خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

گیارہ انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گیارہ انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ملزمان مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے←  مزید پڑھیے

‘چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی، اس موقع پر←  مزید پڑھیے

‘بے گھرافراد کوشیلٹرہوم کی تعمیر تک کھانا اورٹینٹ فراہم کیا جائے’

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان دو ٹرینوں کا بذریعہ ویڈیو لنک افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج بیک وقت دو ٹرینوں کا بذریعہ ویڈیو لنک افتتاح کریں گے۔محکمہ ریلوے میں شامل ہونے والی دو مزید ٹرینوں کی افتتاحی تقریب کراچی اور سکھر اسٹیشنز پر منعقد ہوگی اور بذریعہ ویڈیو لنک وزیراعظم عمران خان←  مزید پڑھیے

اطمینان رکھیں سب ٹھیک ہوجائیگا، وزیراعلیٰ سندھ کی چینی قونصل جنرل کوفون

چینی قونصلیٹ کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چینی قونصل جنرل کو ٹیلیفون کیا۔وزیراعلیٰ نے بات چیت کے دوران چین کے قونصل جنرل وانگ یو کو یقین←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے چینی قونصلیٹ پر حملے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر حملے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ حملے کے پیچھے موجود عناصر اور محرکات کو فوری←  مزید پڑھیے

پارلیمانی رویے کا معاملہ، مشترکہ کمیٹی قائم

اسلام آباد:  پارلیمنٹ میں غیر پارلیمانی رویے کے معاملے پر، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں  کی مشترکہ کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت اجلاس میں کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کمیٹی میں ایوان میں←  مزید پڑھیے

ہنگو: کلایا بازار میں دھماکا، 25 جاں بحق، 35 زخمی

ہنگو: لوئراوکزئی کے علاقے کلایا بازار میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 25 افراد جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع لتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد مسعود احاطہ عدالت سے گرفتار

ایف آئی اے نے اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔نیوز رپورٹس کے مطابق معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی وی کرپشن←  مزید پڑھیے

چینی قونصلیٹ پر حملہ دہشت گردوں کا بزدلانہ عمل تھا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، چینی قونصلیٹ پر حملہ دہشت گردوں کا بزدلانہ عمل تھا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

ڈیم بنانے سے کوئی نہیں روک پائے گا، چیف جسٹس

لندن: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے انہیں ڈیم بنانے سے کوئی نہیں روک پائے گا، دریائے سندھ پر بیسیوں ڈیم بنیں گے۔لندن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

پہلا سوشل میڈیا پریس کلب تشکیل دے دیا گیا

تیزرفتار ترقی کے اس زمانے میں سوشل میڈیا ہی خبر اور معلومات کا سب سے مؤثر میڈیئم بن کے ابھرا ہے اور اس نے مقبولیت اور اثر پذیری میں پرنٹ میڈیا و الیکٹرانک میڈیا کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ۔←  مزید پڑھیے

اہم سیاسی شخصیت کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست

لاہور: پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اور کیس میں گرفتار قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے نیب کو درخواست دے دی ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ قیصر بٹ اہم سیاسی←  مزید پڑھیے

ممتاز مصنفہ و شاعرہ فہمیدہ ریاض انتقال کرگئیں

لاہور: ممتاز شاعرہ و مصنفہ فہمیدہ ریاض مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فہمیدہ ریاض گزشتہ چند ماہ سے بیمار تھیں۔ فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو میرٹھ میں پیدا ہوئیں اور طالب علمی کے زمانے←  مزید پڑھیے

نیب عدالت نے شہباز شریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا

احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شہباز شریف کو راہداری ریمانڈ کے لیے نیب عدالت میں پیش کیا گیا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعے کو طلب کر لیا

وزیراعظم متحدہ عرب امارات اور ملائشیا کے دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعے کی صبح ساڑھے 10 بجے وزیراعظم آفس میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا←  مزید پڑھیے

ملائیشین خاتون اول بھی وزیراعظم عمران خان کی مداح, واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

وزیراعظم عمران خان کے چاہنے والے پاکستان سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں، لیکن ملائیشیا کی خاتون اول بھی ان کی مداح ہیں، یہ شاید کسی کو معلوم نہیں تھا۔واضح رہے کہ حال ہی میں وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کا اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار کر دیا۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کو آگاہ کر دیا۔نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف نے اپنے←  مزید پڑھیے

حکومت کا غریب افراد کیلئے وکلا کی مفت سہولت فراہم کرنیکا فیصلہ

حکومت نے غریب افراد کی مدد کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے، فوجداری مقدمات میں مفت وکیل فراہم کرنے کیلئے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزارت انسانی حقوق کے ماتحت فوجداری قانون کی مرکزی←  مزید پڑھیے

پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی سفیرڈاکٹرملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے آٹھویں گلوبل فورم سے←  مزید پڑھیے