مون سون اور پانی ۔۔۔۔جاویدخان
ہمالیہ دنیا کا مہان پربت ہے۔کئی دیومالائی داستانیں اس سے جُڑی ہیں۔لمبا،چوڑا اور بہت ہی پھیلا ہوا۔اندازاً7 سے0 1کروڑ سال پہلے یہ وجود میں آیا۔کئی اندازوں کی طرح،ہمالہ کی عمر کے بارے میں بھی یہ ایک اندازہ ہے۔کہتے ہیں بحیرہ← مزید پڑھیے
