مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

میڈیٹیشن۔ آغاز کی طرف سفر۔۔۔۔۔ڈاکٹر اشفاق احمد

(مِیڈیٹیشن کے حوالے سے ایک مضمون کا آغاز کیا ہے۔ اس موضوع کا پورا احاطہ اس ایک تحریر میں ممکن نہیں لہذاس پراٹھنے والے سوالات کے جوابات اور مزید تفصیل آئندہ جاری رہے گی انشاءاللہ) آپ نے میڈیٹیشن کا نام←  مزید پڑھیے

سیب۔۔۔عنبر عابر

چہار سو رات کا ہولناک اندھیرا سرسرا رہا تھا اور فضا میں گولوں کی گھن گرج سنائی دے رہی تھی. ایک سنسان گھر کے تاریک کمرے میں نو سالہ احمد اپنی چودہ سالہ بہن رمشا سے چمٹا ہوا تھا۔رمشا اس←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے تین سال۔۔۔۔رحمن عباس

انعام رانا کی ادارت میں ایک ہمہ وقت سرگرم ٹیم کے ساتھ مکالمہ نے تین سال مکمل کر لیے ہیں اور یہ تین سال خود اس بات کی شہادت ہیں کہ مکالمہ جس ڈھب کی صحافت اردو قارئین کے سامنے←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان اور اسرائیل مل بیٹھنے والے ہیں؟۔۔۔آصف خان بنگش

اسرائیلی خبر رساں ایجسنی Haaretz میں آج ایک مضمون چھپا کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے۔ زیر نظر تصویر یکم ستمبر 2005 کی ہے جب پاکستان بننے کے بعد پہلی بار مشرف کے دور میں پاکستان←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی سالگرہ پر دانشوروں کے تاثرات

   ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک۔۔۔۔اعجاز اعوان

کہتے ہیں کہ محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔جب جب میں “مکالمہ”کو دیکھتا ہوں مجھے اس جملے کی سچائی پر یقین ہو جاتا ہے۔ ایک مکمل ویب سائٹ کو چلانا آسان نہیں جہاں ہرموضوع پر نت نئے مضامین آ رہے←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی تیسری سالگرہ مبارک۔۔۔ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

مجھے یہ تسلیم کرنے میں کچھ تامل نہیں کہ “مکالمہ” سے مجھے ہمیشہ ایک خاص لگاؤ رہا ہے۔ شاید اس لگاؤ کی ایک بڑی وجہ یہ ہو کہ مکالمہ کے روح رواں انعام رانا صاحب سے ایک قلبی تعلق مکالمہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ طفیل ہاشمی

مکالمہ۔۔۔ تین سال کا ہوگیا ہے، مکالمہ کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے اچھا نہیں لگتا کہ اس کے ساتھ اور آگے پیچھے پیدا ہونے والوں کا تذکرہ کر کے انہیں شرمندہ کروں۔ لیکن بلاشبہ یہ ہمیشہ مکالمہ رہا، شائستہ، خوش←  مزید پڑھیے

گنگا۔۔۔اورنگزیب وٹو

وہ بھاگا جا رہا تھا۔جوتا ٹوٹ چکا تھا۔اس کے ہاتھ میں خنجر تھا جس پر خون کی لکیر پھیلی ہوئی تھی۔ وہ جنگلی خرگوش کی مانند سر پٹ دوڑ رہا تھا۔اس کا ٹراؤزرپھٹ چکا تھا۔سائرن کی آواز اسکے ساتھ بھاگتی←  مزید پڑھیے

این ٹی ایس، ایف ٹی ایس ,ایٹا بدنام اور ہماری تجاویز۔۔۔ محمد عمیر مفکر

پاکستان کے اندر قومی اداروں کے ساتھ پرائیویٹ ادارے بھی بڑے  زور و شور سے کام سرانجام دے رہے ہیں بلکہ سرکاری اداروں سے کئی گنا بہتری کے ساتھ کثیر تعداد میں بھی موجود ہیں،پاکستان میں اگر سرکاری اور پرائیویٹ←  مزید پڑھیے

حلال کرپشن کی غضب کہانی ۔۔۔ محمد اشفاق

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس 2011 میں پی پی حکومت نے عائد کیا تھا۔ مقصد ایران پاکستان مجوزہ گیس پائپ لائن اور ترکمانستان افغانستان پاکستان انڈیا گیس پائپ لائن کے منصوبوں کی فنانسنگ تھا۔ حکومتی سوئی سدرن اور ناردرن کمپنیوں، او←  مزید پڑھیے

