خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لوگوں کو زہر پلایا جارہا ہے،چیف جسٹس برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بھاگ ناڑی میں صاف پانی کی عدم فراہمی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ علاقے میں لوگوں کو زہر پلایا جارہا ہے، کثیر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرپشاورپہنچیں گے

پشاور : وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچیں گے، جہاں وہ صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق،جمعے کو  وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ رہے ہیں،←  مزید پڑھیے

فلیگ شپ ریفرنس میں خواجہ حارث کے حتمی دلائل جاری

اسلام آباد:احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل جاری ہیں۔جمعے کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:دہری شہریت کیس،2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں اراکین پارلیمنٹ کی دوہری شہریت کیس میں چوہدری سروراورنزہت صادق کے تصدیقی سرٹیفیکیٹ پیش نہ کئے جاسکے ،عدالت نے متعلقہ حکام سے دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔جمعے کو چیف جسٹس ثاقب←  مزید پڑھیے

کراچی میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق نظتر ثانی درخواست خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کراچی میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق نظتر ثانی درخواست خارج کردی۔جمعے کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے شہر قائد میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق نظرثانی←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں صاف پانی کی عدم فراہمی پر 2 رکنی کمیشن تشکیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بلوچستان کے علاقے بھاگ ناڑی میں صاف پانی کی عدم فراہمی پر 2رکنی کمیشن تشکیل دیتے ہوئے2ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 16سوملین رقم خرچ کرنے کے باوجود ایک بھی آراوپلانٹ←  مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق، جمعے کو ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، سعودی مالیاتی پیکیج کی دوسری قسط پاکستان پہنچ گئی۔ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی←  مزید پڑھیے

پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر چلانے کا عہد کر رکھا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے عہد کیا ہے کہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر چلائیں گے۔کیڈٹ کالج مستونگ کے طلبا سے بات کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ انسان کی پہچان←  مزید پڑھیے

وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کے دوران مختلف امور پر گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ←  مزید پڑھیے

میئر کراچی کی سپریم کورٹ کو متبادل دکانوں کی تعمیر کیلئے جگہ تجویز

کراچی :میئر کراچی وسیم اختر نے سپریم کورٹ کو متبادل دکانوں کی تعمیر کیلئے جگہ تجویز کردی۔تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران متاثرہ دکانداروں کو کہاں متبادل جگہ دی جاسکتی ہے؟میئر کراچی نے سپریم کورٹ رجسٹری میں بتادیا جبکہ پارکنگ پلازہ←  مزید پڑھیے

پیراگون اسکینڈل: سعد رفیق اورسلمان رفیق احتساب عدالت میں پیش

 لاہور: پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو احتساب عدالت میں پیش کردیا۔تفصیلات کے مطابق،بدھ کو پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد←  مزید پڑھیے

پاکستان نے امریکی سالانہ مذہبی آزادی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد:پاکستان  نے امریکی سالانہ مذہبی آزادی رپورٹ مسترد کردی۔بدھ کو ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ یکطرفہ اور←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور شہبا زشریف کی منسٹر انکلیو میں ملاقات

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی منسٹر انکلیو میں ملاقات ہوئی، نواز شریف نے شہباز شریف سے طبیعت دریافت کی۔ بدھ کو لیگی رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عدالتوں میں پیشیاں کے بعدقائد مسلم لیگ نون←  مزید پڑھیے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ

کراچی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزماں خان کو آرمی ایئر ڈیفنس کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی:سپریم کورٹ نے کراچی میں رفاہی پلاٹوں ، پارکس اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی لارجر بینچ نے کراچی←  مزید پڑھیے

نواز اور زرداری نے آخری دن جیل میں گزارنے ہیں،وزیراطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے اپنا آخری الیکشن لڑلیا،ان دونوں نے آخری دن تو جیل میں گزارنے ہیں۔ منگل کو اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا ڈی جی نیب کو نوٹس ،3 بجے پیش ہونے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈی جی نیب کو نوٹس جاری  کرتے ہوئے 3 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سینئر وکیل سلمان←  مزید پڑھیے

سکولوں کو مفت فراہم کی جانیوالی کتابیں چوری

پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سکولوں کو مفت فراہم کی جانے والی کتابوں کے چوری ہونے کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔مقدس ایوان سکولوں کو مفت دی جانیوالی←  مزید پڑھیے

افغانستان بارہا درخواست کے باوجود پاکستانی قیدیوں کی تفصیل نہیں دے رہا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بار بار درخواست کے باوجود افغانستان پاکستانی قیدیوں کی تفصیل فراہم نہیں کر رہا۔اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے کراچی میں 6 منزلہ سے بلند عمارتوں کی تعمیرات کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے شہر میں 6 منزلہ سے زائد بلڈنگز کی تعمیرات پر پابندی سے متعلق اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں شہر میں 6 منزلہ سے زائد عمارتوں کی تعمیر←  مزید پڑھیے