مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

انشا ء جی اٹھو۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ رحمانی

ابن انشا مرحوم کی آج برسی ہے۔ اردو کی مزاح نگاری میں ان کا جو مقام ہے وہ شاید کسی اور کو حاصل نہ ہوگا۔ ان کا انداز تحریر اور اصلاح معاشرہ پر ان کا طنز نا قابل رسائی ہے۔←  مزید پڑھیے

کَشف الاسرار۔۔۔۔۔ کاشف علی

ہُن دَسو کی لِکھاں؟۔۔ کتنے ہی مضمون خیالات سوالات اور سوالات کے جوابات ذہن میں چل رہے ہوتے ہیں، کبھی کوئی مضمون ذہن میں ترتیب دے رہے ہوتے ہیں تو کوئی نیا کٹا کھل جاتا ہے۔ ابھی ذہن ادھر متوجہ←  مزید پڑھیے

شارٹ کٹ کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرہ

منگل کے روز ارشد شریف، انور بیگ کے ساتھ لنچ کیا تو میں نے کہا: چل ارشد بھائی۔ بولے: کہاں؟ میں نے کہا: ناصر ملک، شکیل انجم اور دیگر چند دوستوں کو اسلام آباد پریس کلب الیکشن میں ووٹ ڈال←  مزید پڑھیے

جاپانی نظام تعلیم دنیا کے کامیاب تعلیمی نظاموں میں سے ایک۔۔۔۔محمد ابو صفیان اعوان

قوموں کی تعمیر وترقی اور عروج و کمال میں تعلیم بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ جو قومیں تعلیم کی اہمیت سے بہرہ ور ہوتی ہیں وہ اس پر عمل پیرا ہوکر زمانہ کی قیادت کا فریضہ سر انجام دیتی ہیں←  مزید پڑھیے

سعادت حسن منٹو کا قتل کس نے کیا؟ ۔۔۔۔۔سعید احمد

اٹھارہ جنوری 1955 کو اردو ادب کے ایک عظیم، منفرد، ہنگامہ خیز، جرات مند اور بہادر افسانہ نویس سعادت حسن منٹو اپنے گھر لکشمی مینشن ہال روڈ سے چند قدم کے فاصلے پر میو ہسپتال جاتے ہوئے انتقال کرگئے۔ منٹو←  مزید پڑھیے

ہے کوئی جو ان قلم مزدوروں کو بچائے ۔۔۔۔۔سائرہ فاروق

ہم مر جانے والوں کے لئے شدید جذباتی ہوکر قلم گھسیٹنے ہیں دو چار لوگ ہمارے لکھے کو سراہتے ہیں تو ہم بھی چوڑے ہونے لگتے ہیں۔۔۔چونکہ ہماری بھی واہ واہ ہو جاتی ہے ہم بھی دانشور کہلائے جانے کے←  مزید پڑھیے

ہاؤسنگ سوسائٹیز کا پھیلاؤ۔۔۔۔۔ عاصم مجید/ایک مکالمہ

اکبر: السلام علیکم احمد : وعلیکم السلام اکبر : یار احمد ! میں نے سنا ہے کہ تو اپنی 70 ایکڑ سونا اگلتی زرعی زمین پر سوسائٹی بنانے لگا ہے ؟ احمد: ہاں یار اکبر کھیتی باڑی سے مسلسل نقصان←  مزید پڑھیے

مولوی اسلامو کا کچا کوٹھا۔۔۔ شکیل احمد چوہان/افسانہ

مولوی جی۔۔۔! چلانی کے پانڈے ختم ہو گئے، پر چووئے کے تھاں ختم نہ ہوئے (رسوئی کے برتن ختم ہو گئے پر پانی ٹپکنے والے مقام ختم نہ ہوئے)۔‘‘ پروین نے غصے اور بیزاری سے کہا۔ ’’کچا کوٹھا ہی سہی←  مزید پڑھیے

اصلاحات کا متقاضی فرسودہ نظامِ تعلیم۔۔۔۔۔ محمد ابوسفیان اعوان

تعلیم کسی  بھی فرد،معاشرے،ملک اور قوم کی ترقی وخوشحالی،عروج و ارتقاء اور عظمت و شان کے لیے بنیاد ی حیثیت رکھتی ہے۔ قوموں کی ذہنی و فکری صلاحیتوں کو ابھارنے،انہیں ان کے شاندار ماضی اور اسلاف سے روشناس کروانے اور ان←  مزید پڑھیے

یہ سال پاکستان و اسلام کے متوالوں کے نام۔۔۔۔عبدالاحد سالار

سالِ نو شروع ہوا تو ہر طرف سے مبارکبادوں کی صدائیں آنے لگیں۔ کسی نے پٹاخے پھوڑ کر تو کسی نے گزشتہ سال کا غبارہ ہوا میں اڑا کر سالِ نو کو خوش آمدید کہا۔ کسی نے فیسبک پر پچھلے←  مزید پڑھیے

بوجہ سردی عارضہ دل کی علامات میں شدت اور ان سے بچاؤ کی تدابیر۔۔۔بنتِ نقاش/ہیلتھ بلاگ

سردی کی وجہ سے عموما ًًً بیماریوں کی علامات شدت اختیار کر جاتی ہیں.عارضہ دل کے مریض سردیوں میں اکثر سینے اور درد دل کی شکایت کرتے ہیں۔ وجوہات۔ عارضہ دل کی وجہ سردیوں میں خون کی نالیوں کا سکڑ←  مزید پڑھیے

دیوار توڑدیجئے۔۔۔۔گل نوخیز اختر

شاہ صاحب نے کپڑے کا کاروبار شروع کیاتوگھر پر سب دوستوں کو بلایا ‘ میں نے مبارکباد دی اور پوچھا کہ ’’شاہ جی!آپ کی فیملی تو ہمیشہ سے فرنیچر کے کاروبار سے وابستہ رہی ہے‘ یہ آپ کپڑے کے کاروبار←  مزید پڑھیے

عشق ممنوع۔۔۔۔۔رخشندہ بتول/افسانہ

ناظرین ابھی آپ کوئل کی مدھر  آواز میں خوبصورت گیت سن رہے تھے جس نے یقیناً  آپ کی سماعتوں کو گدگدایا ہوگا۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج حشرات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس خوبصورت←  مزید پڑھیے

عمرہ گروپ- مذہبی دکانداری کا نیا برانڈ۔۔۔۔سلیم جاوید

مضمون نہیں لکھ رہا- چھ بے ربط دامن بریدہ تصویریں پیش کررہاہوں اور کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرِ تصویر کا-خوشی ہوگی اگر اس نقش میں پوشیدہ فریاد، سماعت نواز ہوسکے- عمرہ والے خرگوش: کچھ عرصہ قبل تک ، جب سعودی←  مزید پڑھیے

تقسیم ہند اور نظریاتی اختلافات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیاقت علی

تقسیم ہند کے وقت تاریخ کے سب سے  بڑے  فرقہ ورانہ فسادات پنجاب میں ہوئے تھے۔ پنجابیوں نے مذہب کے نام پرایک دوسرے کا جو خون بہایاانسانی تاریخ میں اس کی مثال ملنا محال ہے۔ پنجابیوں نے ظلم و ستم←  مزید پڑھیے

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے۔۔۔۔۔بنت شفیق

کمیونزم کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام شروع کیا گیا کبھی مسجدیں گرائی جاتیں تو کبھی کتاب اللہ کی بے حرمتی کی جانے لگی کبھی اللہ تعالیٰ کا مذاق اڑایا جانے لگا مسلمانوں کو روندتے روندتے گرم پانیوں پر←  مزید پڑھیے

لُٹ گئی اک رکھوالے کی بیٹی۔۔۔۔۔عشاء نعیم

اس کا باپ محافظ وطن ہے ۔وہ سرحدوں پہ کھڑا ہوتا ہے۔کہیں کوئی دشمن اس ملک کے اندر نہ گھس آئے، کہیں کوئی دشمن اس ملک کو تر نوالہ نہ سمجھ لے۔کہیں کوئی درندہ گھس کر اس وطن کی بیٹیوں←  مزید پڑھیے

اس سال میں نے پاکستان سے محبت سیکھی۔۔۔فیضان فیصل

. اس سال میں نے پاکستان سے محبت کرنا سیکھا. پاکستان کو اسلام کا گہوارہ بنانے کی شرعی جد و جہد, پاکستان کے امن و امان کی حفاظت اور پاکستان کے حکام و محکومین کی خیرخواہی کو اپنے مقاصد میں←  مزید پڑھیے

کیا کھویا؟کیا پایا؟۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ماریہ نقاش

وقت کی شاخ سے لمحے اور پل شب و روز بن کر ٹوٹ ٹوٹ کر گرتے رہے اور یہ شجر ماہ و سال کی پت جھڑ سے کب آزاد ہو گیا پتہ ہی نہ چل سکا… پورے سال کے بارہ مہینوں←  مزید پڑھیے

مُنڈاسہ۔۔۔۔۔علی آریان/افسانہ

کمرے میں ’’ چوبٹ ‘‘ ابھی جاری تھی کہ مسعود نے دوستی پہ بحث کا آغاز کر دیا اور اُس کی دیکھا دیکھی ریاست ‘ عارف ‘ فضل داد ‘ طارق اور راجا صاحب بھی اِس بحث میں شامل ہو←  مزید پڑھیے