیسے پھرتی سے چھلی بھون رہا ہے ۔۔ لگتا ہی نہیں کہیں سے بھی اسے دکھ ہے اپنی معذوری کا ۔۔۔” حاشر اور سعد فیکٹری سے←  مزید پڑھیے

کس نام سے پکاروں؟۔۔محمد راشد ندیم

جدید دور کے ساتھ ہر معاملے میں لوگوں کے رجحانات اور خیالات بدلتے جار ہے ہیں، آج کل کے والدین بچوں کے ماڈرن نظر آنے والے نام رکھنے لگے ہیں جیسا کہ آیان،فارش، ارش، زمیل، میرب، سماہل وغیرہ۔یہ نام اپنے←  مزید پڑھیے

کیا نام ہے تمہارا ؟۔۔ٹیبی شاہدہ

وہ صبح بالکل عام صبحوں جیسی تھی ، نرم گرم دھوپ میں لپٹی  شور مچاتی صبح ۔ چھوٹے بیٹے عدنان کے سکول جاتے ہی جیسے شور نے سکون کا سانس لے لیا ۔ سارے گھر میں بچوں کی پھیلائی ہوئی←  مزید پڑھیے

کیا مذہب ذاتی مسلئہ ہے؟ فاخرہ گل

نہیں ،ہر گز نہیں۔۔۔! بلکہ یہی ایک جُملہ سیکولرازم کی بنیاد ہے اور اگر ذاتی معاملے والی بات مان بھی لی جائے تو کیا یہ سوچ ذہن میں نہیں آتی کہ پھر ہمارے بزرگانِ دین آج تک دینِ اسلام کی←  مزید پڑھیے

عافیت اور آفت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عافیت کا تعلق دولت سے نہیں، اور نہ ہی کسی منصب و طاقت سے ہے۔ عین ممکن ہے‘ ایک شخص کے پاس دولت کی ریل پیل ہو لیکن وہ عافیت کے سائبان سے نکل چکا ہو۔ عین ممکن ہے‘ ایک←  مزید پڑھیے

فری لانسنگ۔۔فہیم احمد

پاکستان میں اس وقت جابز بہت کم ہیں۔ جو جابز ہیں، وہاں  مہنگائی کے حساب سےتنخواہیں بہت کم ہیں۔ وجہ ؟ یہ ہے کہ جاب مارکیٹ میں ڈیمانڈ کم ہے جبکہ جاب سیکرز کی سپلائی بہت زیادہ ہے۔ ایسے حالات←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،راکھ کے نیچے چنگاریاں/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط5،6)

ڈئیررضوانہ ! اگر آپ کے پہلے خط میں مشرقی محبوبہ والا انداز تھا ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں تو دوسرے خط میں روایتی دلہن والی کیفیت ہے جس سے جب مولوی نکاح پڑھاتے ہوئے پوچھتا ہے←  مزید پڑھیے

کیا قرآن مکمل ہے؟۔۔مفتی فاروق علوی

احادیث و روایت نے قرآن کو بھی مشکوک بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی: مقدمہ قرآن دور طالب علمی میں ہم اکثر سُنا کرتے تھے کہ شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں ، پھر جب بڑے مدارس میں اور بڑی←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے خوبصورت دل کس کے پاس ہے؟۔۔عارف انیس

ایک پُرفضا وادی میں ایک لمبا تڑنگا، کسرتی جسم کا دیوتا صفت نوجوان رہتا تھا جسے اپنے دل کی خوبصورتی پر بہت ناز تھا. ایک دن اپنے قصبے کے بڑے چوراہے کے درمیان کھڑے ہو کر ترنگ میں اس نے←  مزید پڑھیے

گیتوں بھری شام۔۔نعیم فاطمہ علوی

جی جی یہی کشش تو تھی! جو ہمیں اسلام آباد کی ہلکی ہلکی خنکی بھری سہانی شام کو گیتوں کے رنگ میں رنگنے کے لیئے۔۔۔گھر سے کئی کلو میٹر دور ائرپورٹ کی مضافاتی بستی کی ایک تقریب میں لے گئی←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”(آخری قسط)… ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

1979 انقلاب کے بعد  کا ایران 1979 کا ایک اور اہم واقعہ ایران کے نئے آئین کی بحث ہے جس کی بنیاد پر نئے ایران کے سیاسی کلچر کے خدوخال طے ہونا تھے۔ اس  بحث میں شامل ہر گروپ نے←  مزید پڑھیے

کشمیر:اٹوٹ انگ۔۔بشریٰ نواز

فروری کا مہینہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس مہینے کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے مجاہدین کے سربراہ مقبول بٹ کو بھارتی حکومت نے سزا ے موت دی تھی وہ جموں و←  مزید پڑھیے

امام احمد رضا خان بریلوی رحہ کی کتاب “فوزِ مبین در ردِ حرکتِ زمین” پڑھنے کی جسارت۔۔۔سرمد مسعود

ایک ویڈیو کلپ میں ایک مولانا صاحب کو کہتے سنا کہ احمد رضا بریلوی بہت اعلی ٰ سائنسدان بھی تھے اور ان کو ہر قسم کے سائنسی علوم پر (72 علوم پر )دنیا کے بڑے بڑے سائنسدانوں سے زیادہ عبور←  مزید پڑھیے

تصویرِ بتاں۔۔دعا عظیمی

ان کی باتوں میں اک خوئے دلنوازی تھی۔ادائۓدلبری تھی۔ پریم کی دھارا , توجہ کی رم جھم تھی۔ بات کرتے سمے اپنے پن کے ہزاروں عکس ٹوٹتے اور بنتے تھے۔ محبوب کی چھپر چھاؤں میں بیٹھنا کتنا حسیں عمل اور←  مزید پڑھیے

پروفیسر بختیار حسین صدیقی: چند یادیں۔۔ساجد علی

میں جب 1967 میں گورنمنٹ کالج لاہور میں ایف اے سال اول کے طالب علم کے طور داخل ہوا تو میرا ایک مضمون تھا فلسفہ ۔ شعبہ فلسفہ ان دنوں مین بلڈنگ سے باہر پنجاب یونیورسٹی سے متصل بلاک میں←  مزید پڑھیے