نوازشریف کو پاکپتن اراضی کیس کی خود تحقیقات کروانے کی پیشکش
اسلام آباد:چیف جسٹس نے نوازشریف کو پاکپتن اراضی کیس کی خود تحقیقات کروانے کی پیشکش کردی ۔تحقیقات کےایک اورمرحلے کا آغاز!ایک اورجے آئی ٹی بنانے کاعندیہ ،پاکپتن اراضی قبضہ کیس میں سپریم کورٹ نے نواز شریف سے تحریری جواب طلب کرلیا← مزید پڑھیے
