• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان اور بھارت کو جاری کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی ۔

تفصیلات کے مطابق ،جمعرات کو جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ انتؤنیو گوتیرس نے وزیر خارجہ شاہ محمود کو ٹیلی فون کیا۔

انہوں نےپاک بھارت کشیدگی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان کو ثالثی کی پیشکش  کردی۔

جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نے کہا کہ دونوں ملک خطے میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کریں،پاکستان اور بھارت متفق ہوں توہم ثالثِی کیلئے تیار ہیں۔

ادھر امریکا نے بھی پاک بھارت تناؤ کی صورتحال پر  تشویش کا اظہار کردیا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے دونوں ممالک  سے  فوجی کارروائیوں سے گریز کی بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ  دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply