• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اہم سیاسی شخصیت کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست

اہم سیاسی شخصیت کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست

لاہور: پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اور کیس میں گرفتار قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے نیب کو درخواست دے دی ہے۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ قیصر بٹ اہم سیاسی شخصیت کیخلاف گواہ بننا چاہتے ہیں، انھوں نے بتایا کہ قیصر بٹ کی درخواست کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ  شہریوں نے پلاٹوں کی ادائیگی کے باوجود قبضہ نہ ملنے پر نیب میں درخواست دی تھی جس کے بعد قیصر امین بٹ کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply