• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں، ویکسین کے موجد شاہین کا دعویٰ

کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں، ویکسین کے موجد شاہین کا دعویٰ

بائیون ٹیک فرم کے بانیوں میں سے پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں ہے۔

بلوم برگ سے انٹرویو میں شاہین نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک برس قبل عام وبا اعلان کردہ کورونا وائرس نے کرہ ارض کو مستقبل کی صورتحال کے برخلاف تیار کیا ہے۔

کورونا وبا کے سامنا کی جا سکنے والی بدترین وبا نہ ہونے کی وضاحت کرنے والے شاہین نے بتایا کہ مستقبل کی عام وبائیں کہیں زیادہ تباہ کن ثابت و سکتی ہیں، اور اس کے لیے تیار ہونا کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیا کو تین ماہ کے اندر ویکسین لگانے کی گنجائش کا مالک ہونا لازم و ملزوم ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply