خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

‘ڈیمز کی تعمیر کیلئے قوم کا جذبہ 1965 کی جنگ جیسا ہے’

برمنگھم: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ڈیمز کی تعمیر کیلئے بچوں سے لے کر بڑوں تک کا جذبہ ایسا ہے جو 1965 کی جنگ میں نظر آیا تھا۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ڈیمز←  مزید پڑھیے

سلامتی کونسل کی کراچی اور لوئراورکزئی حملوں کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور لوئر اورکزئی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں رکن ممالک نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی عالمی امن و سلامتی کے لیے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر نظرثانی کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان میں موجود تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے پاکستان میں موجود سی پیک اور دیگر پراجیکٹس پر کام کرنے والے تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر نظر ثانی کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

خادم رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کردیا: فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو حراست میں لینے کے بعد←  مزید پڑھیے

چینی قونصل خانے پر حملے کے پیچھے اسلم اچھو کا ہاتھ ہونے کا انکشاف

کراچی میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کے پیچھے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے کمانڈر اسلم اچھو کا ہاتھ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلم اچھو چینی قونصل خانے پر حملے میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کرپشن کیس: شاہد مسعود 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

سینئر سول جج نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحویل میں دے دیا۔واضح رہے کہ پی ٹی وی کرپشن کیس←  مزید پڑھیے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی ہداہت پراحکامات جاری کردیے گئے، دفعہ 144 کا اطلاق فوری طور پر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم دے دیا۔سندھ میں فرانزک لیب کے قیام سے متعلق قائم مقام چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس←  مزید پڑھیے

‘ ڈیمز کی تحریک زور پکڑ چکی ہے، چند مفاد پرست نہیں روک سکتے’

لندن: چیف جسٹس آف پاکستان آج کل فنڈ ریزنگ کے لیے برطانیہ کے دورے پر ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈیمز کی بنیاد رکھ دی ہے۔برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے

‘قونصلیٹ پر حملے سے پاک چائنا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے’

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ کراچی میں قونصلیٹ پر حملے سے پاک چائنا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے اور نہ ہی سی پیک پر کوئی منفی اثر پڑے گا۔ پاک چائنا دوستی بے مثال ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان←  مزید پڑھیے

چینی قونصلیٹ حملہ: 2 مبینہ سہولت کار گرفتار

کراچی: پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چینی قونصلیٹ پر حملے  کے 2 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایک مبینہ سہولت کار کو کراچی جبکہ دوسرے کو شہداد پور سے گرفتار←  مزید پڑھیے

گیارہ انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گیارہ انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ملزمان مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے←  مزید پڑھیے

‘چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی، اس موقع پر←  مزید پڑھیے

‘بے گھرافراد کوشیلٹرہوم کی تعمیر تک کھانا اورٹینٹ فراہم کیا جائے’

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان دو ٹرینوں کا بذریعہ ویڈیو لنک افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج بیک وقت دو ٹرینوں کا بذریعہ ویڈیو لنک افتتاح کریں گے۔محکمہ ریلوے میں شامل ہونے والی دو مزید ٹرینوں کی افتتاحی تقریب کراچی اور سکھر اسٹیشنز پر منعقد ہوگی اور بذریعہ ویڈیو لنک وزیراعظم عمران خان←  مزید پڑھیے

اطمینان رکھیں سب ٹھیک ہوجائیگا، وزیراعلیٰ سندھ کی چینی قونصل جنرل کوفون

چینی قونصلیٹ کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چینی قونصل جنرل کو ٹیلیفون کیا۔وزیراعلیٰ نے بات چیت کے دوران چین کے قونصل جنرل وانگ یو کو یقین←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے چینی قونصلیٹ پر حملے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر حملے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ حملے کے پیچھے موجود عناصر اور محرکات کو فوری←  مزید پڑھیے

پارلیمانی رویے کا معاملہ، مشترکہ کمیٹی قائم

اسلام آباد:  پارلیمنٹ میں غیر پارلیمانی رویے کے معاملے پر، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں  کی مشترکہ کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت اجلاس میں کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کمیٹی میں ایوان میں←  مزید پڑھیے

ہنگو: کلایا بازار میں دھماکا، 25 جاں بحق، 35 زخمی

ہنگو: لوئراوکزئی کے علاقے کلایا بازار میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 25 افراد جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع لتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد مسعود احاطہ عدالت سے گرفتار

ایف آئی اے نے اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔نیوز رپورٹس کے مطابق معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی وی کرپشن←  مزید پڑھیے