خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

تکرار کے بعد امریکہ اور چین موسمیاتی تبدیلی کے معاملے پر متفق

چین اور امریکہ اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو امریکی ریاست الاسکا میں چین اور امریکہ کے←  مزید پڑھیے

کیا لہلہاتے کھیتوں اور سینکڑوں دیہات پر ’نیا لاہور‘ تعمیر ہو گا؟

لاہور رنگ روڈ اور سیالکوٹ موٹروے کے ٹول پلازہ سے ایک کچی سڑک نیچے جاتی ہے بائیں طرف شہر کی حدود شروع ہونے سے پہلے رنگ روڈ کے اطراف فیکٹریوں کا ایک سلسلہ ہے تو دائیں طرف موٹر وے کے←  مزید پڑھیے

آرمی بھرتیوں میں رشوت لیے جانے کا انکشاف

ایک چونکا دینے والے سکینڈل میں آرمی بھرتیوں میں رشوت لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سکینڈل میں چھ لیفٹیننٹ کرنلز سمیت کئی افسران ملوث بتائے جاتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملٹری خفیہ ایجنسی نے ایک برگیڈیئر کی شکایت←  مزید پڑھیے

کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں، ویکسین کے موجد شاہین کا دعویٰ

بائیون ٹیک فرم کے بانیوں میں سے پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں ہے۔ بلوم برگ سے انٹرویو میں شاہین نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

روسی زار الیگزینڈر دوم، جن کے قتل کی چھٹی کوشش کامیاب ہوئی

سنہ 13 مارچ 1881 کو روسی سلطنت شہنشاہ الیگزینڈر دوم کے قتل سے لرز اٹھی۔ الیگزینڈر دوم جو 62 سال کی عمر میں قتل ہوئے، انہوں نے 26 سال تخت پر گزارے تھے۔ کسانوں کو دی گئی آزادیوں، جسمانی سزاؤں←  مزید پڑھیے

پابندیاں ختم کرو، دنیا کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے

یورپی ممالک میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج مزید شدت اختیار کرگیا نیدر لینڈ میں مظاہرین آپے سے باہر ہوگئے جرمنی میں پابندیوں کے خلاف مظاہرے کے دوران بارہ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ یورپی ملک نیدر لینڈ میں←  مزید پڑھیے

دل کی صحت برقرار رکھنے کیلئے گرما گرم چائے پینا معمول بنالیں

جی ہاں واقعی یہ گرم مشروب بلڈ پریشر کی سطح کو معمول پر رکھنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے جس سے امراض قلب، فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے←  مزید پڑھیے

کافی پینے سے دماغ کی ساخت تبدیل

تحقیق کے مطابق کافی کا زیادہ استعمال دماغ کی ساخت کو تبدیل کر دیتا ہے۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ باقاعدگی سے کیفین کی مقدار لینا دماغ میں سرمئی مادے کی مقدار کو کم کرتی ہے←  مزید پڑھیے

زیادہ جینا ہے تو موٹا ہونا ہو گا

آپ کا زیادہ وزن آپ کو زندگی کی زیادہ بہاریں دیکھنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ اگر آپ اپنا وزن جوانی کے بعد آہستہ آہستہ←  مزید پڑھیے

فلش سے بھی کورونا وائرس پھیل سکتا ہے، نیا انکشاف

دنیا بھر کے طبی ماہرین اور سائنسدان کورونا وائرس کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ کیسے پھیلتا ہے اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟جس کی وجہ سے کورونا وائرس سے متعلق روز نت نئی تحقیقات اور علامات←  مزید پڑھیے

’ٹک ٹاک ویڈیوز معاشرے کے لیے ناقابل قبول‘ پشاور ہائیکورٹ کا ایپ بند کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصررشید خان نے ٹک ٹاک کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

گردوں کا عالمی دن

گردوں کی صحت اور ان کی اہمیت اُجاگر کرنے اور لوگوں کو اس کے امراض سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے ہر سال دنیا بھر میں مارچ کے دوسرے ہفتے میں جمعرات کے روز گردوں کا عالمی دن منایا←  مزید پڑھیے

مریخ جیسی جھیل دریافت

انقرہ: ترکی میں مریخ جیسی جھیل دریافت کر لی گئی جس کے پتھر مریخ سے حاصل ہونے والے شواہد سے ملتے جلتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور ترکی کے ماہرین نے←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے لکھاری اور معروف بیوروکریٹ مختار پارس ملک کے دیانتدار ترین 5 افراد کی فہرست میں شامل

پاکستان کے سال 2020 کے لئے 5دیانتدار ترین سرکاری ملازمین کو منگل کے روز  سرینا ہوٹل میں ہونے والی ایک تقریب میں انٹیگریٹی آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان  پانچ ناموں میں  مکالمہ کے   ممتاز لکھاری اور معروف بیوروریٹ مختار←  مزید پڑھیے

موبائل فون سے دوری ہمیں بے چین کیوں کردیتی ہے؟

ہم میں سے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے فون سے دور ہونے پر پریشانی اور اضطراب کے شکار ہو جاتے ہیں، لیکن اگر اسمارٹ فون سے چند لمحوں کی جدائی بھی تکلیف دہ←  مزید پڑھیے

’’کورونا کے خاتمے بعد فحاشی کا سیلاب آئے گا‘‘ عالمی طبی ماہرین

امریکی پروفیسر نکولس کرسٹاکیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا 2024 تک اختتام کی جانب گامزن ہوگی اور یہ دور فحاشی و جنسی بے راہ روی کا دور ہوگا۔ اسلام آباد: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق←  مزید پڑھیے

فہد مصطفیٰ اوربھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھائی ،بہن نکلے

فہد مصطفیٰ اوربھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھائی ،بہن نکلے،پاکستان کےمعروف اداکار،پروڈیوسر،میزبان وہدایتکارفہد مصطفیٰ کوانٹرنیٹ صارفین کی جانب سےبھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ہمشکل قراردیاجا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپراظہاررائےکی آزادی کےسبب ہرانسان جوسوچتا،سمجھتا یا پسند کرتا ہےاُسےفوراً سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

یہ طریقہ استعمال کرکے آپ کسی بھی شخص کی سوچ پڑھ سکتے ہیں

کوریا میں ایک ایسا علم پایا جاتا ہے جس کے ذریعے بہت حد تک یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ سامنے کھڑا آدمی کیا سوچ رہا ہے ۔ اس علم کا نام نن شی ہے جس کے معنی ہیں آنکھوں←  مزید پڑھیے

ایک پرانا ٹی وی ڈیڑھ سال تک سیکڑوں افراد کیلئے مشکل کیوں بنارہا؟

کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک پرانا ٹیلیویژن ڈیڑھ سال تک سیکڑوں افراد کے لیے مشکلات اور ماہرین کے لیے معمے کا باعث بنا رہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ویلز کے ایک گاؤں میں ایسا حیران کن واقعہ←  مزید پڑھیے

94 سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ پر کس عجیب و غریب تحفے کی فرمائش کی؟

کینیڈا میں 94 سالہ خاتون نے سالگرہ کے موقع پر تحفے کے بجائے کورونا ویکسین لگوانے کی فرمائش کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 94 سالہ خاتون نینا راکٹ نے کہا کہ تحاف نہیں لینا چاہتی، انکے←  مزید پڑھیے