کشمیر کے حالاتِ حاضرہ اور کشمیری پنڈتوں کا کردار۔۔افتخار گیلانی

کشمیری قوم پر اس وقت جو اُفتاد آن پڑی ہے اور جس طرح مودی حکومت نے ان کے تشخص و انفرادیت پر کاری وار کیا ہے، ہونا تو چاہیے تھا کہ مذہبی عناد سے اُوپر اٹھ کر اس کا مقابلہ←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا خالد سہیل اور رابعہ الرّباء کی کتاب درویشوں کے ڈیرے پر تبصرہ/1

سب دوست جانتے ہیں کہ بون انجری کی وجہ سے میں آج کل بیڈ ریسٹ پہ ہوں۔پہلے کچھ ہفتے تو ٹراما میں نکل گئے۔دوستوں کی مہربانی اور توجہ سے میں دوبارہ نارمل ہونا شروع ہوئی۔کچھ دن پہلے روشی نے مجھے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے تمام بڑے اخبارات کے کالم نگاروں کے نام بھیجی گئی ای میل۔۔۔۔اعظم معراج

کراچی29 اگست 2019 محترم کالم نگار صاحبان اسلام علیکم میں تحریک شناخت کا رضا کار ہوں اس تحریک کی بنیاد اس فکر پر ہے کہ کوئی  بھی فرد ،افراد، گروہ یا کمیونٹی کسی ایسے معاشرے میں ترقی نہیں کرسکتے جسے←  مزید پڑھیے

لاجواب۔۔۔گل نوخیز اختر

الحمدللہ میں دلیل کی طاقت سے مالا مال ہوں۔ جب بھی کوئی مجھ سے کسی معاملے میں بحث کرتا ہے میں ایسی شاندار دلیل دیتا ہوں کہ وہ لاجواب ہوجاتاہے۔میرے کئی دوست میری مدلل گفتگو کے خوف سے مجھ سے←  مزید پڑھیے

خطبہ حجۃ الوداع کا منظوم ترجمہ۔۔۔۔سید انجم جعفری

والد محترم سید انجم جعفری نے ۳۲ سال قبل حضور ختمی المرتبت کے خطبہ حجتہ الوداع کا سلیس اردو زبان میں ترجمہ کیا تھا، جو آزاد نظم کی صورت میں ان کی کتاب “دستور حیات” کا حصہ ہے۔ پیشکش:سید وقاص←  مزید پڑھیے

کشمیر کا المیہ ۔۔۔ امتیاز عالم

کشمیر کے انسانی المیے پر اگر کسی نے انسان دوستی کا مظاہرہ کیا بھی ہے تو وہ ہیں انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور برصغیر کے جمہوری حلقے جو ہمارے ہاں کبھی بھی قابلِ اعتنا نہ سمجھے گئے۔ ماسوا چین←  مزید پڑھیے

تخلیق کی تہذیب ۔سیمون اور سارتر کے درمیان ایک مکالمہ /ترجمہ: کشور ناہید

سیمون نے کہا چلو اب تمھارے فن کی ادبی اور فلسفیانہ حیثیت کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کیا تم اس بارے میں کچھ کہنا پسند کرو گے۔ سارتر: اب تو ایسے موضوعات پر بات کرنے کو بالکل دل نہیں چاہتا۔←  مزید پڑھیے

گاؤں کے رومان۔۔۔اجمل صدیقی

افلاطون نے کہیں کہا ہے گاؤں خدا نے بنائے ہیں اور شہر انسان نے ۔ دسویں کلاس میں   ایک مضمون کا رٹا لگایا تھا شہری اور دیہاتی زندگی کا ۔۔۔موازنہ جس میں شہری زندگی کی برائیاں اور گاؤں کی خوبیاں←  مزید پڑھیے

عبد الستار کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامہ

پیارے طبیب ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آداب و تسلیمات کافی عرصہ سے آپ کے نام ادبی محبت نامہ لکھنے کی کوشش کررہا تھا مگر جب بھی لکھنے بیٹھتا تو پریشان ہو جاتا یا الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے تھے اور ذہن←  مزید پڑھیے