مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

افسانے کی حقیقی لڑکی (ناول)۔ناول نگار : ابصار فاطمہ/مبصر : راشد جاوید احمد

کچھ دن پہلے خواتین کے ایک افسانوی مجموعے میں شامل افسانوں کے ذریعے مجھے ابصار فاطمہ کے کچھ افسانے پڑھنے کا موقع ملا جو مجھے بہت منفرد لگے۔ پھر گوگل کرتے ہوئے میری نظر ایک انوکھے عنوان پر پڑی ”←  مزید پڑھیے

اورنج ٹرین میں واردات کی تیاری۔۔۔ محمد اشفاق

پہلے آپ ذرا ان اعداد و شمار کو سمجھیں۔ کچھ اعداد و شمار ایسے بھی ہوتے ہیں جو درست یعنی accurate تو ہوتے ہیں مگر حقیقی یعنی رئیل نہیں ہوتے۔ یہی جھوٹ کی اعلیٰ ترین قسم کہلاتے ہیں۔ یعنی ریاضیاتی یا شماریاتی اصولوں پر تو یہ پورا اتر رہے ہوتے ہیں مگر زمینی حقائق کی ایک مکمل غلط تصویر پیش کرتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

روشن خیالی کا نمائندہ: کارل پوپر/ترجمہ :پروفیسر ساجد علی

“میں پہلے اپنا تعارف کرانا پسند کروں گا۔ میں روشن خیالی کی اس تحریک کا آخری پسماندہ راہرو ہوں جس کا رواج مدتوں پہلے ختم ہو گیا تھا اور جس کی سطحیت بلکہ ابلہہ پن کو کراہت انگیز تکرار کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کے نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کا اردو ترجمہ/سمیع خیام

س: یقینی طور پر پاکستان اور خطے میں یہ ایک اہم وقت ہے، امریکی فوجی مداخلت کے باعث پاکستان کو خاصی امریکی مدد حاصل رہی، اب جبکہ امریکہ وہاں سے جا رہا ہے تو آپ پاکستان امریکہ تعلقات کو مستقبل←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ابھے کمار:جدید اردو صحافت کا ایک بے لوث خادم۔۔وصی احمد الحریری

وہ جمعہ کا دن تھا اور نماز سے ذرا قبل ہم اپنے ہاسٹل کے میس میں چند دوستوں کے ساتھ لنچ کر رہے تھے کہ ابھے کمار بھائی کے اسی دن روزنامہ انقلاب میں شائع کسی مضمون پر کھانے کے←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف کا گل گھوٹو۔۔عارف انیس

ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ آگیا اور وہ وہی تھا جس کی ماہرین توقع کر رہے تھے۔ گو پبلک کچھ زیادہ خوشگوار توقعات باندھے ہوئے تھی۔ پاکستان کے گلے میں جو گھنٹی باندھی گئی تھی اسے اتارنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ادیب ، شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار،ڈاکٹر وزیر آغا( دوم،آخری حصّہ)

ڈاکٹر وزیر آغا نےآزادی اظہار کو انسانی آزادی سے تعبیر کرتے تمام عمر عجز و انکسار ،استغنا ،قناعت اور استقامت کا ارفع ترین معیار قائم رکھا۔ان کی تخلیقی فعالیت اس حقیقت کی مظہر ہے کہ دل کی آزادی ہی ان←  مزید پڑھیے

مندر بنسی رام دھر۔۔طلحہ شفیق

یہ مندر انارکلی بازار میں جالندھر سویٹ کے سامنے واقع ہے۔ اگر ہم انارکلی سے گزر رہے ہوں تو اس مندر کی عمارت ہمیں متوجہ کرلیتی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ اس کا پُرکشش جھروکا ہے۔ مندر کی عمارت کافی←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ادیب ، شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار،ڈاکٹر وزیر آغا(حصّہ اوّل)

عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ،دانشور، نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص و مروت اور انسانی ہمدردی کا پیکر تھے ۔انسانیت کے وقار اور سر بلندی کو وہ دل و جان سے عزیز←  مزید پڑھیے

طاہرہ نہیں۔۔۔ زہرا۔۔۔ زہرا نعمان

“میرا نام زہرا ہے۔ آپ کو کوئی مدد چائیے؟” وہ مجھ سے شاید کچھ سال ہی بڑی ہوں یا شاید ہم عمر مگر ان کے گندمی چہرے پہ جیسے کچھ سال رک سے گئے تھے۔ اپنے ہاتھوں میں تھامے شاپنگ بیگز زمین پہ رکھ کر اپنے برقع کی جیب سے چھوٹا سا بٹوہ نکالا اور کہا۔۔←  مزید پڑھیے

عمران خان کا امریکا کو جرات مندانہ جواب۔۔ثاقب اکبر

پس منظر اور پیش منظر: دنیا بھر میں ایک امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کے پروگرام ’’ایکزیوس‘‘ کے میزبان صحافی جوناتھن سوان کے ساتھ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو کی دھوم ابھی باقی تھی اور عمران←  مزید پڑھیے

سچی محبت چیک کرنے کے آٹھ طریق۔۔گل نوخیز اختر

اکثر احباب کو یہ شکوہ رہتا ہے کہ انہیں سچی محبت نہیں مل سکی۔ ایسے لوگ سچی محبت کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں۔ چار چار شادیاں کرتے ہیں۔پندرہ بیس بچے پیدا کرتے ہیں لیکن انہیں سچی←  مزید پڑھیے

کرونا کا شکریہ۔۔ زہرا نعمان

آپ کو اردو آتی ہے؟ اس کی آنکھوں میں آئے آنسو بتا رہے تھے کہ وہ اس سوال کا جواب صرف “جی/ہاں” میں سننا چاہتی تھی۔ میں اپنی روٹین میں ہفتہ وار گروسری کے لئے قریبی قصبہ کی سپر مارکیٹ←  مزید پڑھیے

عورت کا مختصر لباس چور راستے دکھاتا ہے؟۔۔محمد اشفاق

جب آپ پہلی سیڑھی چڑھ لیتے ہیں تو آپ کو ایک فوری فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ یا ایک قدم پیچھے پلٹ جائیں یا پھر سیڑھیاں چڑھتے چلے جائیں۔ “لباس فرد کا ذاتی معاملہ ہے” پہلی سیڑھی ہے۔ اگر آپ آج←  مزید پڑھیے

خدا کے وجود کی حسابی دلیل۔۔احمد سعد

اگرچہ مضمون کے عنوان سے لگتا ہے کہ حسابی فارمولوں کی مدد سے خدا کا وجود ثابت کیا جائے گا تاہم حقیقت ذرا مختلف ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو مضمون پڑھ کر ہوگا۔ اس مضمون میں ریاضی اور شماریات←  مزید پڑھیے

علامہ مظہر عباس نجفی کی فحش وڈیو

ملک میں جاری “مد رسہ لیکس” میں ایک مزید وڈیو کا اضافہ ہوا ہے۔ مکالمہ کو معروف عالم ڈاکٹر مظہر عباس نجفی کے حوالے سے وڈیوز اور پولیس رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق علامہ مظہر نجفی نے←  مزید پڑھیے

چراغ ِ آخر ِ شب/تبصرہ ۔۔ذوالفقار فرخ

میں بھی کبھی کسو کا سرِ پْر غرور تھا! محترمہ رفعت ناہید سجاد کے ناول ”چراغِ آخرِ شب“ کے بارے میں میرا ذاتی تاثر یہ ہے کہ آپ اس کو تہذیبی اقدار کے مٹتے نقوش کا نوحہ کہہ لیں، شہر←  مزید پڑھیے

امریکا20 سال بعد بھی افغان جنگ نہیں جیت سکاتو ایئر بیسز سے کیا کرے گا

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر انکار کرتے ہوئے امریکا کو پاکستان میں فضائی اڈے نہ دینےکی وجہ بتادی ہی۔ امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں انہوں نے کہا امریکا20 سال بعد بھی افغان جنگ نہیں جیت سکا←  مزید پڑھیے

افغانستان: شمالی اتحاد اور بھارت کے روابط کی کہانی۔۔افتخار گیلانی

26ستمبر1996ء کو جب طالبان نے برہان الدین ربانی اور احمد شاہ مسعود کی افواج کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کرکے سابق صدر نجیب اللہ کو ہلاک کردیا،اسکے ایک ہفتے بعد تاجکستان کے دارلحکومت دوشنبہ میں رات گئے بھارتی سفیر←  مزید پڑھیے

مفتی قوی کی فحش وڈیو لیک

آج کل آسمان شاید پاکستانی علما سے ناراض ہے۔ روزانہ کی بنیادوں پر علمائے اکرام کے ایسے سکینڈلز سامنے آ رہے ہیں دینی طبقات کیلئیے باعث شرم ہیں۔ لاہور میں مدرسہ  منظور الاسلامیہ کے مفتی اور استاذ عزیز الرحمن کی←  مزید پڑھیے