مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سفرنامہ روس /وہم و گماں کے لوگ تھے(حصّہ ششم)۔۔سیّد مہدی بخاری

امید و ناامیدی کے بیچ کا وقت ایسا ہوتا ہے جسے گندھی ہوئی کچی مٹی چاک پر ،جسے نہیں معلوم وہ کل کو چاک پر چڑھ کر کیا روپ دھارے گی۔ ایسے لمحات جب خمیر لگ چکنے کے بعد دودھ←  مزید پڑھیے

ممتاز بھٹو نے کہا: انٹرویو شبیر سومرو

میں نے کراچی کو ترقی دینے کے لئے پہلی بار باقاعدہ پلاننگ کی اس سے پہلے کراچی میں صرف ایک کثیر المنزلہ عمارت حبیب بینک پلازہ ہوتی تھی، میں نے کئی عمارتوں اور بلند بلڈنگوں کی تیاری کے اجازت نامے جاری کئے۔ کلفٹن کا پورا علاقہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ میں نے تیار کروایا۔ دوسال بعد جب میں نے چارج چھوڑا تو کراچی ایک جدید شہردکھائی دیتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو، ایوب خان،پیپلز پارٹی کے قیام اور اپنی زندگی سے متعلق ممتاز علی بھٹو کی یادداشتیں۔ (انٹرویو: شبیر سومرو)←  مزید پڑھیے

سفرنامہ روس /آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک (حصّہ پنجم)۔۔سیّد مہدی بخاری

جہاں میں ٹھنڈے فرش پر بیٹھا تھا وہاں درجن بھر پاکستانی تھے۔ یہ ایک عارضی قید خانہ تھا جو ہوائی اڈے کی بیسمنٹ میں واقع تھا۔ اس وسیع ہال کے وسط میں چند کرسیاں تھیں جن پر سیاہ فام مرد←  مزید پڑھیے

مصائب اور آزمائش پر صبر کریں ،اور اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا،خطبہ حج

مکہ مکرمہ: دین اسلام کے اہم ترین رکن حج 2021 کا خطبہ میدان عرفات میں دیا گیا، خطبہ حج کے بعد حجاج کرام نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں سال 1442←  مزید پڑھیے

سفرنامہ روس /دیس میں نکلا ہوگا چاند (حصّہ چہارم)۔۔سیّد مہدی بخاری

گھڑی شام کے چار بجا رہی تھی۔ اس چھوٹے سے ہال میں بیٹھے آٹھ گھنٹے بیت چکے تھے۔ صبح نو بجے جب مجھے اس ہال میں لایا گیا اس وقت دیگر ممالک کے آٹھ دس افراد یہاں موجود تھے۔ ان←  مزید پڑھیے

سفرنامہ روس /پاؤں نہیں دل تھکتا ہے (حصّہ سوم)۔۔سیّد مہدی بخاری

ایسے لوگ ہیں جو ماضی کے بارے غمگین و اداس یادیں رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کے عموما حال و مستقبل کے بارے میں بھی اسی طرح کے افسردہ کن تصورات ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ بھی ہیں ماضی کے بارے جن کی←  مزید پڑھیے

پہلے نہاؤ، پھر جوتیاں اُتارو۔۔گل نوخیز اختر

’’میں روز نہیں نہا سکتا‘‘۔ خانساماں نے بےچارگی سے کہا اور میرے اندر قہقہے ابلنے لگے۔ خالو فرقان کے ہاں کام کرنے والے ہر ملازم کے لئے لازم تھا کہ وہ روز نہائے۔ گھر میں آنے والے رشتے داروں کے←  مزید پڑھیے

غریب وسادہ ورنگیں ہے داستان حرم۔۔سلیم جاوید

حضرت ابراہیم نے مکہ کے لق ودق صحرا میں اپنی بیوی حاجرہ اور نومولود بیٹے، اسماعیل کو بے یارومددگارچھوڑدیا اور خود فلسطین واپس چلے گئے- کئی تکالیف سے گذر کرجب وہ بیٹا بڑا ہوا توحضرت ابراہیم، واپس ایک بار مکہ←  مزید پڑھیے

افغانستان-تصویر کا دوسرا رخ۔۔رعایت اللہ صدیقی

پڑوسی قوتیں اگرچہ یہ اعتراف کرنے کیلئے تیار نہیں ورنہ یہ بات روز ِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ افغان آرمی نے انتہائی دلیری کے ساتھ ان پر حملہ آور جنگجوؤں کا مقابلہ کیا ہے اور انہیں جگہ جگہ←  مزید پڑھیے

