کراچی: ناظم آباد دو نمبر میں سُرنگ برآمد
کراچی: ناظم آباد دونمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے کھودی گئی سرنگ برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد 2 نمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے سے کھودی گئی سُرنگ برآمد ہوئی ہے۔ گزشتہ روز← مزید پڑھیے
