خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

’’کورونا کے خاتمے بعد فحاشی کا سیلاب آئے گا‘‘ عالمی طبی ماہرین

امریکی پروفیسر نکولس کرسٹاکیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا 2024 تک اختتام کی جانب گامزن ہوگی اور یہ دور فحاشی و جنسی بے راہ روی کا دور ہوگا۔ اسلام آباد: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق←  مزید پڑھیے

فہد مصطفیٰ اوربھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھائی ،بہن نکلے

فہد مصطفیٰ اوربھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھائی ،بہن نکلے،پاکستان کےمعروف اداکار،پروڈیوسر،میزبان وہدایتکارفہد مصطفیٰ کوانٹرنیٹ صارفین کی جانب سےبھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ہمشکل قراردیاجا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپراظہاررائےکی آزادی کےسبب ہرانسان جوسوچتا،سمجھتا یا پسند کرتا ہےاُسےفوراً سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

یہ طریقہ استعمال کرکے آپ کسی بھی شخص کی سوچ پڑھ سکتے ہیں

کوریا میں ایک ایسا علم پایا جاتا ہے جس کے ذریعے بہت حد تک یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ سامنے کھڑا آدمی کیا سوچ رہا ہے ۔ اس علم کا نام نن شی ہے جس کے معنی ہیں آنکھوں←  مزید پڑھیے

ایک پرانا ٹی وی ڈیڑھ سال تک سیکڑوں افراد کیلئے مشکل کیوں بنارہا؟

کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک پرانا ٹیلیویژن ڈیڑھ سال تک سیکڑوں افراد کے لیے مشکلات اور ماہرین کے لیے معمے کا باعث بنا رہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ویلز کے ایک گاؤں میں ایسا حیران کن واقعہ←  مزید پڑھیے

94 سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ پر کس عجیب و غریب تحفے کی فرمائش کی؟

کینیڈا میں 94 سالہ خاتون نے سالگرہ کے موقع پر تحفے کے بجائے کورونا ویکسین لگوانے کی فرمائش کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 94 سالہ خاتون نینا راکٹ نے کہا کہ تحاف نہیں لینا چاہتی، انکے←  مزید پڑھیے

گوگل میپس میں پھرشاندارفیچرکا اضافہ

گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس کے لیے ڈارک موڈ کو متعارف کرادیا ہے۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں میپس استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ڈارک موڈ کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کے اظہارِ محبت کا بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر سیاست دانوں کے ساتھ متعدد ویڈیوز بنا کروائرل کرنے والی متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی۔ اس میں حریم شاہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے اظہار محبت←  مزید پڑھیے

شہروز سبزواری کو صدف سے شادی کا آئیڈیا کس نے دیا تھا؟

اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل و اداکارہ صدف کنول گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ یہ بہروز کی دوسری جبکہ صدف کنول کی پہلی شادی تھی۔ شہروز سبزواری کی پہلی شادی سائرہ یوسف سے ہوئی تھی اور ان←  مزید پڑھیے

“پارڑی ہورہی ہے “ٹرینڈ اصل میں کس لڑکی نے شروع کیا تھا،آپ بھی جانیے

19سالہ دنانیر مبین ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے‘ والی انسٹاگرام ویڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگیں اور اب انہیں ٹی وی شوز میں مدعو کیا جا رہا←  مزید پڑھیے

مرد کس طرح کی عورتوں سے پیار کرتے ہیں؟

مرد کس طرح کی عورتوں سے پیار کرتے ہیں؟ ایک کتاب جس نے لڑکیوں میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، اس میں کیا مشورے دئیے گئے؟ آپ بھی جانیے معروف امریکی مصنفہ شیری ایگروف خواتین کو مردوں کے دل←  مزید پڑھیے

اپنی بیوی سے بہت خوف آتا ہے،جارج کلونی

آسکرز ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکار جارج کلونی نے اعتراف کیا ہےکہ وہ اپنی اہلیہ سے ڈرتے ہیں۔ جارج کلونی نے سلیبرٹی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں اہلیہ سے خوفزدہ رہنے کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کورونا وائرس کے←  مزید پڑھیے

کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں ,اداکارہ میرا

اداکارہ میرا نے سٹیج ڈرامے کے دوران فائرنگ کے واقعہ کے بعد خوفزدہ ہو کر گھر سے نکلنا بند کردیا جبکہ ان کا کہناہے کہ کچھ لوگ مجھے پر جادو کرارہے ہیں، میں سٹیج اداکارہ نہیں ،اگرکسی نے میرا نام←  مزید پڑھیے

پی ایف یو سی کی جانب سے معروف صحافی پر پولیس تشدد کے خلاف اظہار افسوس

پاکستان میں معروف کالم نگاروں اور بلاگرز کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی)، اسلام آباد چیپٹر نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے روزنامہ میٹرو واچ کے ایڈیٹر اور صحافی زاہد فاروق ملک پر تشدد کئے←  مزید پڑھیے

مودی سرکار ،کسانوں کے مطالبات منظور اور عوام دشمن قوانین منسوخ کرے ۔ انجمن ترقی پسند مصنفین برطانیہ کا مطالبہ

ہندوستان میں جاری کسانوں کی جدوجہد اور مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان ۔ انجمن ترقی پسند مصنفین برطانیہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا آن لائین اجلاس 05دسمبرکو منعقد ہوا۔ اجلاس میں کنول دھالیوال ، نور ظہیر ، درشن بلندوی ،←  مزید پڑھیے

کشمور ریپ کیس: مرکزی ملزم رفیق ملک ہلاک، پولیس

کشمور ریپ کیس کا مرکزی ملزم رفیق ملک ساتھی کی گرفتاری کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ رفیق ملک اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں کا نشانہ بنا۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا←  مزید پڑھیے

جرمنی کے دارالحکومت برلن سے ریڈیو آواز ادب نے سجایا یورپین اردو رائٹرز فیسٹول

رپورٹ:(ممتاز ملک)۱۷-۱۸اکتوبر ۲۰۲۰ کوریڈیو آواز ادب برلن اور عالمی افسانہ فورم کے زیر اہتمام دو روزہ یورپئن اردورائٹرز فیسٹول منایا گیا ۔یورپی سطح پر اس دو روزہ پورپین اردو رائٹرز فیسٹول میں یورپ کے دس سے زائد ممالک کے مصنفین،←  مزید پڑھیے

بریکنگ نیوز/خاتون کو گالیاں: سی سی پی او لاہور تبدیل

سی سی پی او لاہور کو تبدیل کردیا گیا ذرائع کے مطابق لیک آڈیو کے معاملے پہ سی سی پی لاہور شیخ عمر کو بعد از انکوائری ہٹا دیا گیا ہے اور انکی جگہ طارق عباس قریشی تعینات کیا گیا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں “ٹک ٹاک” پر پابندی عائد کردی گئی

معروف سوشل میڈیا ایپ پر پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کیلئے مؤثر مکینزم تیار کرنے پر ناکامی پر لگائی گئی ہے ۔ زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے←  مزید پڑھیے

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی جس کے بعد نیب نے شہباز شریف کوحراست میں لے لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو کمرہ←  مزید پڑھیے

کراچی سٹاک ایکسچینج حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں :کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان

کمیونسٹ پارٹی ھر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے، وہ کسی فرد کی طرف سے ہو یا گروہ اور تنظیم کی طرف سے۔ ریاست کی طرف سے ہونے والی دہشت گردی کی پارٹی سب سے زیادہ مذمت کرتی←  مزید پڑھیے