خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں دھرنا مظاہرین کی پکڑ دھکڑ

حکومتی ہدایات پر ملک کے متعدد شہروں میں پولیس نے دھرنا مظاہرین اور تحریک لبیک کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے علی الصبح پانچ سو مظاہرین کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے۔←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کوآرام کا مشورہ، سپریم کورٹ بنچ ون کے اہم مقدمات ملتوی

راولپنڈی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) کے ڈاکٹرز کی طرف سے انجیو پلاسٹی کے بعد آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، جس کے باعث سپریم کورٹ کے بنچ ون←  مزید پڑھیے

یہ مذہب نہیں سیدھا سادہ بغاوت کا معاملہ ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دھرنے کے نام پر املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کردیا۔فواد چوہدری نے کہا یہ مذہب نہیں سیدھا سادہ بغاوت کا معاملہ ہے اور بغاوت←  مزید پڑھیے

فخر عالم کا مشن پرواز کامیابی سے مکمل

کراچی: فخر عالم کا مشن پرواز کامیابی سے مکمل ہوگیا، امریکی ائیرپورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ فخر عالم چوبیس روز میں دنیا کے گرد چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ فلوریڈا میں لینڈنگ کے بعد←  مزید پڑھیے

بھنسالی کا شاہ رخ , سلمان کوایک ساتھ کاسٹ کرنیکا فیصلہ

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلطان سلمان خان پہلی بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی نے شاہ رخ خان اورسلمان خان کو←  مزید پڑھیے

نکاح پر نکاح ، میرا نے عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا

سکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے ایک بار پھر عتیق الرحمان کے ساتھ نکاح سے  انکار کرتے ہوئے عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا۔  اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کر←  مزید پڑھیے

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی،  جس سے سرکاری ذخائر کی مالیت 7ارب 77 کروڑ 69 لاکھ←  مزید پڑھیے

6بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کر دیں

پاکستان کے  6 بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کر دیں۔ پاکستان کے 6 بینکوں نے اپنے صارفین کو برقی پیغام ارسال کئے ہیں جن میں انہیں ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیوں کی معطلی سے آگاہ کیا گیا←  مزید پڑھیے

دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویر جاری

وزارت داخلہ نے حالیہ احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویر جاری کر دیں۔ سپریم کورٹ کے مسیحی خاتون آسیہ بی بی سے متعلق فیصلے کے بعد احتجاج کے دوران شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں←  مزید پڑھیے

خاشقجی کےقتل کاحکم سعودی حکام نےدیا،اردگان

ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات سعودی حکومت کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے آئے واشنگٹن پوسٹ کے لیے لکھے گئے اپنے کالم میں ترک صدر طیب اردگان نے ایک←  مزید پڑھیے

فاروق ستار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں فاروق ستار اور عامر خان سمیت دیگر ملزمان پر  فرد جرم عائد کردی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر، قتل، بغاوت اور میڈیا ہائوسز پر حملے کے مقدمات کی سماعت←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کے وکیل بیرون ملک روانہ

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کو توہین رسالت کیس میں شک کا فائدہ دے کر آسیہ بی←  مزید پڑھیے

خادم رضوی اور پیر افضل سمیت 500 افراد کیخلاف مقدمات درج

پولیس نے سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں تحریک لبیک کے خادم رضوی اور پیر افضل قادری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ دنوں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے←  مزید پڑھیے

حکومت کی احتجاج میں شامل شرپسند عناصرکیخلاف کارروائی ،سیکڑوں گرفتار

 وفاقی حکومت نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے بعد دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کرتے ہوئے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں←  مزید پڑھیے

حکومت اور تحریک لبیک جلالی گروپ کے درمیان بھی معاہدہ طے

حکومت اور تحریک لبیک جلالی گروپ کے درمیان بھی معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد لاہور داتا دربار کے سامنے دیا جانے والا دھرنا ختم کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک لبیک جلالی گروپ کے درمیان مذاکرات کامیاب←  مزید پڑھیے

رائیونڈ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں ملک کی ترقی اور سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے میں پشاور، کوئٹہ، ملتان سمیت دیگر شہروں کے افراد نے شرکت، اختتامی دعا کے←  مزید پڑھیے

بدعنوانی سے پاکستان کی ترقی متاثر ہوئی ہے ،وزیراعظم

بدعنوانی نے پاکستان کی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں اور وائٹ کالر جرائم سے نمٹنے کے لئے چین کا تعاون درکار ہے۔ بیجنگ میں←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کی دو قمیتی گاڑیاں پر اسرار طور پر غائب

اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں کہاں چلی گئیں؟ نیب حکام نے گاڑیوں کی تلاش کیلیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے مدد مانگ لی۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے تھے جس کے بعد سابق←  مزید پڑھیے

ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے نیم ذہنی معذور حملہ آور ہلاک

لاہور: ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے نیم ذہنی معذور حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ پولیس اورعینی شاہدین کے مطابق ملزم عمیر نے چھریوں کے وار کرکے چھ شہریوں اورایک ڈولفن اہلکار کو زخمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق چھری سے مسلح نیم←  مزید پڑھیے

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں عجب کرپشن کی غضب کہانی

کراچی: سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں مبینہ کرپشن کیخلاف نیب نے انکوائری کا آغاز کردیا۔ آج نیوز نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے سالانہ ٹینڈر میں بدعنوانیوں کی نشاندہی کی تھی۔ سندھ ٹیکسٹ بک  بورڈ  میں عجب کرپشن کی غضب←  مزید پڑھیے