• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • یہ طریقہ استعمال کرکے آپ کسی بھی شخص کی سوچ پڑھ سکتے ہیں

یہ طریقہ استعمال کرکے آپ کسی بھی شخص کی سوچ پڑھ سکتے ہیں

کوریا میں ایک ایسا علم پایا جاتا ہے جس کے ذریعے بہت حد تک یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ سامنے کھڑا آدمی کیا سوچ رہا ہے ۔ اس علم کا نام نن شی ہے جس کے معنی ہیں آنکھوں سے ناپنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس علم کی ماہر 34 سالہ ڈاکٹر صوفی نیلینڈ نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص یہ علم سیکھ سکتا ہے۔ اسے سیکھنے کیلئے سب سے پہلے یہ بات ضروری ہے کہ کسی بھی صورتحال میں بولنے یا عمل کرنے سے پہلے آپ اس صورتحال کو سمجھنے اور پرکھنے کیلئے رضامند ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لاشعور کا استعمال کریں، چہرے کے تاثرات، باڈی لینگوئج اور دیگر چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ اس مشق سے آپ آہستہ آہستہ لوگوں کی سوچ کا اندازہ لگانے کے قابل ہوتے چلے جائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply