مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پانچ سو نوے روپیہ میں کروڑوں کا کام۔۔اعظم معراج

میں نےجب سے ہوش سنبھالا ہے ہر سال ایک مہینہ ایسا آتا ہے جس میں جگہ جگہ بینر  ٹانک دیے جاتے ہیں کہ”شجر کاری مہم جاری ہے”۔اور بڑے خوبصورت نعرے ان بینروں پر درج ہوتے ہیں   کسانوں کو لبھانے←  مزید پڑھیے

ڈوز بڑھا دیں بس۔۔عارف انیس

اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے؟ یہ تین چار برس پہلے کا واقعہ ہے، جب میں←  مزید پڑھیے

گنجی بار ناول میں کیا ہے؟۔۔توقیر کھرل

گزشتہ ہفتے پروفیسر منیر رزمی صاحب نے ناول گنجی بار اپنے  دستخط  کے ساتھ عنایت کیا اور یہ بھی لکھا کہ عزیزم توقیر کھرل کے جذبہ حریت اور قوم پرستی کے نام ۔ ناول ہاتھ میں آتے ہی پڑھنا شروع←  مزید پڑھیے

ناکامی کی داستان۔۔اصغر گلکالہ

دسویں جماعت میں فیل ہونے کے بعد اپنی خجالت ختم کرنے کیلئے میں ابا کی دیرینہ خواہش پوری کرنے کیلئے مدرسے پڑھنے کیلئے چلا گیا۔ چند مہینے وہاں رہنے کے باوجود اندرونی بے قراری ختم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی۔←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل میڈیا اور عوام۔۔صائمہ جعفری

نوے کی دہائی میں انٹر نیٹ کی ایجاد اور مقبولیت کے سبب دنیا میں معلومات یا انفارمیشن کا نظریہ یکسر بدل گیا ۔ آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں اسے ففتھ ویو یا انفارمیشن کا پانچواں دور کہا←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارس/کیا سینٹ کے براراست انتحابات کا سوچنا گناہ ہے؟۔۔اعظم معراج

بڑی بڑی باتیں، بڑے بڑے الزامات، بڑے بڑے قوانین، بڑی بڑی خدمات، بڑی بڑی رقمیں،بڑے بڑے خریدار، بڑے بڑے بکاؤ مال ،بڑی بڑی ترامیم ، بڑے بڑے وکلاء چھوٹے چھوٹے جج، بڑی سے بھی بڑی عدالتیں، بونوں کی سیاستیں سوداگروں←  مزید پڑھیے

افضلیت صدیق اکبررضی اللہ عنہ(حصّہ اوّل)۔۔احمد خلیق

ما طلعت الشمس ولا غربت بعد النبیین والمرسلین علی أحد أفضل من أبي بکر (ابو نعیم) ترجمہ: انبیاء و رسل علیہم الصلوات والتسلیمات کے بعد کسی ایسے شخص پر سورج نہ طلوع ہوا اور نہ غروب جو کہ ابوبکر رضی←  مزید پڑھیے

اسامہ ومریم کیس کے ذمہ داران ۔۔رضاثاقب بلوچ

گذشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی کہ جس میں ایک لڑکا لڑکی کو اٹھائے ہسپتال دوڑا چلاآرہا  ہے،کچھ دیر بعد لڑکی ہسپتال کے بیڈ پر مردہ پڑی ہے اور وہ جوان ہسپتال سے واپس  بھاگ رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق لڑکے←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط10)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

کب تک رہوں میں خوف زدہ اپنے آپ سے اک دن نکل نہ جاؤں ذرا اپنے آپ سے جس کی مجھے تلاش تھی وہ تو مجھی میں تھا کیوں آج تک میں دور رہا اپنے آپ سے کچھ روگ ایسے←  مزید پڑھیے

بلوچستان: صوبہ وسائل سے مالامال مگر عوام بدحال۔۔اورنگ زیب نادر

پاکستان کا سب سے بڑا گیس کا ذخیرہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں موجود ہے۔ اس کے ذریعے پاکستان کے چپے چپے میں گیس پہنچا دی گئی ہے لیکن جہاں سے یہ گیس نکلتی ہے وہاں اب تک میسر←  مزید پڑھیے

