خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بھارت: ماسک نہ پہننے پر پولیس کا خاتون پر بدترین تشدد

نئی دہلی: بھارت میں ماسک نہ پہننے پر پولیس نے خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون فیس ماسکے کے بغیر ہی گھر کا ضروری سامان خریدنے باہر نکلی←  مزید پڑھیے

کراچی میں رات کو غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہو گی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں رات کو غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ وزیر←  مزید پڑھیے

میں نے برہنہ سین کیوں عکس بند کروایا؟رادھیکا آپٹے نے راز سے پردہ اٹھا دیا

بالی ووڈ اداکار رادھیکا آپٹے کا کہنا ہے کہ ان کی بعض برہنہ تصاویر لیک ہونے کی وجہ سے انہیں شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رادھیکا آپٹے نے بتایا کہ ان سے←  مزید پڑھیے

فلسطینی تجزیہ نگارنےعمران خان کوعالم اسلام کا ہیرو اور موجودہ دور کا ارطغرل قرار دیا

فلسطینی تجزیہ نگار جلال الفرہ نے مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو اس دور کا ارطغرل اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو صدام حسین قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر فلسطینی تجزیہ نگار←  مزید پڑھیے

چین:مصائب میں پھنس گیا:کہیں زلزلےتوکہیں طوفانی بارشیں اوراولے:اؤنٹین میراتھن میں شریک 23 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے گنسو میں طوفانی بارشوں اور اولیگرنے سے میراتھن میں شریک 23 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی چین کے صوبے گنسو میں پیش آیا جہاں پہاڑی علاقے میں←  مزید پڑھیے

فیس بک کا بائیکاٹ، ریٹنگ میں نمایاں کمی

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف صارفین کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کا بائیکاٹ کردیا ۔ فیس بک کی ریٹنگ گوگل پلے اسٹور پر چار سے گر کر دو اعشاریہ چھ ہو گئی←  مزید پڑھیے

ماہرین نے بھارت میں کورونا کی تیسری لہر کی پیش گوئی کر دی

بھارتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت میں کورونا کی دوسری لہر جولائی میں ختم ہوگی جبکہ تیسری 6 سے 8 ماہ بعد آئے گی۔ بھارتی وزارت سائنس کی طرف سے مقرر کردہ تین رکنی سائنسدانوں کے پینل←  مزید پڑھیے

شعبہ صحت میں ایک اور عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام

عالمی ادارہ صحت کا انسدادتمباکونوشی ایوارڈ2021 پاکستان کو دیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق پاکستان کیلئے ایوارڈ کا اعلان عالمی ادارہ صحت ایمروریجن نےکیا ہے۔ پاکستان کو انسداد تمباکو نوشی کےکامیاب اقدامات پرایمروریجن میں نمبرون قرار دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد کا احتجاج

دنیا کے سب سے امیر ترین شخص جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد نے احتجاج کیا اور ان سے مزید ٹیکس دینے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جیف بیزوس←  مزید پڑھیے

سیاحتی مقامات پر جانے کیلئےکورونا منفی رپورٹ لازم قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ہدایت کی ہے کہ مری، کالام، گلیات، ناران، کاغان گھومنے جانا ہے تو کورونا منفی رپورٹ لازم دکھانی ہوگی۔ یکم جون کے بعد ویکسین نہ کرانے والے پچاس سال سے زائد عمر افراد کی←  مزید پڑھیے

کورونا: پاکستان میں 30 سے 40 سال عمر کے افراد کی ویکسینیشن شروع

پاکستان میں 30 سے چالیس سال کی عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کر دی گئی۔ رجسٹرڈ افراد ملک بھر کے ویکسینیشن سینٹرز پر ویکسین لگوارہے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے قائم نیشنل کمانڈ←  مزید پڑھیے

این سی او سی کا سخت ایس او پیز کے تحت 24 مئی سے سیاحت کھولنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں 24 مئی سے سیاحت کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے این سی اوسی نے سیاحت سے متعلق گائیڈلائنز میں کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پاکستان نےمقامی سطح پرکورونا ویکسین تیارکرلی

پاکستان نے مقامی سطح پر کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کر لی ہے۔ ذرائع قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ) کے مطابق چینی ساختہ کورونا ویکسین کی پہلے فیز میں سنگل ڈوز کین سائینو کی 1 لاکھ سے زائد ڈوز←  مزید پڑھیے

بھارتی سائنسدانوں کی کونج بلوچستان سے لاپتہ

بھارت کی ریاست گجرات سے ترکمانستان جاتے ہوئے ایک کونج بلوچستان پہنچ کر لاپتہ ہوگئی ہے، جس پر ہندوستانی محکمہ وائلڈ لائف نے جی پی ایس ٹریکر سسٹم لگا رکھا تھا۔ انڈیا کے وائلڈ لائف انسٹیٹیوٹ دہرہ دون کے سائنسدانوں←  مزید پڑھیے

انجلینا جولی شہد کی مکھیوں کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے سرگرم

ہالی وڈ کی ممتاز اداکارہ انجلینا جولی شہد کی مکھیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے سرگرم ہو گئیں۔ شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے انجلینا جولی نے جسم پر سیکڑوں شہد کی مکھیاں بٹھا کر←  مزید پڑھیے

دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری

دنیا کے امیر ترین شہروں کی درجہ بندی میں بیجنگ نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکہ کی معروف میگزین فوربز نے ایسے دس شہروں کی فہرست جاری کی ہے جن میں سب سے زیادہ ارب پتی شخصیات رہتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر

بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی میں بڑی ہونے والی ڈاکٹر ریکھا نے دیکھا کہ اس کا مسلمان مریض مر رہا ہے تو انہوں←  مزید پڑھیے

بجٹ سے عوام کو ترقی و خوشحالی میں مدد ملے گی، فردوس عاشق

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ سے عوام کو ترقی و خوشحالی میں مدد ملے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا مریضوں کو نئی بیماری کا سامنا

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بری طرح سے متاثر کرنے والی نئی بیماری ’بلیک فنگس’ کے بعد وائٹ فنگس کے خطرے کا بھی سامنا ہے۔ بھارت میں اب بلیک کے بعد وائٹ فنگس کی وجہ سے خوف بڑھ←  مزید پڑھیے

جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا جشن، جنگ بندی مزاحمت کی جیت قرار

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ میں شہری باہر نکل آئے۔ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد رات بھر غزہ میں جشن کا سماں رہا ۔ اہل غزہ←  مزید پڑھیے