کتاب ” موت کا منظر ” شائع ہوتی ہے۔۔حافظ طاہر محمود

چند سال قبل روحانی ٹیکسٹ بک بورڈ بنا ہے، تاکہ نونہالانِ  وطن کے لیے معیاری کتب شائع ہو سکیں اور نصابی کتب ایسے مواد پہ مشتمل ہوں جس سے بچوں کی اخروی زندگی بہتر ہو سکے۔ یہ دنیا تو عارضی←  مزید پڑھیے

جب تُرک سارجنٹ نے فوجی انقلاب ناکام بنا دیا۔۔زعیم فارانی

16 جولائی 2016 کی فوجی بغاوت ناکام ہونے کا آنکھوں دیکھا حال میں نے 15 جولائی 2016 کی شب رات 10 بجے معمول کے مطابق اپنی ایوننگ کلاس ختم کی، طلبہ کے حاضری والے رجسٹر پر دستخط کیے اور 10:12←  مزید پڑھیے

باغ لانگے خان لائبریری ملتان۔۔محمد ارشد

ملتان چونکہ زمانہ قدیم سے ایک زندہ اور تابندہ شہر ہے اور اس کے اکثر تاریخی نمایاں آثار اب تک چلے آتے ہیں۔ ملتان کا شمار قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے آرین اقوام کی وادی سندھ میں آنے سے←  مزید پڑھیے

پہلا قدم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ایک وقت تھا، جب ہمارے بچے گھر سے باہر پہلا قدم رکھنے سے پہلے” گلستان”اور،، بوستان،، پڑھ لیا کرتے تھے۔ یہ گلستاں بوستاں، کہانیوں کی کتابیں تھی، نصیحت آموز اور بنیادی اخلاقی اسباق کی یاد دہانی کے لیے آسان لفظوں←  مزید پڑھیے

سفرنامہ روس (حصّہ اوّل، دوئم)۔۔سیّد مہدی بخاری

حصّہ اوّل۔۔ہاں ابھی تو میں بھی ہوں کئی برس بیتے، تب لہو جسم کی نالیوں میں یوں دوڑتا تھا کہ نہ سرد ہوا کاٹنے کو آتی نہ ہی تپتی لو کے تھپیڑے محسوس ہوا کرتے تھے۔ تب ساری کائنات جوان←  مزید پڑھیے

افغانستان:بیس برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونیوالی ہے؟۔۔مجاہد خٹک

پاک افغان بارڈر پر واقع البدر کیمپ سے فوجی تربیت حاصل کرنے کے بعد جب ہمیں کابل بھیجا گیا تو ایک رات خوست میں گزارنے کے بعد ہم ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور قدم قدم پر موجود فوجی چوکیوں سے گزرتے←  مزید پڑھیے

یہ نظام تعلیم ہی تمام خرابیوں کی جڑ ہے۔۔رضوانہ سیّد علی

مجھے ایک بچے کو جو جماعت چہارم کا طالب علم ہے ،کتابیں لے کر دینا تھیں ۔ میں نے احتیاطاً تیسری کا نصاب لے لیا تاکہ دہرائی کے بعد وہ چہارم کا نصاب پڑھے ۔ یہ کتابیں پنجاب ٹیکسٹ بک←  مزید پڑھیے

دلیپ کمار کی ایک پرانی تحریر(میری دو دنیائیں)ترجمہ/سعید احمد

تم دوسروں کی طرح کیوں نہیں رہے ہوا کے دوش پر اُڑنے والی گاڑیوں کی لگژری میں ڈوب جاؤ ایک رسالے کے ٹائیٹل سے دوسرے تک چھا جاؤ اور شہرت کی نئی بلندیوں تک پہنچ کے چالیس کروڑ انسانوں کے←  مزید پڑھیے

جادوئی ہنڈیا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

بہت سارے دن بیت جاتے ہیں ۔کچھ بھی اچھا نہیں لگتا، میرے ساتھ ساتھ سارے گھر پہ اداسی چھائی ہے۔ لے دے کے کتابیں ہیں، جن میں خود کو چھپایا جاسکتا ہے کہ کوئی الم ڈھونڈھ نہ سکے۔کتابیں اچھی سہیلیاں←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند کے چار جنم اور جدید اردو شاعری۔۔ڈاکٹرقیصرعباس

سات برس پہلے تحریر کردہ ایک تبصرہ۔ ستیہ پال آنند کا علمی اور ادبی سفر اسّی سال کے طویل عرصے پر محیط ہے جس میں انہوں نے افسانہ نگاری، ناول نگاری، شاعری اور انگریزی ادب کے پروفیسر کی  حیثیت  سے←  مزید پڑھیے

یوسف سرور خان المعروف دلیپ کمار۔۔امجد اسلام امجد

ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے ایک قبرستان میں بالآخر اُس جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کردیا گیا جس کا اصل نام تو یوسف سرور خان تھا مگر دنیا اُسے دلیپ کمار کے نام سے جانتی اور مانتی تھی۔ پاکستان←  مزید پڑھیے