• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فہد مصطفیٰ اوربھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھائی ،بہن نکلے

فہد مصطفیٰ اوربھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھائی ،بہن نکلے

فہد مصطفیٰ اوربھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھائی ،بہن نکلے،پاکستان کےمعروف اداکار،پروڈیوسر،میزبان وہدایتکارفہد مصطفیٰ کوانٹرنیٹ صارفین کی جانب سےبھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ہمشکل قراردیاجا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپراظہاررائےکی آزادی کےسبب ہرانسان جوسوچتا،سمجھتا یا پسند کرتا ہےاُسےفوراً سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپردیگرانٹرنیٹ صارفین کےساتھ بھی شیئرکرنےلگتا ہےجس میں سےاکثرپوسٹس وائرل ہوکرٹرینڈ بن جاتی ہیں۔

حال ہی میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سےفہد مصطفیٰ کی ایک تصویرپرانہیں ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا ہم شکل قراردے دیا گیا ہے۔ اس  موازنےکوسوشل میڈیا کےسیکڑوں صارفین کی جانب سےصحیح قراردیا جا رہا ہےاورکچھ کا کہنا ہے کہ ان دونوں میں کسی قسم کی کوئی مشابہت نہیں ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دپیکا پڈوکون اورفہد مصطفیٰ کےموازنےکی یہ پوسٹ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرتیزی سےوائرل ہورہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply