بریکنگ نیوز/خاتون کو گالیاں: سی سی پی او لاہور تبدیل

سی سی پی او لاہور کو تبدیل کردیا گیا

ذرائع کے مطابق لیک آڈیو کے معاملے پہ سی سی پی لاہور شیخ عمر کو بعد از انکوائری ہٹا دیا گیا ہے اور انکی جگہ طارق عباس قریشی تعینات کیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ایک لیک آڈیو میں سی سی پی شیخ عمر نے سائلہ سے بدتمیزی کی اور اسکو گندی گالیاں دیں۔ معاملے کی انکوائری کے بعد شیخ عمر جو موٹروے زیادتی کیس میں بھی شدید تنقید کا نشانہ بنے تھے، انکو ہٹا دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply