خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

یہودیوں کی جانب سے توہین ِ رسالت کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والے یہودیوں کی توہین کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں میں مداخلت کی۔ مقبوضہ مشرقی یروشلم کے پرانے شہر میں واقع مسجد الاقصی میں ، دائیں بازو کے یہودیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان امریکا کو اڈے دے گا یا نہیں؟ وزیراعظم نے واضح پیغام دے دیا

پاکستان امریکا کو اڈے دے گا یا نہیں؟ وزیراعظم نے واضح پیغام دے دیا غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پنکھے سے لٹکی لاش برآمد اطلاعات کے مطابق  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق لاش پنکھے سے←  مزید پڑھیے

فرانسیسی صدر سے معصوم طالبعلم کاسوال،آپ! تھپڑ کھانے کے بعد ٹھیک ہیں؟

پیرس: فرانس کے ایک بچے نے صدر سے معصومانہ سوال کیا تو وہ میڈیا کی شہ سرخیوں کی زینت بن گیا حالانکہ اسکول کے ننھے طالبعلم نے فرانس کے صدر کی صرف مزاج پرسی کی تھی۔ فرانس سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

فیس بک: گروپ و پیج ایڈمنز کو اضافی اختیارات مل گئے

سان فرانسسکو: فیس بک نے غیر ضروری تبصروں کی روک تھام کے لیے گروپ اور پیج ایڈمنز کو اضافی اختیارات دے دیے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی پہلی ایئر سفاری پرواز روانہ

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی ایئر سفاری پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوگئی. پی آئی اے کی پرواز پاکستان کی خوبصورت پہاڑی چوٹیوں کے ٹو، نانگا پربت، براڈ پیک، اور جھیل سیف الملوک سے گزر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے نظام کو شفاف بنانے کے لیے حکومت کا ساتھ دوں گی اداکارہ میرا

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میراکا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے ساتھ ملک کر قبضہ مافیا کے خلاف لڑیں گی- لاہور پریس کلب میں اداکارہ میرا نے والدہ اور بھائی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی،جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل قلفی فروش کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ساہیوال: پاکستان کا ایک قلفی فروخت کرنے والا ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ ایک طرف اس کا خوبصورت آواز میں گا کر قلفی فروخت کرنا ہے اور دوسری←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا ماتا کے نام سے مندر تعمیر، ہندوؤں نے پوجا شروع کر دی

بھارتی میں کورونا ماتا کے نام سے مندر تعمیر، ہندوؤں نے پوجا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے گاؤں شُکلاپور کے رہائشیوں نے’کورونا ماتا‘ کا مندر بنا لیا۔ بھارتی←  مزید پڑھیے

مریم نواز نے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرائی

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرائی، وہ نہیں چاہتی تھیں شہباز شریف تقریر کریں۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

ہمیں نبی اکرم ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے زیادہ شادیاں کرنی چاہئیں : فیروز خان

اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی نبی اکرم محمد ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے زیادہ شادیاں کرنی چاہئیے۔ باغی ٹی وی :اداکار فیروز نے احسن خان کے شو ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں اپنی←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ

اب وٹس ایپ پر کوڈ کے بجائے کال آئے گی اور اپنا اکاؤنٹ بنا سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وٹس ایپ نے نئے فیچر کا اضافہ کر دیا۔ اب وٹس ایپ کو ری اسٹور کرنے پر←  مزید پڑھیے

دل کا دورہ کب پڑے گا ؟

ماہرین نے ایک ایسا کیلکولیٹر ایجاد کر لیا ہے جو دل کا دورہ پڑنے سے قبل ہی بتا دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہرین نے ایک ایسا کیلکولیٹر ایجاد کر لیا ہے جو کئی سال پہلے←  مزید پڑھیے

سندھ:مزدورکی کم سےکم ماہانہ اجرت 25ہزار روپے مقرر

سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے اور مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ نے 1.477 ٹریلین روپے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان←  مزید پڑھیے

بھارت: محبت کی علامت تاج محل رواں ہفتے کھولنے کا فیصلہ

نئی دہلی: سیاحوں کی دلچسپی کے اہم ترین مرکز اور محبت کی علامت قرار دیے جانے والے تاج محل کو رواں ہفتے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ عالمی وبا قرار←  مزید پڑھیے

سندھ میں بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کے سم کارڈ بند ہوں گے

کراچی: سندھ میں بھی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا سم کارڈ بند ہو گا۔ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ڈرائیورنگ لائسنس بنوانے کے لیے بھی کورونا ویکسین لازمی لگوانا ہو گا←  مزید پڑھیے

بھارت کا مقبوضہ جموں کشمیر میں ہندو دیوی دیوتاؤں پر تھیم پارک بنانے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں کشمیرمیں وشنو دیوی کے مندر کے قریب ہندوستانی افسانوں ، خاص طور پر رامائن اور مہا بھارت کی نمائش کے لئے ڈزنی لینڈ طرز کا تھیم پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے- بھارتی خبر رساں←  مزید پڑھیے

پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ،

پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی : سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک پاکستانی خاتون قیمتی اور مہنگی گاڑی میں بیٹھی ہے . اس کو ایک خاتون پوچھتی ہے کہ آپ کیاکرتی ہیں←  مزید پڑھیے

“مخنث” افراد کیلئے سب انسپکٹراورکانسٹیبلز لیول کی آسامیوں پردرخواستیں جمع کرانے کا اعلان

ایک اہم فیصلے میں ، اوڈیشہ پولیس نے ہفتہ کے روز “مخنث افراد” کے لئے کانسٹیبلوں اور سب انسپکٹروں کے عہدوں کے لئے درخواستیں جمع کرانے کااعلان کیا ہے- اوڈیشہ پولیس بھرتی بورڈ نے 477 سب انسپکٹرز اور 244 کانسٹیبل←  مزید پڑھیے

سوشانت سنگھ راجپوت کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال ہو گیا

بولی وڈ اداکارسوشانت سنگھ راجپوت کومداحوں سے بچھڑے ایک سال ہو گیا 34 سالہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت نے ایک بار پھر بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو غمزدہ کردیا ہے اور اداکار کی موت ایک←  مزید پڑھیے