ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بغاوت کے خطرے کے باعث دارالحکومت ریاض میں فوج طلب کرلی، ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کردیا گیا
جرمنی میں موجود جلا وطن باغی شہزادے خالد بن فرحان السعود نے ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف اعلان بغاوت کیا ہے۔
شہزادے نے شاہی خاندان میں سے اپوزیشن کو متحرک کرکے محمد بن سلمان کی حکومت کے خاتمے کا عندیہ دیا۔
انکا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کا انداز حکومت متکبرانہ ہے۔
اس دھمکی کے بعد ہنگامی طور پرریاض کا کنٹرول فوج کے ہاتھوں میں دے دیا گیا ہے۔ جبکہ سعودی ولی عہد اس وقت جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کیلئے ارجنٹائن میں موجود ہیں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں