مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بے ربطی سے بے ربطی تک ۔۔۔عنبر عابر

وہ بستر مرگ پر لیٹا تھا اور اس کے دماغ میں بچپن کی یادیں ابھر رہی تھیں۔ان یادوں میں ایک دھندلی سی یاد ایک ویڈیو کی بھی تھی ۔یہ اس وقت کی ویڈیو تھی جب وہ پہلی بار بولا تھا←  مزید پڑھیے

ادب میں سیکس اور ابدی زندگی۔۔۔۔اجمل صدیقی

ادبیات عالم کی پہلی کتاب گلگامش ہے ۔۔ یہ اروک( قدیم میسو پو ٹیمیا ) کے بادشاہ کا نام ہے۔ اس کتاب کا آدھاحصہ گلگامش اور ان کیدو کے واقعات پر ہے اور دوسرا حصہ صرف گلگا مش۔۔ ان کیدو←  مزید پڑھیے

پریمن اور گلاب۔۔۔۔محمد اشفاق

پانچ دریاؤں کی سرزمین پنجاب کی مٹی میں کچھ عجیب سی تاثیر ہے- یہاں کی نفرتیں اور دشمنیاں بھی کمال ہیں تو یہاں کی دوستیاں اور محبتیں بھی لازوال۔ پہاڑوں سے اترنے والے شوریدہ سر دریا بھی یہاں پہنچ کر←  مزید پڑھیے

آگے بڑھنا ہے، تو پڑھنا ہے۔۔۔۔جاوید بلوچ

کرہ ارض پر رہنے والا ہر شخص کامیاب ہونا چاہتاہے ۔اور آگے بڑھنے کی جستجو ہمیشہ سے موجود رہتی ہے مگر بہت سے لوگ کامیابی کی خواہش اور تڑپ رکھنے کے باوجود ناکام ہوتے ہیں اور مطلوبہ مقصد کو حاصل←  مزید پڑھیے

میں نے لکھنا کیسے سیکھا۔۔۔۔محمد احمد/قسط1

لکھنے پڑھنے کا بچپن سے شوق اور دل اس کی طرف مائل تھا،لیکن لکھنا نہیں آتا تھا،کوشش کرتا پھر رک جاتا ۔۔ بس یہ ایک ارمان،حسرت،آرزو،تمنا تھی،کوئی سکھانے والا بھی نہیں،نہ کوئی خاندان میں رائٹر جس کے پاس جاتا اور←  مزید پڑھیے

بارشیں، ہلاکتیں اور بجلی کا نظام ۔۔۔احمد علی کیف

جس مرد کو عورت اور سیاست میں دلچسپی نہ ہو، اس کی مردانگی پر شک کرنا چاہیے۔ یہ جملہ 2010ءکے بعد سنا تھا۔ اس سے قبل جس محفل میں سیاست کی بات ہو رہی ہوتی تھی، میں اس محفل سے←  مزید پڑھیے

میرے صنم۔۔۔۔۔اجمل صدیقی

میں ایک ہندوستانی ہوں ۔ ہندوستان تاریخِ عالم کی کمر پر رسولی کی طرح ابھرا ہواہے۔۔ہندوستان کا کوئی مذہب نہیں۔ سماجی ارتقا کی تقدیس کو مذہب کا نام دے دیا گیا ہے۔ اس ملک میں 33 کروڑ دیوتا ،35 کروڑ←  مزید پڑھیے

ہادیہ یوسف کا ادبی محبت نامہ ڈاکٹر خالد سہیل کے نام

ہادیہ یوسف کا ادبی محبت نامہ مسیحائی سے دوستی کا حسیں سفر ہادیہ ہوسف کا خط آپ کو یاد ہوگا پرائمری اسکول میں ہم ایک مضمون لکھا کرتے تھے ، “میرا بہترین دوست ” ، کبھی انگریزی میں اور کبھی←  مزید پڑھیے

فحص دوری (Periodic Maintenance)۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید

آج کل ہماری دفتری و نجی زندگی ایسی ہوگئی ہے کہ شب وروز، کمپیوٹر سے ہم نشینی رہتی ہے-اسکے باوجود،میری نسل کے لوگوں کوجدید ٹیکنالوجی سے ایک غیرمحسوس سی اجنبیت اور بیگانگی ہے-لہذا، موبائل یا کمپیوٹر،اٹھکیلیاں کرنے لگے تو اپنے←  مزید پڑھیے

شعور والوں کا دہرا معیار۔۔۔۔۔امجد اسلام

مولانا طارق جمیل صاحب کی  وزیراعظم عمران خان صاحب سے ملاقات کا خوب چرچا ، ہونا بھی چاہیے، ایسے وقت میں جب قادیانیت کے قصّے سر چڑھ کر بول رہے ہیں، تو  دونوں صاحبان  کی یہ  ملاقات دل کے  سکون←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/آٹھویں ،آخری قسط

زیرنظر موضوع کی آج آخری قسط ہے اور اس میں، “گے اور لزبئین” بچوں کے والدین کی خدمت میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں- آپ کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ پرانے زمانے کے لوگوں کیلئے کھانا کھانا، صرف زندگی←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط7

دنیا بھر میں “گے پرائیڈ” جلوسوں کوپذیرائی دی جارہی ہے- ان جلوسوں میں “گے کمیونٹی” کی طرف سےتین قسم کے مطالبات سامنے آتے ہیں- 1- پہلا مطالبہ خود اپنی کمیونٹی سے کیا جاتا ہے کہ “گے” ہونا ایک فطری چیز←  مزید پڑھیے

عرفان صدیقی کی گرفتاری، چند سادہ سوال جواب ۔۔۔ عامر خاکوانی

سوال : کیا کرایہ داری قانون پر لوگوں کو ہتھکڑی لگا کر عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے؟ کیا یہ عام روایت ہے ؟ جواب : نہیں ، ہرگز نہیں۔ اس قانون کے تحت مکان کرایہ پر دینے سے پہلے←  مزید پڑھیے

گولین کا المیہ۔۔۔ڈاکٹر عنائیت اللہ فیضی

خیبر پختونخوا کی وادی گو لین میں سیلاب کی وجہ سے 10,000 نفوس کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے گو لین سے باہر 18دیہات کی 50ہزار آبادی پینے کے پانی سے محروم ہو گئی ہے اور نیشنل گرڈ←  مزید پڑھیے

انکارِ حدیث__یہ وہم کہیں تجھ کو گنہگار نہ کر دے۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی←  مزید پڑھیے

ابنِ صفی آج بھی اسی شان سے زندہ ہیں۔۔۔ظفر عمران

شکیل عادل زادہ مدیر ”سب رنگ ڈائجسٹ‘‘ سے جب پہلی ملاقات کرنے پہنچا تو میرے ہاتھ میں جو تھیلیاں تھیں اُن میں ابنِ صفی کی عمران سیریز کے ناول تھے۔ من میں کہیں چور تھا کہ میرا ہیرو کیا سوچے←  مزید پڑھیے

بہت گھٹن ہے کوئی صورتِ بیاں نکلے۔۔۔خرم مشتاق

ساون بھادوں کا موسم ہے۔ یوں تو چمن میں بہار مختصر اور خزاں رسیدہ ہی آتی ہے لیکن اب کہ تو بہار آئی ہی نہیں ۔یوں گمان ہوا کہ پچھلے کئی ماہ سے ساون بھادوں ہی کا موسم طویل ہوگیا←  مزید پڑھیے

تصّور آخر کیا بلا ہے ؟۔۔۔اجمل صدیقی

اگر دنیا پر نظر ڈالی جائے تو یہ عالم اشیاء اور مظاہر کا ایک ملغوبہ ہے۔ہر شے ایک particular اور unique ہے۔اگر ہم تھوڑی دیر کیلئے  Generalisation/classification کے عمل کو چھوڑ دیں تو  جو طوفان ہمارے حواس پر برپا ہو←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط6

یورپ میں “گے رائٹس” کا غلغلہ مچا ہوا ہے-(مراد “گے سیکس” کرنے والاطبقہ ہے)- ہم چونکہ بیمار کا یہ حق تسلیم کرتے ہیں کہ اس کی پردہ پوشی کی جائے اور اسکا علاج کیا جائے ، چنانچہ ہم “گے رائٹس←  مزید پڑھیے

محبت کا الجھا ریشم ( ناول )۔۔۔۔۔۔رضوانہ سید علی/قسط5

گزشتہ قسط: ” افوہ ! بہت دیر ہوگئی ہے ۔ بارات تو آ چکی ہو گی ۔ اب وہاں جانے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ۔ ” میں حیران تھی کہ پھر ہم کہاں جا رہے ہیں ۔ چوبرجی پہنچ←  مزید پڑھیے