ہمارے سرکاری ہسپتال۔۔بشریٰ نواز

صحت اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے اور اس نعمت کا جتنا بھی شکر ادا کیاجائے کم ہے بلاشبہ صحت کا کوئی نعم البدل نہیں قوموں کی ترقی اور سرمایہ انسانی کا تعین کرنے میں صحت کا ایک←  مزید پڑھیے

سول سروس کی لیلیٰ۔۔عارف انیس

نوکری، محض نوکری ہے. اس کے ساتھ جو بھی سابقے یا لاحقے لگا دیے جائیں، وہ بس دل کو رجھانے کے طریقے ہوتے ہیں. یہ بھی سچ ہے کہ ملازمت پیشہ لوگوں نے دنیا کو تبدیل کرنے میں اتنا ہی←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط9)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

روشنی مجھ سے گریزاں ہے تو شکوہ بھی نہیں میرے غم خانے میں کچھ ایسا اندھیرا بھی نہیں مسکن ادویات سے لی ہوئی مصنوعی نیند سے جب اسکی آنکھ کھلی تو ۔۔۔ اسے طبیعت میں وہ تازگی محسوس نہیں ہوئی،←  مزید پڑھیے

جھنگ کا ایک لڑکا۔۔تحریر:انور اقبال

یہ تصویر پنجاب کے شہر جهنگ کے ایک مقامی ہفتہ وار اخبار کے 28 جون 1940 کے شمارے کی ہے۔ اس اخبار میں جس لڑکے کی تصویر شائع ہوئی ہے وہ ڈاکٹر عبدالسلام ہیں، جن کو 1979 میں فزكس کے←  مزید پڑھیے

ماں بولی کا عاشق…فیصل عرفان

امتیاز حسین کاظمی ہمہ جہت صفات کے مالک فیصل عرفان کی تصنیف ’’پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے‘‘ پوٹھوہاری ادب میں ایک منفرد اور خوبصورت اضافہ ہے۔ سینکڑوں پوٹھوہاری ضرب الامثال اور محاوروں سے مزین اس خوبصورت تصنیف کے منظر عام پر←  مزید پڑھیے

لگے رہو منے بھائی۔۔عارف انیس

ایک کشش ثقل کا قانون ہے،ایک حرکت کا قانون ہے، ایک توانائی کا قانون ہے، اور اسی طرح ایک چلتے جانے کا قانون ہے، بے ثمر کوششوں کا قانون ہے جس کے بارے میں ہم انسان بہت کم جانتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پیام ِ واصف ؒ اور استحکامِ پاکستان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ولایتٗ جوہر ِکلّیت ہے۔ ایک ولی اللہ کے نام ،کام اور پیغام کی بہت سی جہتیں ہوتی ہیں۔ اِس دَور کے ولی ٔ کامل حضرت واصف علی واصفؒ کی شخصیت کا مطالعہ کریں تو یہ حقیقت مزید واضح ہو جاتی←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کیلئے غیر مشروط امدادی پیکج ۔۔شکیلہ شیخ

پاکستان کا صوبہ بلوچستان اپنی مثال آپ ہے ،جو قدرتی خوبصورتی اور معدنیات سے مالامال ہے۔سرسبز پہاڑ، گنگناتے چشمے، آبشاروں سے نکلتا صاف پانی، قدرتی جنگلات، جھرنے اور آبشار تو دوسری طرف مکران سے ملحقہ7کلو میٹرسے زائد سمندری پٹی ہے←  مزید پڑھیے

کیا خدا نے امن کی آواز “جان لینن” کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟۔۔۔انور اقبال

زیرِ نظر تصویر “جان لینن” کی آخری تصویر ہے، جس میں اُن کے قاتل “مارک ڈیوڈ چَیپ مین” جان لینن کو قتل کرنے سے کچھ دیر قبل ان سے آٹوگراف لے رہے ہیں۔ وہ آٹھ دسمبر 1980 کا دن تھا←  مزید پڑھیے

سکوک جاری کرنے کا فیصلہ۔۔محمد ارسلان طارق

صکوک یا سکوک کے حوالے سے آج کل خبریں گردش میں ہیں جس کے مطابق حکومت پاکستان نے اسلام آباد ایکسپریس وے ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور F-9 پارک اسلام آباد کے عوض سکوک جاری کرنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے