مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کاش میں نے منٹو کو نہ پڑھا ہوتا۔۔علی نقوی

میں نے استاد سے سنا کہ علم حاصل کرنا شاید افضل بات ہو لیکن علم کا بوجھ اٹھانا ہر انسان کے بس کی بات نہیں، علم کا بوجھ ہلکان کر دینے والا ہوتا ہے، اور اگر خدانخواستہ علم آپ کی←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مے سے گلستاں(قسط4)۔۔فاخرہ نورین

ان خواتین کی اکثریت کو بہت قریب سے دیکھنے پر ان کے معمولی یعنی روزمرہ بنیادوں پر کیے گئے بعض اقدامات کی ایک فہرست پیش خدمت ہے ۔ اوّل، گندگی اور پھوہڑ پن کے ہر کام میں اولیت حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

عبادت اور خدمت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اس مضمون کا مقصد عبادت کو خدمت پر، یا خدمت کو عبادت پر فائق قرار دینا ہر گز نہیں، بلکہ عبادت اور خدمت کے درمیان نادیدہ اور غیر محسوس رشتوں کی تفہیم پر گفتگو ہے۔ بندگانِ خدا کی خدمت بندگانِ←  مزید پڑھیے

ق ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

میں کہہ رہا تھا ۔۔۔ “اس لمس کےنام جوانسان کی اولین حِس  ہے ” ادب میں جنس کو موضوع بنانا عیب نہیں، جنس کا بطور حربہ  سلیقے سے استعمال بھی گناہ نہیں ۔اس کا ٹھیک سے برت نہ سکنا، گناہ←  مزید پڑھیے

ریاست سب کے لئے یکساں۔۔ محمد جمیل احمد

وطنِ عزیز میں اکثر جب کوئی ایسا واقعہ پیش آئے جو ریاست کا امن برباد کرنے کا باعث بنے ،خاص طور پر مذہبی یا مسلکی حوالے سے دنگا فساد ہو تو ہمیں آس پاس سے کہیں ایک   ہلکی سی  اٹھتی←  مزید پڑھیے

ہر دن ماں کا ہے۔۔منہا شیرازی

جب بھی لفظ محبت پڑھتی سنتی ہوں ذہن میں لفظ ماں آجاتا ہے اور ماں لغت کا وہ حسین لفظ ہے جسے پڑھتے ہی زبان پہ شیرینی اور تصور میں سراپا محبت سے موجزن ہستی آجاتی ہے ۔۔ ماں کی←  مزید پڑھیے

9 مئی، ماؤں کا عالمی دن ۔۔سید مہدی بخاری

اماں کو بچھڑے گیارہ سال ہو چلے مگر آج بھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہیں کہیں بیٹھی پیاز چھیل رہی ہو ں گی۔ ماں نے جب دل کی بھڑاس نکالنے کو رونا ہوتا تو وہ پیاز چھیلنے بیٹھ جاتیں۔←  مزید پڑھیے

خلائی دور کی سازشیں۔۔عزیز علی داد

کرونا ویکسینیشن کے اثرات کے متعلق لوگوں سے پتہ چلا کہ اس کے ذریعے بل گیٹس ایک چِپ لگا کر ہمارے ڈی این اے سے کچھ چرانا چاہتا ہے۔ اس لئے میں نے پہلے پہل تو ویکسین لگوانے سے مکمل←  مزید پڑھیے

افسانے کی بدلتی سماجیات اور “گونجتی سرگوشیاں”۔۔تبصرہ :سید ماجد شاہ

افسانوں کا تازہ مجموعہ “گونجتی سرگوشیاں” اکیسویں صدی کے بدلتے معیارات اور ادبی میلانات کی تفہیم میں بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انسانی رشتوں کے بے رحم حقائق، تعقل پسندی، مشاہدات اور تخلیقی اظہارات کی نئی جہتیں صفحہ بہ←  مزید پڑھیے

خضرِ راہ کی طلب کیوں؟۔۔محمد اویس حیدر

دنیائے اسلام میں دو طرح کے لوگ ہیں۔ ایک وہ جو اسلام کے صرف بیسِک رولز (basic rules) کو ہی فالو کرتے ہیں۔ یعنی شریعت کے  ظاہری احکامات پر عمل پیرا ہونا اور ممنوعات سے بچنا۔ یقیناً یہ مکمل اسلام←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مے سے گلستاں(قسط3)۔۔فاخرہ نورین

میں نے ایک نویکلی فیملی میں آنکھ کھولی ہے, یعنی میری  پیدائش سے کافی پہلے میرے والدین اپنے والدین سے الگ اپنے گھر میں رہتے تھے ۔ ہم نے بغیر کسی کی دخل اندازی سہے ایک خود مختار زندگی گزاری←  مزید پڑھیے

بیٹے کو فی زمانہ وصیت۔۔سیّد مہدی بخاری

میرے بیٹے دنیا فانی ہے اور تیرا باپ گردشِ  لیل و نہار میں جکڑا تجھے پالنے کو دور دراز کی بستیوں، وادیوں، شہروں کو عازمِ  سفر رہتا ہے۔ نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے۔ کہاں کس←  مزید پڑھیے

کچھ یادیں ۔مولانا وحیدالدین خان۔۔افتخار گیلانی

مولانا وحیدالدین خان پر تعزیتی کالم تحریر کرنے کا میر بالکل کوئی ارادہ نہیں تھا۔ ایک کم علم صحافی کا علم کے سمندر پر قلم اٹھانا، تو کجا ، من کجا والی صورت حال ہے۔ روزنامہ 92نیوز کے ادارتی صفحات←  مزید پڑھیے

تنقید براۓ تنقید اور فادر گیپون کی کہانی۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

چند دن پہلے جب وزیر اعظم پاکستان کے میگا ترقیاتی منصوبے  کے  اعلان کے ساتھ ہی گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں احتجاج شروع ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک لاحاصل بحث   شروع ہوئی ہے، دلیل کی بجائے←  مزید پڑھیے

قہرِ خداوندی کا کوڑا۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

کرونائی وبا، نوعِ انسانی کے لیے بلائے جان بن چکی ہے۔ پہلی لہر ، دوسری لہر اور پھر موت بن کر قوموں کے سروں پر لہراتی ہوئی یہ تیسری لہر۔۔ ہر لہر پہلے سے کہیں زیادہ سریع الاثر اور انسان←  مزید پڑھیے

حوزے سارا ماگو کے شاہکار ناول “Blindness” پر تبصرہ۔۔عنبر عابر

پچھلے دنوں پُرتگالی مصنف حوزے ساراماگو کا شاہکار ناول Blindness جس کا اردو ترجمہ “اندھے لوگ” کے عنوان سے احمد مشتاق نے کیا ہے، زیرِ مطالعہ رہا۔ ناول کیا ہے؟ ایک حیرت کدہ، ایک طلسم ہوشربا جس میں داخل ہونے←  مزید پڑھیے

آپ کا کیا ہو گا جنابِ عالی۔۔ڈاکٹر عزیر سرویا

پچھلی عید کے بعد کرونا کی ایک شدید لہر آئی تھی، جس سے قبل مسلکی جنگیں ہوئی تھیں کہ فلاں جلوس نکالتے ہیں تو ہم بھی فلاں اجتماع کریں گے، مزید یہ کہ آئے دن وزیروں مشیروں کے ایس او←  مزید پڑھیے

موتیے کا ہار۔۔سیّد مہدی بخاری

پنجاب یونیورسٹی چوک میں موتیے کے ہار بیچنے والے نے گاڑی کا شیشہ زور سے بجایا تو میرا دھیان نہ جانے کہاں سے ٹوٹا۔ پہلے پہل تو مجھے اس حرکت پر غصہ آیا مگر پھر اسے دیکھا تو دوسری ہی←  مزید پڑھیے

تاریخ کیسے بدلوں ؟۔۔سید مہدی بخاری

بچپن سے کچھ قصے سنتے آئے جو آج کے حالات میں باطل سے محسوس ہوتے ہیں۔ ان تاریخی واقعات کو زمانے کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ کچھ جسارت کر کے پیش ہے۔ کوشش کی کہ من و عن عین←  مزید پڑھیے

یکم مئی: جدوجہد جاری رہے گی۔۔فہیم ذوالفقار

زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غورطلب ہیں یکم مئی پوری دنیا میں شکاگو کے شہیدوں کی یاد میں یوم مزدور کے طور پہ منایا جاتا ہے۔ یہ ایک ناقابلِ تردید تاریخی←  مزید پڑھیے